خیبرپختونخوا میں بارشیں، حادثات میں ایک طالبعلم جاں بحق، 3 زخمی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

الیکٹیبلز کی سیاست

- ایکسپریس نیوز

ن لیگ حکومت کے پانچ سال

- ایکسپریس نیوز

چیری کے چھ اہم فوائد

- ایکسپریس نیوز

خیبرپختونخوا میں بارشیں، حادثات میں ایک طالبعلم جاں بحق، 3 زخمی

چارسدہ کی تحصیل تنگی اور شبقدر میں تیز بارش کے ساتھ ژالہ باری ہوئی ہے، جس سے کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا جب کہ گوگدرہ میں مٹی کا تودہ اسکول کے بچوں پر گرنے سے ایک طالب علم جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ بریکوٹ اور مینگورہ میں آسمانی بجلی گرنےسے 2 مکان گر گئے۔

Read on the original site

جام جم - 24 جون

- سحر ٹی وی

یادوں کے جھروکے

- سحر نیوز