شمالی-کوریا | Tag

یمنی فوج کا ریاض میں سعودی امریکی آئل کمپنی آرامکو پرڈورن حملہ

الیکشن میں شرکت نہ کرنا شیعوں کی کمزوری کا باعث بنے تو ضرور شرکت کریں:آیت الله صافی گلپایگانی

پاکستان میں داعش کی آمد کی اطلاع

چمن کے مال روڈ پر دھماکا اور فائرنگ، پولیس

بھارت کی واٹس ایپ کو ایک اور وارننگ

نیویارک :زیر زمین اسٹیم پائپ لائن میں دھماکہ

پرو میں ججوں کا رشوت لے کر فیصلے دینے کا انکشاف

ٹرمپ کی پیوٹن کو دورہ واشنگٹن کی دعوت

ہزاروں پولنگ اسٹیشنز غیر محفوظ، سہولیات سے محروم

عابد باکسر کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی عدالت میں راؤ انوار کی ضمانت منظور

عسکری پارک کے کمرشل استعمال کیخلاف درخواست دائر

حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ محفوظ

الیکشن: فوج ضابطہ اخلاق کے اندر رہے گی،آزادی کے ساتھ ووٹ ڈالنے کا جمہوری حق ممکن بنایا جائیگا، آرمی چیف

مراد علی شاہ کیخلاف دوہری شہریت کی درخواست مسترد

مریم کی سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقلی مؤخر

حکومت کون بنائیگا، پی ٹی آئی یا پیپلز پارٹی؟

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو خطرہ

پیوٹن کی دہشت ملینیا کے چہرے پر

ترکی دہشت گردی کی سخت مذمت کرتا ہے، قونصل جنرل

پکتیا میں فورسز کیساتھ جھڑپوں میں 27 دہشتگرد ہلاک

ایران میں کام کرنے والی یورپی کمپنیوں کی حمایت کا اعلان

امریکا کے طالبان سے براہ راست مذاکرات کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں،افغان حکومت

بنگلہ دیش میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں 200 افراد ہلاک

صحت کی حفاظت کے رہنما اصول

ہڈیوں کا بھر بھراپن ایک خاموش بیماری

مودی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کل پیش ہوگی

امریکی صدر کی ایرانی صدر سے ملاقات کے لئے آٹھ بار درخواست

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

سمندر پار پاکستانی عام انتخابات میں ووٹ نہیں ڈال سکیں گے، نادرا حکام

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پرغداری کا الزام لگ گیا

برطانیہ نے اسلحے کی فروخت دگنی کر دی

برطانیہ میں چھ روزہ بین الاقوامی ایئر شو زوروشور سے جاری

غذر میں لینڈ سلائیڈنگ، دریا کا بہاؤ رک گیا

’ایک جیل میں قید باپ بیٹی کو ملنے کی اجازت نہیں‘

کلبھوشن کیس پر جواب جمع کروا دیا

’’شہباز شریف مجھے مقابلے میں مروانا چاہتے تھے‘‘

’’ توبہ قبول کرنا ہمارا کام نہیں‘‘

نواز اور مریم سے وکلاء کی ملاقات منسوخ

فیصل واوڈا کو 8 اہلکار سیکیورٹی دیں گے

عمران کی آئندہ نا زیبا زبان استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی

پاک فوج نے تھریٹ الرٹ جاری نہیں کیا، آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران فوجی تعلقات میں بہتری کی امید؟

’’ کالعدم تنظیموں کا انتخابات میں حصہ لینا، جمہوریت کے لیے خطرہ ہے‘‘،بلاول بھٹو

’پی پی اور ن لیگ میں پس پردہ نیا مک مکا چل رہا ہے‘

ٹیکس ادائیگی سے متعلق غلط بیانی عمران اسماعیل کے گلے پڑگئی

سعودی عرب: خواتین کو طیارے اڑانیکی تربیت کی اجازت

خان صاحب عوام میں مقبول نہیں ،بلاول کا دعویٰ

پارلیمنٹ نے اسرائیلی وزیراعظم سے جنگی اختیارات چھین لیے

کراچی:الیکشن میں دہشت گردی کی سازش،2 گرفتار

صہیونی جیل میں اسیر 4 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال ہنوز جاری

