امداد کی معطلی کے بعد امریکہ سے اتحاد کو ختم سمجھتا ہوں، پاکستان نے افغانستان میں امریکی جنگ کا حصہ بنکر غلطی کی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

ہم عید کیسے مناتے تھے

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

الیکٹیبلز کی سیاست

- ایکسپریس نیوز

ن لیگ حکومت کے پانچ سال

- ایکسپریس نیوز

چیری کے چھ اہم فوائد

- ایکسپریس نیوز

امداد کی معطلی کے بعد امریکہ سے اتحاد کو ختم سمجھتا ہوں، پاکستان نے افغانستان میں امریکی جنگ کا حصہ بنکر غلطی کی

امریکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکہ کیساتھ ہمارا کوئی اتحاد نہیں ہے، امریکہ کا پاکستان کیساتھ رویہ اتحادیوں والا نہیں، امداد کی معطلی کے بعد امریکہ سے اتحاد کو ختم سمجھتا ہوں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان تنہاء نہیں، دوسرے اتحادیوں کے آپشنز موجود ہیں۔

Read on the original site