افغانستان | Tag

کیا تیونس کا حج بائیکاٹ آل سعود کو یمن پر مظالم سے روک سکتا ہے؟

جنوبی وزیرستان: فوجی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

میری خوشی کی انتہا اس وقت نہ رہی جب نیمار میرے ساتھ آ کر کھڑا ہو گیا: احمد رضا

این اے 243 کراچی: عمران خان کے کاغذات نامزدگی کےخلاف اپیل مسترد

ملا فضل اللہ کی موت پر بھارت میں کھلبلی

الحدیدہ جنگ: 25000 کا بے بس لشکر

کیا زعیم قادری نے ’قلعہ لاہور‘ میں شگاف ڈال دیا؟

بنی اسرائیل کی حقیقت قرآن مجید کی روشنی میں

ارجنٹینا فٹبال ٹیم کی شکست کی کہانی چہروں کی زبانی

دھوپ اور بارش سے محفوظ رکھنے والی ’’ڈرون چھتری‘‘

میلانیا کی جیکٹ پر لکھا جملہ: مجھے واقعی کوئی فرق نہیں پڑتا کیا آپ کو پڑتا ہے؟

میرا اختلاف نواز شریف کے فائدے میں تھا، چوہدری نثار

10 غذائیں جو آپ کو ہر عمر میں جوان رکھیں

’ لگتا ہے سیاسی وڈیروں نے پمپ کھول لئے ہیں‘

ﺑﻘﯿﻊ ﺍﻭﺭ ﻗﺪﺱ ﭘﺮ ﺳﯿﺎﺳﺖ کیوں؟

کینسر کے خطرے سے بچانے والی بہترین غذا

داعش کی معاونت پر مذہبی رہنما کو سزائے موت

اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ پر بھی فرد جرم عائد

پاکستان کی طالبان امیر ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق

مہران یونیورسٹی میں ڈیجیٹل ٹرانسفرمیشن سینٹر قائم کیا جائیگا،ڈاکٹر عقیلی

پرویز مشرف آل پاکستان مسلم لیگ کی صدارت سے مستعفی

ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی صدر سے ملاقات کے لیے نئی حکمت عملی تیار

یمن میں سعودی جاسوسی ڈرون طیارہ تباہ

چھوٹی سی چیری بڑے فائدوں والی

بیگم کلثوم کی طبیعت قدرے بہتر پر خطرے سے مکمل طور پر باہر نہیں: میاں نواز شریف

انتخابی نشانات کی سیاست: ووٹر حیران، امیدوار پریشان

امریکہ افغان طالبان سے بات چیت کی خواہش کیوں ظاہر کر رہا ہے؟

آیت اللہ سید خامنہ ای نے قومی فٹبال ٹیم کو اچھی کاکردگی پر سراہا

بحرینی عدالت نے شیخ علی سلمان کو جاسوسی کے الزامات سے بری کردیا

فیفا ورلڈ کپ 2018: اسپین نے ایران کو 0-1 سے شکست دے دی

آئی بی اے کراچی میں منعقدہ پاکستان کی پہلی فائنل ائیر پروجیکٹس کی آن لائن نمائش کا احوال

امریکہ کی خارجہ پالیسی بحران سے دوچار

صحافی کے قتل کے خلاف بھارتی کشمیر میں ہڑتال، مظاہرے

زعیم قادری کیا شریف خاندان کے بوٹ پولش کر پائیں گے ؟

کیا عدالت فوج کے خلاف اقدام اٹھائے گی؟

کیا نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں شامل ہوگا ؟

’کراچی والوں کی جان ٹینکر مافیا سے چھڑائیں گے‘

پاکستان کے یہودی ووٹر کہاں گئے؟

پاکستان کی خاندانی سیاسی بادشاہتیں

یاہو‘ نے اپنی انسٹنٹ میسیج سروس ایپلی کیشن ’یاہو‘ میسینجر کو بند کرنے کا اعلان کردیا

انفیکشن کی بروقت شناخت سے دنیا بھرمیں ہزاروں لاکھوں جانیں بچائی جاسکتی ہیں

سفید سرکے کے کئی فوائد ہیں، اس طرح سیب کے سرکے کے بھی متعدد طبی فوائد ہیں

یمن تا فلسطین، دشمن ایک ہی ہے

کیا افغان سیکیورٹی اہلکار طالبان کو کنٹرول کر سکے گے ؟

ٹویٹر کیا ایسا کر پائے گا ؟

پاکستان میں سمندری پانی کیا قابل استعمال ہوگا ؟

عمران خان، آصف زرداری اور مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

فٹبال ورلڈ کپ کے شوروغل میں دبی یمنی بچوں کی چیخیں

رپورٹ | یمن کی تازہ صورتحال ۔۔۔ یہاں سب بکنے لگا ہے !!!

