عمران-خان | Tag

پاکستان میں داعش کی آمد کی اطلاع

چمن کے مال روڈ پر دھماکا اور فائرنگ، پولیس

بھارت کی واٹس ایپ کو ایک اور وارننگ

نیویارک :زیر زمین اسٹیم پائپ لائن میں دھماکہ

پرو میں ججوں کا رشوت لے کر فیصلے دینے کا انکشاف

ٹرمپ کی پیوٹن کو دورہ واشنگٹن کی دعوت

ہزاروں پولنگ اسٹیشنز غیر محفوظ، سہولیات سے محروم

عابد باکسر کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی عدالت میں راؤ انوار کی ضمانت منظور

عسکری پارک کے کمرشل استعمال کیخلاف درخواست دائر

حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ محفوظ

الیکشن: فوج ضابطہ اخلاق کے اندر رہے گی،آزادی کے ساتھ ووٹ ڈالنے کا جمہوری حق ممکن بنایا جائیگا، آرمی چیف

مراد علی شاہ کیخلاف دوہری شہریت کی درخواست مسترد

مریم کی سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقلی مؤخر

حکومت کون بنائیگا، پی ٹی آئی یا پیپلز پارٹی؟

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو خطرہ

پیوٹن کی دہشت ملینیا کے چہرے پر

ترکی دہشت گردی کی سخت مذمت کرتا ہے، قونصل جنرل

پکتیا میں فورسز کیساتھ جھڑپوں میں 27 دہشتگرد ہلاک

ایران میں کام کرنے والی یورپی کمپنیوں کی حمایت کا اعلان

امریکا کے طالبان سے براہ راست مذاکرات کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں،افغان حکومت

بنگلہ دیش میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں 200 افراد ہلاک

صحت کی حفاظت کے رہنما اصول

ہڈیوں کا بھر بھراپن ایک خاموش بیماری

مودی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کل پیش ہوگی

امریکی صدر کی ایرانی صدر سے ملاقات کے لئے آٹھ بار درخواست

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

سمندر پار پاکستانی عام انتخابات میں ووٹ نہیں ڈال سکیں گے، نادرا حکام

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پرغداری کا الزام لگ گیا

برطانیہ نے اسلحے کی فروخت دگنی کر دی

برطانیہ میں چھ روزہ بین الاقوامی ایئر شو زوروشور سے جاری

غذر میں لینڈ سلائیڈنگ، دریا کا بہاؤ رک گیا

’ایک جیل میں قید باپ بیٹی کو ملنے کی اجازت نہیں‘

کلبھوشن کیس پر جواب جمع کروا دیا

’’شہباز شریف مجھے مقابلے میں مروانا چاہتے تھے‘‘

’’ توبہ قبول کرنا ہمارا کام نہیں‘‘

نواز اور مریم سے وکلاء کی ملاقات منسوخ

فیصل واوڈا کو 8 اہلکار سیکیورٹی دیں گے

عمران کی آئندہ نا زیبا زبان استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی

پاک فوج نے تھریٹ الرٹ جاری نہیں کیا، آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران فوجی تعلقات میں بہتری کی امید؟

’’ کالعدم تنظیموں کا انتخابات میں حصہ لینا، جمہوریت کے لیے خطرہ ہے‘‘،بلاول بھٹو

’پی پی اور ن لیگ میں پس پردہ نیا مک مکا چل رہا ہے‘

ٹیکس ادائیگی سے متعلق غلط بیانی عمران اسماعیل کے گلے پڑگئی

سعودی عرب: خواتین کو طیارے اڑانیکی تربیت کی اجازت

خان صاحب عوام میں مقبول نہیں ،بلاول کا دعویٰ

پارلیمنٹ نے اسرائیلی وزیراعظم سے جنگی اختیارات چھین لیے

کراچی:الیکشن میں دہشت گردی کی سازش،2 گرفتار

صہیونی جیل میں اسیر 4 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال ہنوز جاری

اسپین کے کئی شہروں کا اسرائیلی بائیکاٹ مہم میں شمولیت کا اعلان

ورثے میں ہمیں یہ غم ہے ملا، بلاول کا ٹوئٹ

پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے دی

لیبیا میں کنٹینر میں دم گھٹنے سے 8 غیرقانونی تارکین وطن ہلاک

برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کی مشکلات میں اضافہ، ایک اور وزیر مستعفی

