لاہور، جمعیت طلباء عربیہ پاکستان کے زیراہتمام شام میں بمباری کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

الیکٹیبلز کی سیاست

- ایکسپریس نیوز

ن لیگ حکومت کے پانچ سال

- ایکسپریس نیوز

چیری کے چھ اہم فوائد

- ایکسپریس نیوز

لاہور، جمعیت طلباء عربیہ پاکستان کے زیراہتمام شام میں بمباری کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے منتظم اعلیٰ مجیدالرحمان عباسی کا کہنا تھاکہ شام کے مسئلے پر عالمی برادری کی خاموشی افسوسناک ہے، انسانی حقوق کی تنظیموں کو بھی مسلمانوں کا معاملہ ہو تو سانپ سونگھ جاتا ہے جبکہ شام اگر غیر مسلم ملک ہوتا تو پوری دنیا میں کہرام برپا ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر متحد ہونے کی ضرورت ہے، روس و امریکہ مداخلت کی بجائے شامی عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنے دیں۔

Read on the original site

جام جم - 24 جون

- سحر ٹی وی

یادوں کے جھروکے

- سحر نیوز