وزیراعظم لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کی نوید سنا کر عوام کے ساتھ مذاق کر رہے ہیں، تسنیم احمد قریشی
Most Popular (6 hours)

ماہ مئی کے سانحات

- ایکسپریس نیوز

مذاق مت اڑائیں …

- ایکسپریس نیوز

گرمی کی شدت اور کراچی

- ایکسپریس نیوز

دامن کو ذرا دیکھ

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

وزیراعظم لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کی نوید سنا کر عوام کے ساتھ مذاق کر رہے ہیں، تسنیم احمد قریشی

سرگودہا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی پی کے مرکزی رہنماء نے کہا کہ 2013ء کی انتخابی مہم میں شریف برادران مہنگائی میں 50 فیصد کمی کے دعویدار تھے، لیکن 4 سال کا عرصہ گزرنے پر انہوں نے مہنگائی میں 100 اضافہ کرتے ہوئے عام آدمی کیلئے زندگی اجیرن کر دی ہے۔

Read on the original site