اسپین کے کئی شہروں کا اسرائیلی بائیکاٹ مہم میں شمولیت کا اعلان

ورثے میں ہمیں یہ غم ہے ملا، بلاول کا ٹوئٹ

پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے دی

لیبیا میں کنٹینر میں دم گھٹنے سے 8 غیرقانونی تارکین وطن ہلاک

برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کی مشکلات میں اضافہ، ایک اور وزیر مستعفی

افغانستان میں امریکا کی حکمت عملی ناکام ہو گئی، حامد کرزئی

افغانستان میں داعش کا حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 20 ہلاک

ایرانی افواج ہر طرح کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے آمادہ و تیار ہیں:ایرانی وزیر دفاع

اسرائیل نے غزہ تک ایندھن کی ترسیل بند کر دی

بن سلمان کی ذاتی سیکورٹی "موساد” کے حوالے، امریکی تجزیہ کار

چین میں گرمی سے روڈ پگھلنے لگے

سعودی عرب : خواتین ڈرائیورزکیلئے زنانہ جیلوں کی تیاری

اسرائیل کی مسجد اقصیٰ کے قریب پھر کھدائی

زرداری اور فریال کا نام ای سی ایل سے خارج

مستونگ خود کش حملہ آور کا ڈی این اے ٹیسٹ

خواجہ حارث نے نواز شریف کے جیل ٹرائل کا مقصد بتادیا

عمران خان کو نیب نے آج طلب کرلیا

رؤف صدیقی سردارشیر محمد رند کے حق میں دستبردار

شمالی کوریا


پومپیو کے ساتھ مذاکرات ’قابل افسوس‘ رہے، شمالی کوریا

2018-07-08
شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی سربراہی میں آنے والے وفد کے ساتھ اعلیٰ سطحی مذاکرات ’’قابلِ افسوس‘‘ رہے۔ شمالی کوریا نے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ یکطرفہ دباؤ ڈال رہا ہے۔امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو امریکی وفد کے ساتھ شمالی کوریا کے دو روزہ دورے پر تھے۔ ان کے اس دورے ...

ٹرمپ نے بوکھلاہٹ میں شمالی کورین جنرل سے مصافحہ کے بجائے سلیوٹ کر ڈالا

2018-06-19
 واشنگٹن:  امریکی صدر ٹرمپ بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے اور شمالی کورین جنرل سے مصافحہ کے بجائے سلیوٹ کر ڈالا۔شمالی کوریا کے سرکاری ٹیلی وژن نے 2 روز قبل امریکی ٹرمپ اور شمالی کوریا کے ایک جنرل کے درمیان سلام اور مصافحے کے مناظر نشر کیے تھے جس کے بعد امریکی میڈیا میں اس پر خاصی لے دے ہوئی۔اس مختصر وڈیو کلپ میں ...

بھارت کے حق میں بیان : کیا شہباز شریف بیرونی قوتوں کو اپنی طرف متوجہ کر رہے ہیں؟

2018-06-13
 امریکا اور شمالی کوریا کے سربراہان کی ملاقات کو پاکستان اور بھارت کے درمیان خطے میں دیرپا امن کے لیے مذاکرات کی بہترین مثال ہے۔خیال رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ کے درمیان جوہری ہتھیاروں کی تلفی کے حوالے سے انتہائی غیر معمولی ملاقات کی اور اس دوران ٹرمپ کی جانب سے شمالی ...

شمالی کوریا کے سربراہ کو امریکا آنے کی دعوت دے سکتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ

2018-06-08
 واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر ان کی شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ ان سے مجوزہ ملاقات اچھی رہی تو وہ انھیں امریکا کے دورے کی دعوت دے سکتے ہیں۔واشنگٹن ڈی سی میں  جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران امریکی صدر نے کہا کہ وہ شمالی کوریا کے سربراہ سے دوستانہ بات ...

