بچوں کیخلاف جرائم کی بناء پر اسرائیل کو بلیک لسٹ قرار دیا جائے، ریاض منصور
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

کون کس پر گیا ہے

- ایکسپریس نیوز

بچوں کیخلاف جرائم کی بناء پر اسرائیل کو بلیک لسٹ قرار دیا جائے، ریاض منصور

عرب اخبار القدس العربی کے مطابق اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل نمائندے نے سلامتی کونسل کے ویڈیو اجلاس میں اپنا بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے اس بات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے کہ اسرائیل کو تاحال بچوں کے حقوق پائمال کرنیوالی حکومتوں کی فہرست میں شامل کیوں نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کو بلیک لسٹ کرنے سے ایک ایسے وقت میں پرہیز کی جا رہی ہے جب خود اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیوگیوٹرس کیجانب سے پیش کی جانیوالی رپورٹ میں بچوں کیخلاف صیہونی جرائم پر روشنی ڈالی اور اسرائیلی جرائم کی مذمت کی گئی ہے۔

Read on the original site