انٹرنیٹ پر شوہر کو دھمکی دینے کا الزام، آغا افتخار الدین مرزا کیخلاف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کی درخواست
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

کون کس پر گیا ہے

- ایکسپریس نیوز

انٹرنیٹ پر شوہر کو دھمکی دینے کا الزام، آغا افتخار الدین مرزا کیخلاف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کی درخواست

جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ نے کہا کہ جیسا کہ آپ جانتے ہیں بہت سے طاقتور لوگ میرے شوہر سے خوش نہیں اور مجھے شبہ ہے کہ یہ قتل کی دھمکی ان حالات کا تسلسل ہے جس کا ہم سامنا کر رہے ہیں۔

Read on the original site