حکمرانوں نے عوام کو دہشتگردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے، سبطین سبزواری
Most Popular (6 hours)

سیاسی برداشت کا فقدان

- ایکسپریس نیوز

شفاف الیکشن کا خواب

- اسلام ٹائمز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

الیکٹیبلز کی سیاست

- ایکسپریس نیوز

ن لیگ حکومت کے پانچ سال

- ایکسپریس نیوز

چیری کے چھ اہم فوائد

- ایکسپریس نیوز

حکمرانوں نے عوام کو دہشتگردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے، سبطین سبزواری

ایس یو سی پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ پُرامن علماء اور شریف شہریوں کو بدنام زمانہ فورتھ شیڈول میں ڈالا جا رہا ہے، جبکہ تکفیری دہشتگرد دندناتے پھر رہے ہیں۔ علامہ سبطین سبزواری نے کہا کہ مزارات اولیا کی سکیورٹی رینجرز کے حوالے کی جائے، پنجاب اسمبلی، مہمند ایجنسی، پشاور، کوئٹہ اور دربار لعل شہباز قلندر پر بم دھماکے اور مظفر آباد میں علامہ تصور حسین جوادی پر قاتلانہ حملہ نیشنل ایکشن پلان کی کامیابی کے دعووں کی نفی، سکیورٹی اداروں کی کارکردگی اور سیاسی قیادت کی ترجیحات پر سوالیہ نشان ہے۔

Read on the original site