کورونا سے وفات پانیوالوں کیلئے ایس او پیز میں نرمی کر دی گئی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

کورونا سے وفات پانیوالوں کیلئے ایس او پیز میں نرمی کر دی گئی

اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ کورونا وائرس سے جاں بحق ہونیوالوں کی میت کو تابوت میں رکھ کر دیا جائے گا، نماز جنازہ اور تدفین میں اہلخانہ اور عزیز و اقارب بھی شریک ہو سکیں گے۔ اجلاس میں طے کیا گیا کہ اہلخانہ اور رشتہ دار میت کو کندھا بھی دے سکیں گے تاہم تدفین کے موقع پر موجود افراد ماسک، کلوز، پی پی ای لباس میں ملبوس ہوں گے۔

Read on the original site