پشاور ہائیکورٹ کا مصنوعی پٹرول بحران پیدا کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا حکم
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

کون کس پر گیا ہے

- ایکسپریس نیوز

پشاور ہائیکورٹ کا مصنوعی پٹرول بحران پیدا کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا حکم

جسٹس قیصر رشید نے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی تو ڈپٹی کمشنر پشاور عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے پٹرول کا مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے ہدایت دی کہ جن پٹرول پمپس پر پٹرول دستیاب ہے اور لوگوں کو نہیں مل رہا اسے سیل کیا جائے۔

Read on the original site