مسئلہ کشمیر اور سی پیک
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

مسئلہ کشمیر اور سی پیک

اسلام ٹائمز: اگر معاملات کو دور اندیشی کیساتھ طے کیا جائے تو چینی مال بردار ٹرک واہگہ بارڈر اور کچھ دیگر پوائنٹس سے ہندوستان کا سفر بھی کرسکتے ہیں اور افغانستان، ایران، بھارت، پاکستان اور چین ملکر خطے میں ایک بہت بڑی مشترکہ اقتصادی تبدیلی لاسکتے ہیں، ایک ایسی تبدیلی کہ جس سے اسلحے کی دوڑ اور دشمنی کے فروغ کے بجائے اقتصادی ترقی کی راہیں کھلیں اور ہمسایہ ممالک کے دیرینہ مسائل کے حل کا موقع بھی ہاتھ میں آئے، یوں اسطرح خطے سے اسلحہ فروشوں کا اثر و رسوخ بھی کم کیا جا سکتا ہے۔ مشترکہ ترقی کے اس خواب اور سفر میں مسئلہ کشمیر کو کلیدی حیثیت حاصل ہے، اگر ایشیائی ممالک دور اندیشی کا مظاہرہ کریں تو جسطرح مشرقِ وسطٰی میں اسلحہ فروشوں کے منصوبوں کو خاک میں ملایا جا سکتا ہے، اسی طرح ایشیا کو بھی اسلحے کی دوڑ سے پاک کیا جاسکتا ہے۔

Read on the original site

مغل امپائر کا تسلسل

- ایکسپریس نیوز

ایڈز ملک میں پھیل رہی ہے

- ایکسپریس نیوز

اسکولوں پر حملے

- ایکسپریس نیوز

سنتا جا سر دھنتا جا

- ایکسپریس نیوز

بھوکے اور گونگے

- ایکسپریس نیوز