ایم ڈبلیو ایم ضلع ہنگو اور کوہاٹ کی تنظیم سازی، علامہ وحید کاظمی کی شرکت
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

کون کس پر گیا ہے

- ایکسپریس نیوز

ایم ڈبلیو ایم ضلع ہنگو اور کوہاٹ کی تنظیم سازی، علامہ وحید کاظمی کی شرکت

ہنگو میں تنظیمی اجلاس کے دوران علامہ شیر افضل کو صوبائی کابینہ میں شامل کیا گیا، اور انہیں صوبائی سیکرٹری تربیت کی ذمہ داری تفویض کی گئی۔ علامہ ارشاد علی کی سربراہی میں آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دی گئی۔ مولانا ہدایت علی کو ایم ڈبلیو ایم ضلع کوہاٹ کا سیکرٹری جنرل منتخب کیا گیا۔

Read on the original site