بلوچستان میں سی پیک کے علاوہ اور کیا ہیں۔؟
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

بلوچستان میں سی پیک کے علاوہ اور کیا ہیں۔؟

اسلام ٹائمز: بلوچستان میں پائی جانیوالی معدنیات دو اقسام کی ہیں، ایک دھاتی اور دوسری غیر دھاتی۔ ملک بھر میں 9 زون میں معدنیات کی پیداوار موجود ہیں۔ ان میں 5 زون بلوچستان میں پائے جاتے ہیں۔ بلوچستان کی معدنیات دنیا کی قیمتی معدنیات میں شمار ہوتی ہیں۔ اِن معدنیات سے آج بھی لاکھوں بلین ڈالرز زرِمبادلہ کمایا جا رہا ہے۔ ابتک بلوچستان میں 50 مختلف اقسام کی معدنیات دریافت ہوچکی ہیں۔ دنیا کی نظریں اِس صوبے پر صرف سی پیک کیوجہ سے نہیں، بلکہ اِن معدنیات کیوجہ سے بھی مرکوز ہیں۔

Read on the original site

مغل امپائر کا تسلسل

- ایکسپریس نیوز

ایڈز ملک میں پھیل رہی ہے

- ایکسپریس نیوز

اسکولوں پر حملے

- ایکسپریس نیوز

سنتا جا سر دھنتا جا

- ایکسپریس نیوز

بھوکے اور گونگے

- ایکسپریس نیوز