حکمران آئین سے اسلامی دفعات نکال کر صیہونی لابی کو خوش کرنا چاہتے ہیں،سراج الحق
Most Popular (6 hours)

دو فلسطینی شہید

- سحر نیوز

Most Popular (24 hours)

جام جم - 24 مئی

- سحر ٹی وی

Most Popular (a week)

حکمران آئین سے اسلامی دفعات نکال کر صیہونی لابی کو خوش کرنا چاہتے ہیں،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کو عالمی ایجنڈے کی تکمیل کا خیال دل سے نکال کر اپنے جرم کا اقرار کرنا اور مجرموں کو قانون کے کٹہرے میں لانا ہوگا، ختم نبوت(ص) کا معاملہ اتنا حساس ہے کہ اگر حکمرانوں نے ہٹ دھرمی نہ چھوڑی اور مجرموں کو بچانے اور ان کی سرپرستی میں لگے رہے تو ان کو چھپنے کیلئے کوئی ٹھکانہ نہیں ملے گا، حکمران اپنے ہاتھوں ذلت و رسوائی کی قبر کھود رہے ہیں۔

Read on the original site

Fawad Hassan ignores NAB summon

- اے آر وائی

ربڑ کے نرخ کم ہو گئے

- اردو پوائنٹ