ایس او پی کی خلاف ورزی پر کئی مارکیٹیں سیل، متعدد دکاندار گرفتار
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

کون کس پر گیا ہے

- ایکسپریس نیوز

ایس او پی کی خلاف ورزی پر کئی مارکیٹیں سیل، متعدد دکاندار گرفتار

راولپنڈی میں صادق آباد، راجہ بازار، کمرشل مارکیٹ میں انتظامیہ نے کارروائی کے دوران ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر درجنوں دکانداروں کو حراست میں لے لیا جبکہ سماجی فاصلے کی خلاف ورزی پر 3 مارکیٹیں بھی سیل کردی گئیں۔

Read on the original site