انتخابات قریب آتے ہی نامعلوم افراد نے کراچی کے گٹروں کو بوریاں ڈال کر بند کرنا شروع کردیا ہے، سعید غنی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

میاں صاحب جیل میں

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

انتخابات قریب آتے ہی نامعلوم افراد نے کراچی کے گٹروں کو بوریاں ڈال کر بند کرنا شروع کردیا ہے، سعید غنی

پیپلز سیکریٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب میں رہنما پی پی نے کہا کہ ایم کیو ایم نے خوف کا عالم شہر اور شہریوں پر طاری کیا تھا وہ ختم ہوگیا ہے جس کی وجہ سے لوگ پیپلزپارٹی میں شامل ہورہے ہیں، پیپلز پارٹی کے واحد جماعت ہے جس کے پاس نوجوان قیادت ہے۔

Read on the original site

دنیا 100 سیکنڈ میں

- سحر ٹی وی