دہشت گردی کی تازہ لہر سے شہریوں میں خوف و ہراس، بازاروں میں رش کم
Most Popular (6 hours)

رمضان المبارک اور ہم

- اسلام ٹائمز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

دہشت گردی کی تازہ لہر سے شہریوں میں خوف و ہراس، بازاروں میں رش کم

لاہور کے بعد مہمند ایجنسی اور پھر حیات آباد میں خودکش دھماکے کے بعد پشاور کے شہری خوف و ہراس میں مبتلا ہیں اور جمعرات کے روز شہر کے اکثر بازاروں میں خریداروں کا رش کم دیکھا گیا جبکہ سکولوں میں طلبہ کی حاضری بھی کم رہی۔

Read on the original site