مشال خان قتل کیس، 1 مجرم کو سزائے موت اور 5 مجرموں کو 25 سال قید کی سزا
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

مشال خان قتل کیس، 1 مجرم کو سزائے موت اور 5 مجرموں کو 25 سال قید کی سزا

عدالتی فیصلے کے مطابق 1 مجرم کو سزائے موت، 5 مجرموں کو 25 سال قید اور 26 افراد کو بری کرنیکا حکم دیدیا گیا، عدالتی فیصلے کیبعد مشال خان کے بھائی ایمل نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مشال کیس میں تمام ملزمان کو سزا ہونی چاہیئے، اس فیصلے پر وکلاء سے مشاورت کے بعد بتائیں گے کہ آیا ہم اس سے مطمئن ہیں یا نہیں۔

Read on the original site

مغل امپائر کا تسلسل

- ایکسپریس نیوز

ایڈز ملک میں پھیل رہی ہے

- ایکسپریس نیوز

اسکولوں پر حملے

- ایکسپریس نیوز

سنتا جا سر دھنتا جا

- ایکسپریس نیوز

بھوکے اور گونگے

- ایکسپریس نیوز