اسمبلی اپنی آئینی مدت پوری کریگی اور سینٹ انتخابات بھی وقت پر ہونگے، میر عبدالقدوس بزنجو
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

ناگہانی اموات

- ایکسپریس نیوز

اسمبلی اپنی آئینی مدت پوری کریگی اور سینٹ انتخابات بھی وقت پر ہونگے، میر عبدالقدوس بزنجو

بلوچستان اسمبلی کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں نو منتخب وزیراعلٰی بلوچستان کا کہنا تھا کہ صوبے میں امن و امان کی بحالی، تعلیم، صحت، پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبوں کی بروقت تکمیل میری اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ گوادر پوری دنیا کی توجہ کا مرکز ضرور ہے، لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ وہاں پینے کا صاف پانی تک نہیں۔

Read on the original site