چینی سکینڈل میں بینی فشریز کیساتھ ساتھ منصوبہ سازوں کو بھی شامل کیا جائے، سراج الحق
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

کون کس پر گیا ہے

- ایکسپریس نیوز

چینی سکینڈل میں بینی فشریز کیساتھ ساتھ منصوبہ سازوں کو بھی شامل کیا جائے، سراج الحق

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ عوام کا خون نچوڑنے والوں کے ساتھ ساتھ اس کی اجازت دینے والوں کو بھی کٹہرے میں لایا جائے۔ جب عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا جارہا تھا کیا حکمران سوئے ہوئے تھے۔

Read on the original site