یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

ناگہانی اموات

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

یادوں کے جھروکے

- سحر ٹی وی

سحر نیوز
6 months ago

یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اتوار کوشمالی صوبے صعدہ کے ایک بازار کو نشانہ بنایا ہے۔جبکہ یمنی ذرائع کا کہنا ہےکہ سعودی عرب نے یمن کا محاصرہ جاری رکھ کر اور بمباری کرکے اب تک ڈھائی لاکھ یمنی بچوں کا مختلف طریقوں سے قتل عام کیا ہے۔

Read on the original site

جام جم - 17جولائی

- سحر نیوز