وزیراعظم کا کورونا صورتحال پر آئندہ 24 گھنٹے میں اہم خطاب متوقع
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

کون کس پر گیا ہے

- ایکسپریس نیوز

وزیراعظم کا کورونا صورتحال پر آئندہ 24 گھنٹے میں اہم خطاب متوقع

ترجمانوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایس او پیز پر سختی سے عمل کرانے کیلئے حکومتوں کو ہدایات دی ہیں۔ کورونا وائرس کو روکنے کیلئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اور ایس او پیز پر عمل کرنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے تمام اقدامات کئے گئے ہیں۔ ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی کمی کو ہنگامی بنیادوں پر دور کیا گیا۔

Read on the original site