وزارت تجارت کل سے بند رہیگی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

کون کس پر گیا ہے

- ایکسپریس نیوز

وزارت تجارت کل سے بند رہیگی

وزارت کے ترجمان کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ وزارت تجارت کو آئندہ تین دن کے لیے مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ وزارت تجارت کو کل سے  آئندہ تین دن تک بند رکھ کر جراثیم کش اسپرے کیا جائے گا اور دیگر ضروری اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

Read on the original site