جنرل راوت فوجی سربراہ ہیں، کام آر ایس ایس پرچارک کا کررہے ہیں، یاسین ملک
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

ناگہانی اموات

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

یادوں کے جھروکے

- سحر ٹی وی

جنرل راوت فوجی سربراہ ہیں، کام آر ایس ایس پرچارک کا کررہے ہیں، یاسین ملک

لبریشن فرنٹ کے چیئرمین نے کہا کہ تقریباً روزانہ کی بنیاد پر بھارتی آرمی سربراہ کشمیریوں کو ڈرانے دھمکانے والے بیانات داغتے رہتے ہیں۔ کبھی وہ آپریشن آل اوٹ کے ذریعے اور کبھی مساجد اور تعلیمی اداروں کو کنٹرول کرنے کا شوشہ چھوڑ کر کشمیریوں کی مزاحمت کو شکست دینے کا دم بھرتے ہیں۔

Read on the original site

جام جم - 17جولائی

- سحر نیوز