اپر کرم، جرگہ کی مداخلت پر زمینی تنازعہ پر مورچہ بند فریقین کی جنگ بندی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

کون کس پر گیا ہے

- ایکسپریس نیوز

اپر کرم، جرگہ کی مداخلت پر زمینی تنازعہ پر مورچہ بند فریقین کی جنگ بندی

دونوں فریقین کے مشران، فورسز، انجمن حسینیہ، تحریک حسینی، ایم این اے کے سیکرٹری جلال حسین بنگش اور سول انتظامیہ کی سربراہی میں جرگہ منعقد ہوا۔ جس میں طے پایا کہ فی الفور جنگ بندی ہوگی اور فوری طور پر مورچے خالی کئے جائیں۔

Read on the original site