دہشتگرد کالعدم جماعتوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کی بجائے قانون کے شکنجے میں کسنے کی ضرورت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

انڈونیشیا کی جھیل میں کشتی الٹنے سے 200 افراد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی آپریشن،خاتون سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

ہائیڈرو گرافی کا عالمی دن ، پاک بحریہ کے سر براہ کا پیغام

امریکہ کے شکست قریب ہے؟

شیخ علی سلمان پر مقدمہ، غیر سرکاری تنظیموں کا احتجاج

عمران، شاہد خاقان، گلالئی،فہمیدہ مرزا، فاروق ستار، لدھیانوی، مشرف کے کاغذات مسترد

ایران نے امریکی صدر سے بات چیت کا امکان مسترد کر دیا

راہ حق پارٹی، جے یو آئی (ف) کے آشرباد سے کالعدم جماعتوں کا سیاسی پلٹ فارم

لندن کی سڑکوں پر بھاگتا پاکستانی سیاست دان

بن زاید کی اسرائیلی عہدے داروں سے ملاقات ؟

انتخابات 2018: الیکشن کمیشن نے ساڑھے تین لاکھ فوجی اہلکاروں کی خدمات مانگ لیں

علماء یمن نے بڑا کردیا

چوہدری نثار تھپڑ مار کیوں نہیں دیتے؟

ٹرمپ بھیڑیا ہے

ٹرمپ نے بوکھلاہٹ میں شمالی کورین جنرل سے مصافحہ کے بجائے سلیوٹ کر ڈالا

الیکشن کمیشن پاکستان راہ حق پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کرے

اسرائیلی فوج نے اپنا الحاج شیخ الاسلام متعارف کرادیا – عامر حسینی

این اے 53 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

الحدیدہ۔۔۔اب میڈیا خاموش کیوں ہے!؟

کیا احد چیمہ شہباز شریف کے لیے خطرے کی گھنٹٰی ہے؟

افغانستان


افغانستان میں جنگ بندی: ’ملا اشرف غنی زندہ باد‘

2018-06-18
 افغانستان میں عید کے موقع پر حکومتی اور طالبان کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے بعد گذشتہ اٹھارہ برسوں میں پہلی مرتبہ طالبان جنگجوؤں، افغان آرمی اور عوام نے مل کر ایک ساتھ عید منائی۔سوشل میڈیا پر افغانستان کے مختلف شہروں اور قصبوں سے ہزاروں تصاویر شیئر کی گئی ہیں، جس میں طالبان جنجگوؤں کے ساتھ نہ صرف عوام ...

مُلا فضل اللہ کی ہلاکت، پاکستان اور خطے کے لیے ’اہم پيش رفت‘

2018-06-16
 افغان اور پاکستانی حکام نے افغانستان کے صوبہ کنڑ میں 13جون کو ايک امريکی حملے میں تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ  کی ہلاکت کی  تصدیق کر دی ہے۔  افغان وزارت دفاع کے ترجمان محمد رادمنیش نے نیوز ایجنسی ايسوسی ايٹڈ پريس کو تصدیق کر دی ہے کہ جمعرات کی صبح ايک امریکی ڈرون حملے میں ملا فضل اللہ اور ...

افغانستان میں ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی اطلاعات

2018-06-15
افغانستان کے علاقے کنڑ میں ڈرون حملے کے نتیجے میں طالبان رہنما ملا فضل اللہ کے ہلاک ہونے کی غیرمصدقہ اطلاعات ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکا کی رپورٹ کے مطابق امریکی اور مقامی حکام اس خبر کی تصدیق کررہے ہیں۔ایک امریکی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ 13 جون کو ہونے والے ڈرون حملہ کا ہدف ...

افغانستان میں صدر ٹرمپ کی فضائی جنگ کی جانی قیمت کیا؟

2018-06-09
ہیلی کاپٹرز دوپہر کے بعد آئے اور انھوں نے ہجوم پر اس جگہ راکٹ داغے جہاں بچے بیٹھے ہوئے تھے۔عینی شاید نے بتایا کہ جیسے ہی لوگوں نے وہاں سے بھاگنا شروع کیا تو مشین گن کی گولیوں نے ان کا پیچھا کیا۔یہ طالبان کے خلاف نئی مہک فضائی مہم کی تازہ ترین مثال تھی کہ کس طرح طالبان کے خلاف امریکہ اور افغان فورسز کی خوفناک ...

