لاہور، تحریک لبیک یارسول کا دہشتگردی کے واقعات کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

الیکٹیبلز کی سیاست

- ایکسپریس نیوز

ن لیگ حکومت کے پانچ سال

- ایکسپریس نیوز

چیری کے چھ اہم فوائد

- ایکسپریس نیوز

لاہور، تحریک لبیک یارسول کا دہشتگردی کے واقعات کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے صاحبزادہ پیر محمد اعجاز اشرفی نے کہا کہ لاہور، پشاور اور سہیون شریف دھماکے اسلام اور پاکستان پر حملہ ہے جس کو ہم کسی صورت برداشت نہیں کرتے انہوں نے مظاہرین سے کہا کہ دھماکے ہمارے عزم و استقلال کو کمزور نہیں کر سکتے اور مزارات اولیاء جن کی بدولت برصغیر پاک وہند میں اسلام پھیلا اُن سے ہماری وابستگی دائمی ہے اور یہ شعائر اللہ ہیں جن کی حفاظت ہم سب کچھ قربان کر کے بھی ہر صورت میں کریں گے۔

Read on the original site

بجلی بند رہیگی

- اردو پوائنٹ