ایران کے راستے افغانستان کے ساتھ ہندوستان کی تجارت اسلام آباد کے خلاف اتحاد نہیں
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

تسنیم نیوز
9 months ago

ایران کے راستے افغانستان کے ساتھ ہندوستان کی تجارت اسلام آباد کے خلاف اتحاد نہیں

پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے راستے افغانستان کے ساتھ ہندوستان کی تجارت کو اسلام آباد کے خلاف کوئی اتحاد نہیں سمجھتا۔

Read on the original site