کیا پاکستان نے افغانستان میں ڈبل گیم کھیلی؟

2018-05-13
 اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ دنیا کے مطابق ہم نے افغانستان میں ڈبل گیم کھیلی اور طالبان کی حمایت کی مگر حقائق مختلف ہیں۔ نیوز ایجنسیز کی عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ کا کہنا تھا کہ دنیا نے افغان ...

خود کش حملے حرام :تین ممالک کے علماء کا خود کش حملوں کے خلاف متفقہ فتویٰ

2018-05-12
پاکستان، افغانستان اور انڈونیشیا کے متعدد مذہبی اسکالرز نے متفقہ طور پر اعلان کیا ہے کہ شدت پسندی اور دہشت گردی بشمول خود کش حملے اسلامی قوانین کے منافی ہیں۔واضح رہے کہ مذہبی اسکالرز کا مذکورہ اعلان افغان طالبان کو خود کش حملے کرنے سے روکنے کی کوشش سمجھا جارہا ہے۔ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا ...

تو اور تیرا خیال ۔۔۔۔ ابوالفتح الخزینی

2018-05-06
کچھ نادانوں کا خیال ہے کہ پاکستان بیسویں صدی کے نصف میں تخلیق ہوا لیکن تاریخ پر گہری نظر اور مومنانہ فراست رکھنے والے دانشور یہ جانتے ہیں کہ پاکستان کا وجود اس سے کہیں پرانا ہے۔  آٹھویں صدی عیسوی میں نوجوان محمد بن قاسم نے جب دیبل کی زمین پر پہلا قدم رکھا تھا تب ہی اس نے یہ فیصلہ کر لیا تھا کہ اب یہاں ایک ...

افغانستان میں 3 دھماکے، طالبعلموں، صحافیوں سمیت 49 افراد ہلاک

2018-04-30
 کے ضلع دامان میں 3 بم دھماکوں میں طالبعلموں اور صحافیوں سمیت 49 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کی رپورٹ مطابق صوبے قندھار میں خودکش حملہ آور نے غیر ملکی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 20 شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔مقامی حکام کا کہنا تھا کہ خودکش حملہ آور نے صوبے کے ضلع دامان ...

ہزارہ قوم کے دکھ

2018-04-27
 اتوار کو ہزارہ قومیت سے تعلق رکھنے والے دو مزید افراد کو قتل جبکہ ایک کو شدید زخمی کر دیا گیا۔ ان مظلوموں پر کتنے وار ہوتے رہے ہیں اور ہو رہے ہیں۔ بلوچستان میں مقیم ہوں یا افغانستان کے باسی ہوں، ہزارہ ہونا ایک ایسا گناہ اور جرم بنا دیا گیا ہے کہ ایک پوری کمیونٹی کا قتل عام معمول بن چکا ہے۔  حکمرانوں کے ...

امریکی بھیس میں اسرائیل کی 90 اسپیشل فورسز افغانستان میں داخل

2018-03-11
 موصولہ رپورٹوں کے مطابق، عربی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ آئندہ دنوں میں اسرائیلی اسپیشل فورسز پر مشتمل ایک 90 افراد کا گروہ، افغانستان میں داخل ہوجائیگا۔ جو بات غور طلب ہے وہ یہ ہے کہ یہ گروہ امریکی فوجیوں کے روپ میں داخل ہونگے اور امریکہ کے زیر نظر علاقوں میں ہی مقیم ہونگے۔اس گروہ کی اسپیشلیٹی یہ ہے کہ ان ...

افغانستان میں امن کے لئے پاک بھارت تعلقات بہتر ہونا ضروری ہیں

2018-03-02
افغان صدر اشرف غنی کی طرف سے طالبان کو مذاکرات کی دعوت دینے اور اس حوالے سے متعدد سیاسی سہولتوں کا اعلان سامنے  آنے  کے بعد پاکستان نے بھی اس قسم کے مذاکرات  کا خیر مقدم کیا ہے اور ان میں مقدور بھر سہولت فراہم کرنے کا قصد کیا ہے۔  اس حوالے سے امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان  ہیتھر نیورٹ نے بھی کابل مذاکرات کا ...

ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کا کیا بنے گا؟

2018-03-01
 ترکمانستان، افغانستان، پاکستان، انڈیا پائپ لائن (تاپی) کے افتتاح کے بعد پاکستان میں کئی ماہرین اور سیاسی تجزیہ نگار یہ خیال کر رہے ہیں کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن (آئی پی) منصوبے کا اب تکمیل تک پہنچنا بہت مشکل ہوگا۔یاد رہے کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن، جسے ابتدائی طور پر، آئی پی آئی کہا گیا تھا ، نوے ...

طالبان کی پاکستان میں موجودگی کے بارے میں اسلام آباد کا اعتراف

2018-02-04
افغانستان کی حکومت نے کہا ہے: پاکستانی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ طالبان ان کی سرزمین سے افغانستان پر حملہ کرتے ہیں، اور انہوں نے اس حوالے سے افغانستان سے تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔افغان نیشنل سیکیورٹی کے سربراہ معصوم استانکزی، اور وزیر داخلہ احمد برمک نے دو دن قبل اچانک پاکستان کا دورہ کیا اور کل کابل ...

کابل حملے کی پاکستان میں منصوبہ بندی کے ٹھوس ثبوت دیے ہیں، افغانستان

2018-02-01
افغانستان نے کہا ہے کہ اس نے حالیہ سلسلے وار حملوں میں پکڑے جانے والے ایک عسکریت پسند کا اعترافي بیان ثبوت کے طور پر پیش کیا ہے جس میں اس نے کہا ہے کہ اس کی تربیت پاکستان میں ہوئی تھی اور یہ کہ وہاں طالبان لیڈروں کو آزادانہ نقل وحرکت کی اجازت ہے۔افغان وزیر داخلہ ویس احمد برمک نےکابل میں ایک نیوز کانفرنس میں ...

داعش افغانستان میں

2018-02-01
 کچھ دن پہلے ایک تصویر دیکھنے کا اتفاق ہوا جس میں کچھ گاڑیاں داعش کا پرچم لہراتی افغانستان کے مختلف شہروں میں نظر آئیں تو افغانستان کے سابقہ صدر حامد کرزئی کا الجزیرۃ ٹی وی کو دیا گیا انٹرویو یاد آگیا جس میں انہوں نے کہا کہ”امریکہ افغانستان میں داعش کی سرپرستی کر رہا ہے انہوں نے مزید کہا کہ داعش کا افغانستان ...

امریکا افغانستان میں کنٹرول کھو رہا ہے، امریکی رپورٹ میں اعتراف

2018-01-31
اسلام آباد: امریکی حکومت کے سرکاری نگراں ادارے اسپیشل انسپکٹر جنرل فار افغان ری کنسٹرکشن نے ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ امریکا افغانستان میں کنٹرول کھو رہا ہے۔امریکی حکومت کے سرکاری نگراں ادارے اسپیشل انسپکٹر جنرل فار افغان ری کنسٹرکشن (سگار) نے افغانستان کی صورتحال کے حوالے سے ایک رپورٹ تیار کی جو ...

امریکا، افغانستان اور بھارت پاکستان کیخلاف صف آراء ہو چکے ہیں، خرم دستگیر

2018-01-30
پاکستان کے وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ امریکا، افغانستان اور بھارت پاکستان کے خلاف صف آراء ہو چکے ہیں۔ حقانی نیٹ ورک کا پاکستان میں کوئی مضبوط ٹھیکانہ موجود نہیں بلکہ حقانی نیٹ ورک افغان مہاجرین کیمپوں میں پناہ لے رہا ہے۔ مشرف دور میں امریکہ کیساتھ معلومات کے تبادلے کا کوئی تحریری معاہدہ نہیں ہوا تھا۔وزارت ...

امریکہ، افغانستان میں داعش کو منتقل کرکےعلاقہ میں اپنی موجودگی کا جواز بنا رہا ہے

2018-01-30
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے درس خارج میں افغانستان میں حالیہ بم دھماکوں میں ہونے والے قتل عام پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ افغانستان میں داعش کو منتقل کرکےعلاقہ میں اپنی موجودگی کا جواز بنا رہا ہے۔رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے حالیہ دنوں میں داعش کے ہاتھوں افغانستان کے عوام کے بہیمانہ قتل ...

