مرنے والے کے لواحقین کو کورونا میں ڈلوانے کے عوض پیسے دیئے جارہے ہیں، خواجہ اظہارالحسن
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

کون کس پر گیا ہے

- ایکسپریس نیوز

مرنے والے کے لواحقین کو کورونا میں ڈلوانے کے عوض پیسے دیئے جارہے ہیں، خواجہ اظہارالحسن

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم رہنما نے کہا کہ مجھے یہ بات ایک فلاحی ادارے نے بھی بتائی، یہ صوبے کے خلاف سازش بھی ہوسکتی ہے لہذا سندھ حکومت اس معاملے کی فوری تحقیقات کرے اور اگر کوئی ملوث ہے تو اُس کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائے۔

Read on the original site