آزاد کشمیر اسمبلی نے قادیانیوں کو کافر قرار دیکر تاریخی اعزاز حاصل کرلیا، اشرف جلالی
Most Popular (6 hours)

دو فلسطینی شہید

- سحر نیوز

Most Popular (24 hours)

جام جم - 24 مئی

- سحر ٹی وی

Most Popular (a week)

آزاد کشمیر اسمبلی نے قادیانیوں کو کافر قرار دیکر تاریخی اعزاز حاصل کرلیا، اشرف جلالی

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تحریک لبیک کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ختمِ نبوت کے پہرے داروں کیلئے دونوں جہاں میں سربلندی ہے، 13 فروری کو ڈسٹرکٹ جیل لاہور کے باہر منعقد ہونیوالا جیل بھرو اجتماع گِرتی ہوئی دیواروں کیلئے بہت بڑا دھکا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ختمِ نبوت کے تحفظ سے راہ فرار اختیار کرنیوالوں کیلئے دنیا اور آخرت میں کوئی جائے پناہ نہیں، عقیدہ ختمِ نبوت کو ذاتی مفادات کے حصول کا ذریعہ بنانا بہت بڑا جرم ہے۔

Read on the original site

Fawad Hassan ignores NAB summon

- اے آر وائی

ربڑ کے نرخ کم ہو گئے

- اردو پوائنٹ