ایک امریکی میزائل کی قیمت میں کتنے یمنی بچوں کو بچایا جا سکتا ہے، ریاض سے الجزیرہ کا سوال
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

کون کس پر گیا ہے

- ایکسپریس نیوز

ایک امریکی میزائل کی قیمت میں کتنے یمنی بچوں کو بچایا جا سکتا ہے، ریاض سے الجزیرہ کا سوال

عرب نیوز چینل الجزیرہ کی لبنانی میزبان غادہ عویس نے یمنی بچوں کے حوالے سے جارح عرب ممالک پر تنقید کرتے ہوئے ٹوئٹر پر جاری ہونیوالے اپنے پیغامات میں لکھا ہے کہ سعودی شاہی رژیم نے اپنے سیاسی مخالفین کی جاسوس اور انکی تعقیب کیلئے اسرائیل کی صرف ایک کمپنی پیگاسس کو ہی 5 کروڑ 5 لاکھ ڈالرز ادا کئے ہیں؛ البتہ 5 کروڑ 5 لاکھ ڈالرز سے کتنے یمنی بچوں کو بھوک اور غذائی مسمومیت سے نجات دلوائی جا سکتی ہے؟ غادہ عویس نے لکھا کہ متحدہ عرب امارات قطر کو ہر قسم کا نقصان پہنچانے کیلئے سالانہ 1 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز پبلک ریلیشننگ کی کمپنیوں، سیاسی دھڑوں اور مختلف لابیوں پر خرچ کرتا ہے لیکن شہر عدن میں موجود یمنی بچوں کو کرونا سے بچانے کیلئے ایک ٹکہ تک خرچ کرنے کو تیار نہیں۔

Read on the original site