شمالی کوریا کے سربراہ سے ملاقات وقت پرہوگی، ٹرمپ

2018-06-02
 واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا سے سربراہ سے ملاقات وقت پرہوگی۔امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں شمالی کوریا کے ایک اعلیٰ مندوب کم یونگ چول سے ملاقات کے بعد اعلان کیا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جون ان سے 12 جون کوطے شدہ ملاقات اپنے وقت پرسنگاپورمیں ہی ہوگی اوراس حوالے سے سب ...

امریکا اور جاپان کا شمالی کوریا سے اسلحے کے ذخائر بھی تلف کرنے کا مطالبہ

2018-05-29
واشنگٹن: امریکا اور جاپان نے شمالی کوریا پر جوہری پروگرام کے علاوہ  اسلحے کے ذخائر اور میزائل پروگرام کو بھی ختم کرنے کے لیے زور دیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور جاپان کے وزیراعظم شینزو آبے کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور اور بالخصوص شمالی کوریا کے حوالے سے ٹیلی فونک ...

کیا پاکستان امریکہ مخالف اقدامات میں ایران اور شمالی کوریا کو پیچھے چھوڑ دے گا؟

2018-05-25
 امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس کے سفارتکاروں کے ساتھ برے سلوک کیا جارہا ہے اور اس کی اقتصادی امداد کا جائزہ لیا جارہا ہے۔امریکا نے ایک طرف تو واشنگٹن میں پاکستانی سفیروں پر پابندیاں لگاتے ہوئے ان کی نقل و حرکت محدود کردی ہے تاہم الٹا پاکستان میں تعینات اپنے سفارتکاروں سے برے سلوک کا واویلا شروع کردیا ...

امریکی صدر نے شمالی کوریا کے رہنما سے ملاقات منسوخ کردی

2018-05-24
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 12 جون کو  شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ انُ سے ہونے والی ملاقات منسوخ کردی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق  امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ ماہ سنگاپور میں شمالی کوریا کے رہنما کے ساتھ ہونے والی ملاقات منسوخ کردی جب کہ  اس حوالے سے کم جونگ انُ کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا ...

شمالی کوریا کی ٹرمپ سے ملاقات منسوخ کرنے کی دھمکی

2018-05-16
شمالی کوریا نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات منسوخ کرنےکی دھمکی دے دی۔شمالی کوریا اورامریکا کے درمیان جمی برف پگھلنے لگی تھی لیکن اب ایک بارپھرشمالی کوریا کی جانب سے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات ختم کرنے کی دھمکی دے دی گئی ہے۔شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ وہ اپنے جوہری ہتھیاروں کے پروگرام کوختم کرنے ...

شمالی کوریا کا مزید ایٹمی اور میزائل تجربات نہ کرنے کا اعلان

2018-04-21
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے مزید ایٹمی اور میزائل تجربات نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں مزید ایٹمی تجربات کی ضرورت نہیں ہے۔ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے مزید ایٹمی اور میزائلوں کے تجربات نہ کرنے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ ہمیں مزید ایٹمی تجربات کی ضرورت نہیں جب کہ بین البراعظمی ...

شمالی کوریا کے سربراہ کی چینی صدرسے ملاقات

2018-03-28
بیجنگ: شمالی کوریا نے سربراہ کم جونگ اُن کے دورہ چین کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی صدرشی جن پنگ کے ساتھ کامیاب مذاکرات ہوئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے اپنے سربراہ کم جونگ اُن کے دورہ چین کی تصدیق کردی۔ کم جونگ اُن کی چینی صدرشی جن پنگ سے ملاقات چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہوئی۔ملاقات ...

امریکہ کے شمالی کوریا پر حملے کا وقت آن پہنچا ہے؛ فارن پالیسی

2018-01-15
 فارن پالیسی: امریکہ اب بھی شمالی کوریا کے ایٹمی پلانٹس پر حملہ کر کے دنیا کو خطرہ سے بچا سکتا ہے۔ اس میگزین نے شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے مذاکرات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے: اب بھی شمالی کوریا نے کئی ایٹمی میزائلوں کو حملے کے لیے تیار رکھا ہوا ہے۔ اس میگزین کے مطابق کوریا کے ہر میزائل تجربے کے بعد ...

ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا سے مذاکرات کا عندیہ دے دیا

2018-01-11
 واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مناسب وقت اور بہترحالات میں شمالی کوریا کے ساتھ بات چیت کرنے کو تیار ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا اور شمالی کوریا کے مابین جاری کشیدہ صورتحال بہتری کی جانب دکھائی دے رہے ہیں اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق وہ اپنے ...

نئے سال میں عالمی اختلافات کے بارے میں ممکنہ پیش گوئیاں

2018-01-06
 انٹرنیشنل کرائسس گروپ کی ویب سائٹ نے اپنی رپورٹ میں 2018 میں ہونے والے اختلافات کی پیشگوئی کی ہے۔ «آئی سی جی» نے منگل کو اپنی رپورٹ میں 2018 میں ہونے والے اختلافات کی پیشگوئی کی ہے: شمالی کوریا:شمالی کوریا، امریکی دھمکیوں کے باوجود اپنا ایٹمی پروگرام جاری رکھے گا، جس سے کوریا میں جنگ یا شاید ایٹمی جنگ ...

جنگ کی صورت میں شمالی کوریا بالکل نابود ہوجائے گا

2017-11-30
 سکیورٹی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں امریکہ کی نمائندہ خاتون  نیکی ہیلی نے شمالی کوریا کے نئے میزائل تجربے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کی صورت میں شمالی کوریا بالکل نابود ہوجائے گا۔ اطلاعات کے مطابق سکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس شمالی کوریا کے نئے میزائل تجربے کی روشنی میں منعقد ہوا جس میں امریکی ...

ٹرمپ کا شمالی کوریا کیخلاف نام نہاد اتحاد کی تشکیل کیلئے دورہ چین

2017-11-10
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کیخلاف ناکام اتحاد بنانے کیلئے سعودی عرب کے بعد اب شمالی کوریا کے خلاف اتحاد بنانے کی غرض سے جنوبی کوریا اور اس کے بعد تین روزہ دورے پر چین پہنچے ہیں۔شیعت نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول ملانیا ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ اور ان کی اہلیہ سے سابق ...

شمالی کوریا مزید ایٹمی تجربے جاری رکھے گا

2017-10-22
  شمالی کوریا کے ایک اعلیٰ سفارتکار کا کہنا ہے کہ پیونگ یانگ ماضی کی طرح ایٹمی تجربات کو جاری رکھے گا۔ خبر رساں ادارے تسنیم نے بین الاقوامی نیوز ایجنسیوں کے حوالے سے خبر دی ہے کہ شمالی کوریا کے اعلیٰ سفارتکار "ہیوک ٹسن” نے اعلان کیا ہے کہ پیونگ یانگ اپنے دفاع کا ہدف لیے ایٹمی پرگرام کو جاری رکھنے کیلئے ...

امریکی وزیر دفاع کا بھی صدر ٹرمپ سے شمالی کوریا سے متعلق پالیسی سے اختلاف رائے

2017-10-06
   صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کے مابین شمالی کوریا سے متعلق درست امریکی حکمت عملی کے حوالے سے اختلاف رائے میں ملکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے ٹرمپ کی بجائے ریکس ٹلرسن کی حمایت کر دی ہے۔ امریکی وزیر دفاع جیمزمیٹس نے واشنگٹن میں کہا کہ پینٹاگون امریکی وزیر خارجہ کی ان کوششوں کا مکمل حامی ہے ...

ذہنی طور پر ان فٹ ڈونلڈ ٹرمپ خود کش مشن پر ہیں: شمالی کوریا

2017-09-23
نیویارک: شمالی کوریا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ذہنی طور پر ان فٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی اور نہیں بلکہ ڈونلڈ  ٹرمپ خود کش مشن پر ہیں۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 72 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شمالی کوریا کے وزیر خارجہ ری یونگ ہو نے دعویٰ کیا کہ شمالی کوریا ایک ذمہ دار ریاست ہے اور وہ اپنی جوہری صلاحیتوں ...

