جنگلہ بس پر تنقید کرنے والے خود پشاور میں میٹرو بس سروس شروع کرنیکے منصوبے بنا رہے ہیں، شہباز شریف
Most Popular (6 hours)

ماہ مئی کے سانحات

- ایکسپریس نیوز

مذاق مت اڑائیں …

- ایکسپریس نیوز

گرمی کی شدت اور کراچی

- ایکسپریس نیوز

دامن کو ذرا دیکھ

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

جنگلہ بس پر تنقید کرنے والے خود پشاور میں میٹرو بس سروس شروع کرنیکے منصوبے بنا رہے ہیں، شہباز شریف

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ نئی بسیں آنے سے اشرافیہ کے پیٹ میں درد ضرور اٹھے گا، یہ وہ لوگ ہیں جو عوام کے پیسے لوٹتے ہیں اور پھر احتساب سے بھی بچ جاتے ہیں۔

Read on the original site