غاصب صیہونی رژیم کیجانب سے فلسطینی حکومت کا مالی استحصال
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

کون کس پر گیا ہے

- ایکسپریس نیوز

غاصب صیہونی رژیم کیجانب سے فلسطینی حکومت کا مالی استحصال

عرب ای مجلے القدس العربی کیمطابق فلسطینی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اُسے کسٹم، بینکاری و تجارت کے میدانوں میں حاصل ہونیوالی آمدنی کو فلسطینی سکیورٹی کے اسرائیل کے ہاتھوں میں دیدینے کی شرط پر روک لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ مزید فلسطینی اراضی کو اسرائیل کیساتھ ملحق کرنیکے اسرائیلی فیصلے پر فلسطینی صدر محمود عباس کیطرف سے کئے جانیوالے اعلان کے بعد گذشتہ ماہ مئی سے فلسطینی حکومت نے امریکہ و اسرائیل کیساتھ استوار تمام رابطے منقطع کر رکھے ہیں۔

Read on the original site