شمالی کوریا کی جانب سے چھٹا ایٹمی دھماکہ،جا پان کی تصدیق

2017-09-03
  شمالی کوریا کی جانب سے مبینہ طور پر چھٹے جوہری تجربے کے بعد 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔بین الا قوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان نے شمالی کوریا کے جوہری تجربے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اس حوالے سے پیونگ یانگ کو باقاعدہ احتجاج ریکارڈ کروایا۔جاپانی وزیر خارجہ تارو کونو نے میڈیا کو ...

شمالی کوریا کی جانب سے مزید تین بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

2017-08-26
پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان جاری فوجی مشقوں کے جواب میں تین نئے بیلسٹک میزائلز کا تجربہ کیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا نے امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان ہونے والی سالانہ فوجی مشقوں کو پہلے ہی اشتعال انگیزی قرار دے دیا تھا اور جب کہ یہ مشقیں جاری ...

امریکہ کی شمالی کوریا کے بعد وینیزویلا کو بھی دھمکی

2017-08-14
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ وینزویلا میں جاری سیاسی بحران کے جواب میں فوجی کارروائی کا اردہ رکھتے ہیں۔ جبکہ اس بیان سے قبل امریکا نے کاراکاس حکومت کے خلاف پابندیاں بھی نافذ کی تھیں۔ وینیزویلا کی حکومت نے امریکی دھمکیوں سے متعلق ٹرمپ کے بیان کو پاگل پن قرار دیا ہے۔واضح رہے کہ امریکی صدرٹرمپ نے اپنے ...

امریکا نے شمالی کوریا پر چڑھائی میں پہل کی تو پھر چین اسے روکے گا

2017-08-11
بیجنگ: چینی سرکاری اخبار کے مطابق، جنگ کی صورت میں اگر شمالی کوریا نے امریکا پر حملہ کیا تو چین غیر جانبدار رہے گا لیکن اگر امریکا نے پہل کرتے ہوئے شمالی کوریا پر چڑھائی کرکے وہاں حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کی تو پھر چین اسے روکے گا۔یہ خبر گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شمالی کوریا پر حملے کی ...

امریکا پر میزائل حملے کا منصوبہ 15 اگست تک تیار ہوجائے گا: شمالی کوریا

2017-08-10
پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے ایک بار پھر امریکا کو دھمکی دی ہے کہ 15 اگست تک امریکی علاقے گوآم پر 4 میزائلز داغنے کا منصوبہ تیار ہو جائے گا۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کا دعویٰ ہے کہ آئندہ چند دنوں میں امریکی علاقے گوآم پر میزائل حملے کی حکمت عملی مکمل کرلی جائے گی اور اگر سربراہ ...

اقوام متحدہ کی پابندیاں بھی جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے نہیں روک سکتیں: شمالی کوریا

2017-08-07
منیلا: شمالی کوریا نے مذاکرات کی تمام پیشکشوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے عائد پابندیاں بھی ہمیں جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے نہیں روکسکتیں۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا نے دھمکی دی ہے کہ امریکا کو اپنے کیے کی قیمت چکانی پڑے گی اور اقوام متحدہ کی پابندیاں ...

اسرائیل کی کم جونگ کے بارے یاوہ گوئی: شمالی کوریا عرب ملک نہیں

2017-05-11
 شمالی کوریا کے سربراہ کو اسرائیلی وزیر دفاع کی جانب سے پاگل دیوانہ کہنے کے ردعمل میں شمالی کوریانے غاصب صہیونی حکومت کو علاقے سمیت عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دیا۔ شمالی کوریا نے کہا کہ اسرائیل کے پاس ایٹمی ہتھیار اتنی مقدار میں ہیں کہ جس سے انسانیت کو تباہ کیا جاسکتا ہے۔ شمالی کوریا نےاسرائیل کو اس ...

