وی وی آئی پی موومنٹ چاہے کسی کی بھی ہو، شہریوں کو تکلیف سے بچایا جائے، چیف جسٹس
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

جرم سرقہ اور سزا

- ایکسپریس نیوز

محبت کے سفر میں

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

ناگہانی اموات

- ایکسپریس نیوز

وی وی آئی پی موومنٹ چاہے کسی کی بھی ہو، شہریوں کو تکلیف سے بچایا جائے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سماعت کے دوران آئی جی سندھ سے مکالمے میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ آئی جی صاحب، میں بھی تو وی وی آئی پی ہوں، میرے لئے تو سڑک بلاک نہیں ہوتی، اے ڈی خواجہ نے کہا کہ کہیں سڑکیں بند نہیں ہوتیں، صرف موومنٹ کیلئے انتظامات کئے جاتے ہیں،ہم صرف 2 منٹ کیلئے ٹریفک بند کرتے ہیں۔

Read on the original site