اسٹیل ملز سے ہزاروں محنت کشوں کی برطرفی کا فیصلہ واپس لیا جائے، ایاز لطیف پلیجو
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

کون کس پر گیا ہے

- ایکسپریس نیوز

اسٹیل ملز سے ہزاروں محنت کشوں کی برطرفی کا فیصلہ واپس لیا جائے، ایاز لطیف پلیجو

ایک بیان میں کیو اے ٹی نے کہا کہ اسٹیل مل کی تباہی سے ملک کو بڑا نقصان ہوگا، اسٹیل مل منافع دیتی رہی ہے، اسے کرپٹ عناصر نے تباہ کردیا ہے جس کے باعث ایک طرف ہزاروں خاندانوں کا معاشی قتل ہوا ہے تو دوسری جانب ملکی معیشت کو بھاری نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔

Read on the original site