دنیا میں تیسری عالمی جنگ کا خطرہ بڑھ گیا

2017-05-09
 امریکہ اور شمالی کوریا کے تعلقات تاریخ کی بدترین سطح پر پہنچ گئے ہیں، تعلقات میں کشیدگی بڑھتی ہی جا رہی ہے اور نوبت یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ دونوں ممالک اب ایک دوسرے کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے درپے ہیں۔ شمالی کوریا نے امریکہ کو انتہائی خطرناک دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے شمالی کوریا پر حملہ کیا تو ...

کم جونگ کو بائیو کیمیکل ہتھیاروں سے قتل کرنے کی امریکی کوشش: امریکی سازش کیسے بے نقاب ہوئی

2017-05-06
شمالی کوریا نے امریکا اور جنوبی کوریا کی خفیہ ایجنسیوں پر شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کے بائیو کیمیکل ہتھیاروں سے قتل کی ناکام کوشش کا الزام عائد کردیا۔امریکی خبر رساں ایجنسی ’اے پی‘ کے مطابق شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں وزارت قومی سلامتی کی جانب سے کہا گیا کہ وہ ملک کی اعلیٰ ...

’شمالی کوریا سے بڑی جنگ کا امکان‘

2017-04-28
 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ شمالی کوریا کے میزائل اور جوہری پروگرام کی وجہ سے اس کے ساتھ ایک بڑی جنگ چھڑ سکتی ہے تاہم ترجیح اس تنازع کو سفارتی سطح پر حل کرنے کی ہے۔  برطانوی خبر رساں ادارے کے ساتھ ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ ان کی ترجیح اس تنازع کو سفارتی سطح پر حل کرنے کی ہے ...

شمالی کوریا کی امریکی بحری بیڑے کو تباہ کرنے کی دھمکی: سپر پاور کیسے بھیگی بلی بن گیا؟

2017-04-24
  شمالی کوریا نے جاپان کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں شریک ہونے والے  امریکی بحری بیڑے کو سمندر میں ڈبونے کی دھمکی دے دی ہے۔  غیرملکی خبررساں ادارے کے  مطابق شمالی کوریا نے امریکا اور جاپان کی مشترکہ فوجی مشقوں پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ شمالی کوریا امریکی بحری بیڑے کو سمندر ...

امریکی فوجی کارروائی کا نتیجہ صرف جنگ ہوگی، شمالی کوریا

2017-04-18
شمالی کوریا نے ایک بار پھر امریکا کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکا نے فوجی کارروائی کی کوشش کی تو اس کا نتیجہ صرف اور صرف جنگ ہوگی۔برطانوی خبررساں ادارے کو دیے گئے انٹریو میں شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا بین الاقوامی پابندیوں، مذمتوں اور امریکا کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی ...

شفقنا خصوصی: ٹرمپ دنیا کو عالمی جنگ کا ایندھن بنانے پر تیار

2017-04-17
  چین نے امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان تصادم کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔چینی وزیرخارجہ وانگ یی کا کہنا ہے کہ امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تصادم کا خدشہ ہے جو کسی بھی وقت ہوسکتا ہے تاہم اس جنگ میں کسی کی بھی جیت نہیں ہوگی اور اس حوالے سے متعلقہ فریقین کو چوکنا ...

شمالی کوریا کا مسئلہ حل نہ کرنے پر ٹرمپ کی چین کو دھمکی

2017-04-04
امریکی صدر نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کا مسئلہ حل کرانے میں چین کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ ہماری مدد کیلئے تیار ہے یا نہیں۔برطانوی اخبار میں دیئے گئے انٹرویو میں امریکی صدر ٹرمپ نے اعلانیہ تنبیہ کی ہے کہ چین کا شمالی کوریا پر کافی اثرو رسوخ ہے اور اب چین کے ہاتھ میں ہے کہ وہ شمالی کوریا کے خلاف ...

امریکا کے ساتھ جنگ کی صلاحیت رکھتے ہیں: جنوبی کوریا

2017-03-21
شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکا جس قسم کی بھی جنگ چاہے ، وہ بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ شمالی کوریا کے وزیر خارجہ نے سرکاری ٹی وی پر جاری اپنے بیان میں جواب دیا کہ شمالی کوریا امریکا سے جنگ کرنے کی پوری صلاحیت اور جذبہ رکھتا ہے۔اس سے قبل،امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے جاپان کے دورے کے دوران ٹرمپ انتظامیہ ...

