پشتونخوامیپ جمہوریت کے دفاع کیلئے دوسروں کے اشاروں پر نہیں چلتی، سید لیاقت علی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

ناگہانی اموات

- ایکسپریس نیوز

پشتونخوامیپ جمہوریت کے دفاع کیلئے دوسروں کے اشاروں پر نہیں چلتی، سید لیاقت علی

بلوچستان اسمبلی میں قائد ایوان کے انتخاب کے بعد تقریر کرتے ہوئے پشتونخوامیپ کے رہنماء کا کہنا تھا کہ یہاں پر کچھ بیٹھے ہوئے لوگ کہتے ہیں کہ قوم پرست کرپٹ ہیں اور بک گئے ہیں۔ آج قوم پرستوں میں واحد پشتونخواملی عوامی پارٹی نے ثابت کر دیا کہ ہم کسی کی ڈکٹیشن نہیں لیتے اور نہ ہم کرپٹ ہیں۔ کرپشن کے شہنشاہ اگر کوئی ہے تو وہ لوگ ہیں جنہوں نے سولہ سالہ اقتدار میں کرپشن کی ہے۔

Read on the original site