کراچی میں رواں برس 16 پولیس اہلکار و افسران دہشت گردوں کا نشانہ بنے
Most Popular (6 hours)

جام جم - 27 مئی

- سحر نیوز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

کراچی میں رواں برس 16 پولیس اہلکار و افسران دہشت گردوں کا نشانہ بنے

دہشت گردوں نے 4 جنوری کو شارع فیصل پر اہلکار اقبال محمود کو قتل کیا، 10 جنوری کو سی ٹی ڈی کا اہلکار خالد حسین گولیوں کا نشانہ بنایا، 21 جنوری کو گلشن اقبال میں علی نواز کو شہید کردیا گیا، 11 اپریل کو منگھو پیر سلطان آباد میں انٹیلی جنس افسر فرید کو نشانہ بنایا گیا، اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشت گردوں کو پولیس گرفتار نہیں کرسکی ہے۔

Read on the original site

جام جم - 27 مئی

- سحر نیوز

عنوان کے بغیر

- اسلام ٹائمز