شمالی کوریا کے نائب وزیراعظم اور دیگر وزرا کو غلط انداز میں بیٹھنے اور اونگھنے پر سزائے موت

2016-08-31
سیول: جنوبی کوریا کے حکام نے دعویٰ کیا ہے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے حکم پرنائب وزیراعظم  سمیت دیگر وزرا کوموت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان کے حکم پر ملک کے نائب وزیراعظم کم یونگ سمیت دیگر وزرا کو گزشتہ ماہ سزائے ...

اب امریکا کے ساتھ جنگ کا وقت آگیا

2016-07-08
امریکا کی جانب سے شمالی کوریا پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا ایسا خوفناک ردعمل سامنے آیا ہے کہ جس کی توقع کوئی بھی نہیں کر رہا تھا۔ اخبار ڈیلی سٹار کے مطابق امریکہ نے شمالی کوریا پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے پابندیاں عائد کر دی ہیں، لیکن شمالی کوریا نے ان پابندیوں کو جنگ کا کھلا ...

 جنوبی کوریا سے مفاہمت کے اشارے: کیا شمالی کوریا سیاسی تاریخ کے اہم موڑ پر ہے؟

2016-05-13
 شمالی کوریا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک کے رہنما کم جونگ اُن نے کہاہے کہ ان کا ملک اس وقت تک جوہری ہتھیار استعمال نہیں کرے گا جب تک ملکی سلامتی کو خطرہ لاحق نہیں ہو گا۔شمالی کوریا میں تین دہائیوں بعد حکمراں جماعت کا اجلاس جاری ہے جس میں پارٹی کے قائد کم جونگ اُن نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا سے اتفاق رائے اور ...

دنیا پر ایٹمی جنگ کے بادل:کیا امریکی پالیسیاں شمالی کوریا کو ایٹمی حملے پر مجبور کردیں گی؟

2016-03-07
 شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان نے ایٹمی حملے کے لئے افواج کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان نے ملکی افواج کو ایٹمی حملے لئے ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا ہے، کم جانگ ان نے ملکی افواج سے کہا ہے کہ کسی بھی وقت ایٹمی حملے کے لئے تیار رہیں۔  اس ...

شمالی کوریا پر پابندیاں: ایٹمی ہتھیاروں‌کے انبار لگانا صرف امریکہ کا استحقاق کیوں؟

2016-03-05
  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر شمالی کوریا پر سخت ترین پابندیاں عائد کردی ہیں۔  غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق شمالی کوریا پر یہ پابندیاں اس کے چوتھے جوہری تجربے اور راکٹ لانچ پر ردعمل کا نتیجے ہیں۔ امریکا کی طرف سے اقوام متحدہ میں پیش کی گئی ان پابندیوں کوچین کی بھی حمایت حاصل ہے۔ان پابندیوں ...

کیا امریکہ کم جونگ اون سے ڈرتا ہے؟

2016-02-27
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا اور امریکہ کو اس صورت میں ہدف بنانے کی دھمکی دی ہے اگر ان دونوں ملکوں کی مشترکہ جنگی مشقوں سے اسے خطرہ ہوا۔اس دھمکی آمیز بیان کی وجہ امریکہ اور جنوبی کوریا کی بحری مشقیں ہیں جو مارچ میں شروع ہونگی اور آٹھ ہفتے جاری رہیں گی۔ اس حوالے سے فروری کے آغاز میں جنوبی کوریا کی حکومت نے بیان ...

شمالی کوریا کی فوج کے سربراہ کو سزائے موت

2016-02-10
شفقنا اردو: اطلاعات کے مطابق شمالی کوریا کی فوج کے سربراہ جنرل ری یونگ گل کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔ جنوبی کوریا کے سرکاری خبر رساں ادارے یونہاپ نے صورتحال سے باخبر ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ جنرل ری کو بدعنوانی اور ذاتی فوائد کے حصول کا قصوروار قرار دیا گیا تھا۔ خیال رہے کہ شمالی کوریا سے ملنے والی اطلاعات ...