امریکہ افغانستان میں اپنی ناکامی کا الزام پاکستان پر لگا رہا ہے

2018-01-28
میڈیا رپورٹوں کے مطابق ایک یورپی نیوز چینل سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر دفاع خرم دستگیر خان کا کہنا تھا کہ امریکہ افغانستان میں اپنی سولہ سالہ ناکامی کا الزام پاکستان پر لگا رہا ہے۔انہوں نے امریکی صدر کی جانب سے پاکستان پر عائد کئے گئے الزامات کی بھی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کی سرحد ...

ڈرون حملوں پر مذمتی بیان پر اکتفا: آخر کب تک؟

2018-01-26
 حکومت پاکستان نے اپنی سرزمین پر امریکی ڈرون حملوں کا بھرپور جواب دینے کا دعویٰ کرنے کے باوجود ایک مرتبہ پھر صرف مذمتی بیان پر ہی اکتفا کیا ہے۔ پاکستان نے افغانستان میں امریکی اتحاد ریزولوٹ سپورٹ مشن (آر ایس ایم) کی جانب سے وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کی کرم ایجنسی میں افغان مہاجر کیمپ پر ڈرون ...

پاکستانی سرزمین پر امریکی ڈرون حملہ، عوام حکومتی ایکشن کے منتظر

2018-01-19
  واضح رہےکہ وزیراعظم پاکستان نے اعلان کیا تھا کہ کسی بھی قسم کے ڈرون حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا لہذا عوام حکومت کی جانب سے امریکی ڈرون کیخلاف ایکشن لینے کی شدت سے انتظار کرہے ہیں۔                                               پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں ڈرون حملوں کے نتیجے میں ...

امریکہ کی افغانستان میں موجودگی ایران، روس اور چین کو کنٹرول کرنے کے لئے ہے

2018-01-18
 پاکستان کی سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے سی این این کے ساتھ گفتگو میں افغانستان میں امریکہ کی موجودگی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی افغانستان میں موجودگی  ایران، روس اور چین کو کنٹرول کرنے کے لئے ہے۔حنا ربانی کھر نے کہا کہ امریکہ کی طرف سے پاکستان کی مالی حمایت کے بارے میں بیانات مبالغہ آمیز ...

امریکہ، مضبوط افغانستان نہیں چاہتا

2018-01-18
 امریکہ 17 سالوں سے افغانستان میں ہے پر اس کی موجودگی سے اس ملک کی معیشت پر کوئی فرق نہیں پڑا ہے۔ افغانستان کے معاشی تجزیہ نگار سید مہدی اصغری نے کہا ہے کہ امریکہ اپنے مقاصد کے لیے افغانستان میں آیا ہے، اسے افغانستان کی عوام کی حالت کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا: اگر امریکہ افغانستان کی عوام کی ...

پاکستان کی مدد کے بغیر امریکا افغانستان میں بے بس ہے: رچرڈاولسن

2018-01-10
نیویارک سٹی: پاکستان میں تعینات سابق امریکی سفیر کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے پاکستان کو بےعزت کرنے کی پالیسی کارگر ثابت نہیں ہوگی جب کہ پاکستان کی مدد کے بغیر امریکا افغانستان میں بے بس ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمزمیں شائع ہونے والے اپنے ایک مضمون میں پاکستان میں تعینات سابق امریکی سفیر ...

امریکی امداد کی بندش : اصل وجہ پاکستانی عدم تعاون یا کچھ اور؟

2018-01-05
افغانستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے پاکستان کی امداد روکے جانے کی وجہ عدم تعاون نہیں بلکہ واشنگٹن سمجھتا ہے کہ خطے میں اس کے خلاف نیا اتحاد بن رہا ہے۔کابل میں افغان میڈیا سے بات کرتے ہوئے حزبِ اسلامی کے سربراہ گلبدن حکمت یار نے کہا کہ امریکا کا ...

پاکستان کو درپیش نئے چیلنجز

2018-01-05
 امریکی نائب صدر مائیک پینس نے افغانستان میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان پر دہشتگردوں کو پناہ دینے کا الزام عائد کیا. حال ہی میں امریکی نائب صدر مائیک پینس نے افغانستان میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان پر دہشتگردوں کو پناہ دینے کا الزام عائد کیا اور دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کو نوٹس ...

امریکا کوافغانستان کی جنگ پاکستان میں لڑنے نہیں دیں گے، وزیر دفاع

2018-01-04
 وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ امریکا نے پاکستان کو کسی قسم کی امداد نہیں دی ڈونلڈ ٹرمپ کو 33 ارب ڈالر امداد کی ایک ایک پائی کا حساب دیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’کل تک‘‘ میں میزبان جاوید چوہدری سے ٹیلی فونک گفتگو میں وزیر دفاع نے کہا کہ افغانستان کے امن کے لیے پاکستان میں جنگ کرنا کسی صورت سود ...

