گیارہ لاکھ مرحوم امریکیوں کو بھی کرونا وائرس کے امدادی چیک مل گئے، نگراں ادارے کی رپورٹ
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

کون کس پر گیا ہے

- ایکسپریس نیوز

وی او اے
7 days ago

گیارہ لاکھ مرحوم امریکیوں کو بھی کرونا وائرس کے امدادی چیک مل گئے، نگراں ادارے کی رپورٹ

کانگریس نے کوویڈ 19 کی صورت حال کے مقابلے کے لیے مارچ میں دو ٹریلین ڈالر کے ایک بہت بڑے پیکیج کی منظوری دی تھی، جسے سی اے آر ای ایس ایکٹ کا نام دیا گیا ہے۔ اس کا مقصد امریکی کارکنوں اور کاروباروں پر عالمی وبا کا دباؤ کم کرنا تھا۔

Read on the original site