کوئٹہ، پشتونخوامیپ اور نیشنل پارٹی کے اراکین بھی عبدالقدوس بزنجو کے حق میں نکلے
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

ناگہانی اموات

- ایکسپریس نیوز

بت سرنگوں ہوں گے

- ایکسپریس نیوز

کوئٹہ، پشتونخوامیپ اور نیشنل پارٹی کے اراکین بھی عبدالقدوس بزنجو کے حق میں نکلے

نیشنل پارٹی کیجانب سے گزشتہ روز فیصلہ کیا گیا تھا کہ نئے وزیراعلٰی کے انتخاب کے موقع پر ووٹنگ کے عمل سے غیر جانبدار رہا جائیگا اور نیشنل پارٹی کے گیارہ اراکین صوبائی اسمبلی کسی بھی امیدوار کو ووٹ نہیں دینگے۔ اسی طرح پشتونخوامیپ نے بھی واضح تھا کہ پارٹی کے تمام چودہ اراکین قائد ایوان کیلئے اپنے ہی پارٹی امید وار سید لیاقت آغا کو ووٹ دینگے۔

Read on the original site

یادوں کے جھروکے

- سحر نیوز