افغان امن عمل اور پاکستان

2018-01-03
  افغانستان 2017 میں تزویراتی، دفاعی، معاشی اور داخلی سیاسی مضمرات کے حوالے سے  پاکستان کے لیے ایک مستقل مسئلہ رہا ہے۔ امریکہ نے  مطلوبہ   تعاون  کے لیے پاکستان پر مسلسل دباؤڈالے  رکھا ، تاہم چین نے  نہ صرف اس دباؤ میں نرمی  لانے بلکہ پاکستان  اور افغانستان کے مابین   باہمی اعتمادمیں بہتری کے لیے   ...

کابل میں 2 خودکش دھماکوں میں 2 صحافیوں سمیت 40 افراد ہلاک

2017-12-28
 افغانستان کے دارالحکومت کابل میں2خودکش دھماکوں میں 3 صحافیوں سمیت 40افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کابل میں پہلاخود کش دھماکہ خبرایجنسی کےقریب ہوا جبکہ کابل میں دوسرےخود کش دھماکےکاہدف ثقافتی مرکزتھا۔ ذرائع کے مطابق دھماکےمیں ہلاک ہونےوالوں میں 3صحافی بھی شامل ہیں۔ افغان ذرائع ...

امریکی روپ دھارے اسرائیلی جاسوس داعش کی مدد کیلئے افغانستان پہنچنا شروع

2017-12-16
  امریکی روپ دھارے اسرائیلی جاسوس داعش کی مدد کیلئے افغانستان پہنچنا شروع ہو چکے ہیں ۔ یہ اسرائیلی جاسوس امریکیوں کے روپ میں افغانستان پہنچ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، افغان پارلیمنٹ کے ایک رکن کا کہنا ہے کہ امریکیوں کے روپ میں متعدد اسرائیلی انٹیلیجنس ایجنسی کے اہلکار افغانستان میں داخل ہوئے ہیں ...

ہماری نگاہیں قدس کی جانب ہیں اور قدس کی نگاہیں سید مقاومت کی طرف

2017-12-12
امریکی صدر کے قدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے حکم نے چالیس سالوں کے عربی-فلسطینی-اسلامی پر امن مذاکرات کا خاتمہ کردیا، جس کا مقصد فلسطینیوں کو اپنے قانونی حقوق دلانا تھا۔ لیکن مذاکرات کے اپنے اصول اور شرائط تھیں جن میں سب سے اہم اصول یہ تھے کہ اسلحہ گرا کر مستقل اور بغیر اس کے کہ مغرب سے منسلک ...

روس افغانستان میں کیوں لوٹنا چاہتا ہے؟

2017-11-23
 روسی وزارت خارجہ کے مطابق طالبان اور روس دونوں داعش کے مخالف ہیں اس لیے دونوں کے منافع مشترک ہیں۔ روس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے داعش سے مقابلے کے لیے طالبان کے ساتھ سفارتی رابطہ برقرار کیا ہے، لیکن حقیقت میں روس نے اپنی پالیسی میں تبدیلی کر دی ہے، جس کے ذریعے وہ مغرب سے مقابلہ کر رہا ہے۔ 2015 سے اب تک امریکہ ...

امریکہ، افغانستان میں داعش کو مضبوط کر رہا ہے۔ حامد کرزئی

2017-11-12
  سابق افغان صدر حامد کرزئی نے ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ایک بار پھر اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ افغانستان میں دہشت گرد تنظیم داعش کو امریکہ کی حمایت حاصل ہے اور امریکہ نے ہی افغانستان میں داعش کے نیٹ ورک کو مضبوط کیا ہے۔  حامد کرزئی کا مزید کہنا ہے کہ داعش کو امریکہ کی فوجی، سیاسی اور انٹیلی ...

’افغانستان میں متحرک غیر ریاستی عناصر پاکستان کیلئے بڑا خطرہ‘

2017-11-10
ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ افغانستان میں متحرک غیر ریاستی عناصر پاکستان کے لیے بڑا خطرہ ہیں، جبکہ کالعدم جماعت الاحرار اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ساتھ گٹھ جوڑ کر کے پاکستان دشمن کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ ...

