ایک امریکی میزائل کی قیمت میں کتنے یمنی بچوں کو بچایا جاسکتا ہے، ریاض سے الجزیرہ کا سوال
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

کون کس پر گیا ہے

- ایکسپریس نیوز

ایک امریکی میزائل کی قیمت میں کتنے یمنی بچوں کو بچایا جاسکتا ہے، ریاض سے الجزیرہ کا سوال

غادہ عویس نے یمن پر جنگ مسلط کرنے میں سعودی شاہی رژیم کی صف اول کی شریک متحدہ عرب امارات کی شاہی حکومت کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا ہے کہ متحدہ عرب امارات قطر کو ہر قسم کا نقصان پہنچانے کیلئے سالانہ 1 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز پبلک ریلیشننگ کی کمپنیوں، سیاسی دھڑوں اور مختلف لابیوں پر خرچ کرتا ہے، لیکن شہر عدن میں موجود یمنی بچوں کو کرونا سے بچانے کیلئے ایک ٹکہ تک خرچ کرنے کو تیار نہیں۔

Read on the original site