طلباء یونین کی بحالی، انجمن طلباء اسلام نے 9 فروری کو تعلیمی اداروں میں ریفرنڈم کا اعلان کر دیا
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

طلباء یونین کی بحالی، انجمن طلباء اسلام نے 9 فروری کو تعلیمی اداروں میں ریفرنڈم کا اعلان کر دیا

اے ٹی آئی کے صوبائی جنرل سیکرٹری اکرم رضوی نے کہا کہ جامعات میں شدت پسندی لسانی اور صوبائی جھگڑوں سے نجات کا واحد حل یونینز کی بحالی میں مضمر ہے۔ اکرم رضوی نے مزید کہا طلباء کو جامعات میں اپنے نمائندے منتخب کرنے کا حق تمام ترقی یافتہ ممالک میں حاصل ہے، اعلی تعلیمی کمیشن کی دن بدن تنزلی کا نوٹس لینے اور پنجاب بھر کی جامعات میں فی الفور وائس چانسلرز کیے جائیں۔

Read on the original site

مغل امپائر کا تسلسل

- ایکسپریس نیوز

ایڈز ملک میں پھیل رہی ہے

- ایکسپریس نیوز

اسکولوں پر حملے

- ایکسپریس نیوز

سنتا جا سر دھنتا جا

- ایکسپریس نیوز

بھوکے اور گونگے

- ایکسپریس نیوز