افغانستان میں پاکستانی سفارتی اہلکارکو قتل کر دیا گیا

2017-11-07
افغانستان کے شہر جلال آباد میں تعینات پاکستان کے سفارتی اہلکار رانا نیئراقبال کو موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کردیا۔افغانستان میں پاکستان کے سفیر زاہد نصراللہ خان کا کہنا تھا کہ دو موٹرسائیکل سواروں نے نیئر اقبال کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ ایک دکان میں خریداری میں مصروف تھے۔افغان صوبے ننگرہار ...

افغانستان نے بھارتی نقش قدم پر چلتے ہوئے ایک اورالزام پاکستان کے سر تھوپ دیا

2017-11-01
  صوبے ننگرہار کے دارالحکومت جلال آباد میں سیکورٹی فورسز نے کاروائی کرتے ہوئے 3خودکش حملہ آور گرفتار کر لیے ۔ افغان خبر رساں ادارے نے سرکاری حکام کے حوالے سے بتا یا ہے کہ تین خود کش حملہ آور وں کو جلال آباد شہر سے گرفتار کیا گیا ہے ۔ جبکہ یہ خودکش حملہ آور جلال آباد شہر کے گنجان آباد علاقے کو نشانہ ...

افغانستان کو غیر ملکی فوج کی ضرورت نہیں: عبداللہ عبداللہ

2017-10-30
کابل میں وزارتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے حکومت پر زور دیا کہ وہ ملک میں ایسے حالات پیدا کرے کہ ہمیں غیر ملکی فوجیوں کے قیام کی ضرورت ہی نہ رہے۔عبداللہ عبداللہ نے مزید کہا کہ افغانستان کے عوام غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی کو ہرگز برداشت نہیں ...

بھارت نے ایرانی چاہ بہاربندرگاہ کے ذریعہ افغانستان سے تجارت کا آغاز کردیا

2017-10-30
بھارت نے افغانستان سے ایرانی چاہ بہار بندرگاہ سے تجارت کا آغاز کرتے ہوئے گندم سے لدا پہلا جہاز روانہ کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ای بی سی نیوز کے مطابق ہندوستان نے ایران کی چاہ بہار بندرگاہ کے ذریعے افغانستان سے تجارت کا آغاز کرتے ہوئے گندم سے لدا پہلا جہاز روانہ کردیا ہے۔بھارتی حکومت کی جانب سے یہ شپمنٹ افغانستان ...

افغانستان میں شیعہ مسلمانوں پر حملے: پس پردہ مقاصد کیا ہیں؟

2017-10-30
پاکستان کے بعد اب افغانستان میں بھی شیعہ مساجد اور ان کی امام بارگاہوں میں دیوبندی و وہابی مکتبہ فکر کی جانب سے خود کش حملے شروع ہو گئے ہیں۔ پاکستان میں پچھلے کچھ سالوں سے پورے ملک بالخصوص گلکت بلتستان اور کوئٹہ میں شیعوں کوٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ اے ایف پی کی ایک رپورٹ کے مطابق افغانستان کے شہر ...

افغانستان میں شیعہ مسلمانوں پر حملے، داعش کیا چاہتی ہے؟

2017-10-28
اے ایف پی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں جہادی گروپ داعش کے شیعہ مسلمانوں پر دن بدن بڑھتے حملوں سے محسوس ہوتا ہے کہ یہ شدت پسند گروہ ملک میں فرقہ وارانہ تشدد کی لہر پیدا کرنا چاہتا ہے۔گزشتہ ہفتے کابل میں امام زمان مسجد میں خود کش حملے کے شکار اور عینی شاہدین نے اے ایف پی کو بتایا کہ انہوں نے حملہ آور ...

امریکہ افغانستان میں داعش کو مضبوط کرکے پاکستان میں بدامنی پیدا کرنا چاہتا ہے: صاحبزادہ حامد رضا

2017-10-24
اسلام ٹائمز۔ سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے فیصل آباد میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کی سعودی عرب کے ذریعے این آر او کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی، درباری علماء رانا ثناءاللہ کے وکیل صفائی نہ بنیں، حکومت ختم نبوت حلف نامہ تبدیل کرنے والوں کو بچانا چاہتی ہے، نیب ...

کابل کی مسجد امام زمان میں خودکش حملہ، درجنوں شیعہ نمازی شہید

2017-10-20
کابل: افغانستان میں 2 مختلف مساجد میں خود کش حملوں کے نتیجے میں 40 افراد شہید جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امام زمان مسجد میں خودکش بمبار نے گھس کر نمازیوں پرفائرنگ شروع کردی اورپھر خود کو دھماکے سے اڑادیا جس کے نتیجے میں 30 افراد شہید اور متعدد ...