روس، چین، ایران، شمالی کوریا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ امریکہ کے لیے چیلنج: پینٹاگون

2016-02-02
روس، چین، ایران، شمالی کوریا اور دہشت گردی کے خلاف لڑائی، یہ وہ چیلنج ہیں جو امریکہ کی وزارت مالیات اور وزارت دفاع کی منصوبہ بندیوں پر اثر انداز ہوتے ہیں، پینٹاگون کے سربراہ ایشٹن کارٹر نے کہا۔"آج پانچ چیلنجز ہیں جو پینٹاگون کی "بجٹ پلاننگ" پر اثر انداز ہوتے ہیں یعنی روس، چین، ایران، شمالی کوریا اور دہشت ...

کیا پاکستان بحری میزائل خریدے گا؟

2016-01-17
شمالی کوریا نے ایک وڈیو جاری کی ہے جس میں سمندر میں متعین کیے جانے والے میزائلوں کا نیا تجربہ کرتے دکھایا گیا ہے۔ تجربے کو شمالی کوریا کے مرکزی ٹی وی چینل پر دکھایا گیا۔ شمالی کوریا میں سمندر میں متعین کیے جانے والے بیلسٹک میزائل بنائے جانا، شمالی کوریا کے عسکری پروگرام کا معمہ خیز ترین معاملہ ہے،"سپتنک" ...

شمالی کوریا ہائیڈروجن بم کا تجربہ: کیا امریکہ کو اپنی سلامتی کی فکر لاحق ہو گئی ہے؟

2016-01-09
شمالی کوریا نے ہائیڈروجن بم کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے جب کہ امریکا، جاپان، جنوبی کوریا سمیت متعدد ممالک نے اس کی مذمت کی ہے۔ مغربی ممالک کی طرف سے شمالی کوریا کو اس کے ہر ایٹمی تجربے پر سب و شتم کا نشانہ بناتے ہوئے دعوی کرتا رہا ہے کہ اس چھوٹے سے ملک کے عوام بھوکوں مر رہے ہیں جب کہ وہ اپنے قیمتی وسائل ...

شمالی کوریا کے ہائیڈروجن بم کے تجربے پر دنیا کا ردعمل

2016-01-06
شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ بدھ کی صبح مقام وقت کے مطابق ساڑھے چار بجے ملک میں ہائیڈروجن بم کا تجربہ کیا گیا۔ شمالی کوریا کے پڑوسی ممالک بالخصوص جنوربی کوریا اور جاپان نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ ہر ممکن کوشش کریں گے تاکہ شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کی جائیں۔ شمالی کوریا کے حکام نے ...

شمالی کوریا کا ہائیڈروجن بم کے کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ

2016-01-06
شفقنا اردو: شمالی کوریا نے کہا ہے کہ اس نے پہلی مرتبہ ہائیڈروجن بم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ملک کے سرکاری ٹی وی پر یہ اعلان ماضی میں جوہری تجربات کے لیے استعمال ہونے والی جگہ کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جانے کے چند گھنٹے بعد کیا گیا۔ جاپان، چین اور جنوبی کوریا کے حکام نے زلزلے کے بعد کہا تھا کہ ایسے اشارے ...

شمالی کوریا کے پاس ہائیڈروجن بم ہے: کم جونگ آن

2015-12-10
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ آن نے اعلان کیا ہے کہ شمالی کوریا کے پاس ہائیڈروجن بم ہے اور یہ کہ ملک کے حکام خودمختاری کی حفاظت کرنے کے لیے یہ بم استعمال کرنے کے لیے تیار ہیں۔ کم جونگ آن نے کہا کہ شمالی کوریا جوہری طاقت بن چکا ہے، اپنا جوہری اور ہائیڈرون جن بنا چکا ہے تاکہ اپنی خودمختاری اور خودداری کی حفاظت ...