افغانستان میں دہشت گردوں کے محفوظ مراکز ہیں: نفیس ذکریا

2017-10-19
دفترخارجہ کے ترجمان نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کا کوئی نیٹ ورک نہیں ہے دہشت گردوں کی تمام محفوظ پناہ گاہیں افغانستان میں ہیں۔تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشت گرد گروپوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی اور ملک سے دہشت گردی کا صفایا کردیا ...

افغانستان: پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ،32 ہلاک 200 زخمی

2017-10-17
افغان وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ ایک کار سوار خودکش حملہ آور نے صوبہ پکتیکا کے علاقے گردیز میں پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی جس سے زور دار دھماکہ ہوا اس کے بعد دیگر حملہ آوروں نے حملہ کر دیا۔افغان ذرائع نے بتایا ہے کہ اس دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم 32 افراد جاں بحق اور 200 کے قریب ...

حامد کرزئی کے امریکہ پراعتراضات میں وزن ہے

2017-10-13
افغانستان کے سابق صدرحامدکرزئی نے ایک روسی ٹی وی کوانٹرویودیتے ہوئے امریکہ پرافغانستان میں داعش کی تخلیق اورمدد کاالزام عائد کیاہے۔ امریکہ پرالزامات کوئی عام فرد نہیں بلکہ ایک دہائی تک امریکہ کے قبضہ کے دوران صدررہنے والاسابق صدرلگارہاہے جوبون کانفرنس کے بعدسے مسلسل افغانستان کے صدرکے منصب پرفائزرہا۔ ...

امریکہ افغانستان میں داعش کو ہتھیار فراہم کررہا ہے: حامد کرزئی

2017-10-08
افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں داعش کو اسلحہ فراہم کر رہا ہے اور داعش افغانستان میں امریکی فوجی اڈے استعمال کررہی ہے۔ اطلاعات کے افغانستان کے سابق  حامد کرزئی نے کہا کہ پہلے افغانستان میں طالبان اور القاعدہ تھے اب سب سے زیادہ داعش ہے،ان لوگوں کو ہیلی کاپٹر بھی دیئے جارہے ...

کیا را' سی آئی اے اور موساد دہشت گردی میں‌ملوث نہیں؟

2017-10-06
امریکہ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کی افغانستان میں شدت پسند گروہوں کی مبینہ معاونت کے بارے میں کوئی بھی اقدام اُٹھانے سے پہلے پاکستان سے ‘ایک بار پھر‘ اس مسئلے پر بات کرے گا۔ امریکہ کے وزیر دفاع جم میٹس کا بیان ایک ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب افغانستان کے بارے میں ٹرمپ انتظامیہ کی نئی حکمت عملی سامنے آنے ...

 آرمی چیف کا دورہ کابل : کیا بد اعتمادی کی فضا ختم ہو پائے گی؟

2017-10-05
  پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورہ کابل کے حوالے سے دونوں ممالک میں کافی تبصرے اور بات چیت کی کامیابی کے حوالے سے قیاس آرائیاں ہورہی ہے ۔قطع نظر اس بات کہ فریقین نے اس موقع پر کیا بیانات دئیے مگر بنیادی بات عمل کی ہے ۔  اس سے قبل سابق آرمی چیف نے فروری 2015 کو افغان دارالحکومت میں یہ ...

کابل میں امام بارگاہ کے قریب خودکش حملے میں 6 افراد شہید

2017-09-29
کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امام بارگاہ کے قریب خودکش دھماکے میں 6 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق کابل کے علاقے قلعہ فتح اللہ میں نماز جمعہ کے بعد مسجد حسینیہ پر خودکش حملے میں 6 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق چرواہے کے روپ میں ایک خودکش حملہ آور نے مسجد ...

افغانستان کی جنگ میں کا ایندھن بننے والے بچے

2017-09-12
 غربت کی وجہ سے افغان بچے عسکریت پسندوں کو ’فروخت‘ کیے جا رہے ہیں۔ یہی کم عمر بچے افغانستان کی جنگ کو ایندھن فراہم کر رہے ہیں۔ کمسن ذہنوں کو تبدیل کرتے ہوئے انہیں عسکریت پسندوں کی صفوں میں کھڑا کر دیا جاتا ہے۔ افغان فورسز نے پاکستانی سرحد کے قریب مختلف کارروائیوں میں چھاپوں کے دوران تقریباﹰً چالیس ...