افغانستان میں امریکا کی حکمت عملی ناکام ہو گئی، حامد کرزئی

افغانستان میں داعش کا حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 20 ہلاک

ایرانی افواج ہر طرح کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے آمادہ و تیار ہیں:ایرانی وزیر دفاع

اسرائیل نے غزہ تک ایندھن کی ترسیل بند کر دی

بن سلمان کی ذاتی سیکورٹی "موساد” کے حوالے، امریکی تجزیہ کار

چین میں گرمی سے روڈ پگھلنے لگے

سعودی عرب : خواتین ڈرائیورزکیلئے زنانہ جیلوں کی تیاری

اسرائیل کی مسجد اقصیٰ کے قریب پھر کھدائی

زرداری اور فریال کا نام ای سی ایل سے خارج

مستونگ خود کش حملہ آور کا ڈی این اے ٹیسٹ

خواجہ حارث نے نواز شریف کے جیل ٹرائل کا مقصد بتادیا

عمران خان کو نیب نے آج طلب کرلیا

رؤف صدیقی سردارشیر محمد رند کے حق میں دستبردار

صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے والوں کی ضمانت میں توسیع

نادرا آج سے ’رزلٹ ٹرانسمیشن سروس‘ ایکٹیویٹ کرے گا

عمران خان


حکومت کون بنائیگا، پی ٹی آئی یا پیپلز پارٹی؟

2018-07-20
جوں جوں انتخابات کی تاریخ قریب آرہی ہے، سیاست کے نئے امکانات سامنے آرہے ہیں۔ کرپشن کے نام پر نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی قیادت کو ٹارگٹ کرنے والے عمران خان کے لئے قومی اسمبلی کی سو سے زیادہ سیٹیں لینے کے امکانات کم ہوتے نظر آرہے ہیں۔  اگر عمران خان چھوٹے چھوٹے اتحادیوں اور آزاد امیدواروں کی مدد سے وفاق ...

ڈیزل کے پرمٹ پر بکنے والا مولانا نہیں ہوسکتا، عمران خان

2018-07-02
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بنوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ فضل الرحمٰن کو مولانا کہنا مولانا کی توہین سمجھتا ہوں، کیونکہ ڈیزل کے پرمٹ پر بکنے والا مولانا نہیں ہوسکتا۔ بنوں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ فضل الرحمٰن ایک مقناطیس ہے، جدھر طاقت ہوتی ہے، وہاں جا کر جڑ جاتے ہیں اور ...

کیا آئندہ انتخابات پرامن ہوں گے؟

2018-06-30
پاکستان میں سکیورٹی امور کے ماہرین کے مطابق آئندہ عام انتخابات میں بڑے پیمانے پر دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ اور سیاسی تشدد کا خدشہ ہے۔ اس ضمن میں ملکی اور غیر ملکی عناصر کے مبینہ گٹھ جوڑ کی بات کی جا رہی ہے۔سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو وزارت داخلہ کی جانب سے دی جانے والی بریفنگ کے مطابق چند ملکی اور بیرونی ...

کاغذات نامزدگی پر اعتراضات جھوٹے، من گھڑت اور صرف الزامات ہیں، عمران خان

2018-06-18
 اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے خلاف اعتراضات کا تحریری جواب بابر اعوان کے معاون وکیل کے توسط سے ریٹرننگ آفیسر کوجمع کرادیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق این اے 53 سے جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی کو چیلنج کرتے ہوئے مؤقف پیش کیا تھا کہ عمران ...

آپ کی مدد کا شکریہ عمران خان، اب آپ جاسکتے ہیں!

2018-06-17
ذوالفقار علی بھٹو کو کوئے یار سے سوئے دار تک پہنچانے میں احمد رضا قصوری کی مدعیت اور ائیر مارشل اصغرخان کی تحریک کا کردار اہم تھا۔ ائیر مارشل نے تخت ِ اقتدار الٹنے کا جواز مہیا کیا اور قصوری صاحب نے تختہِ دار کھینچنے کے لیے اپنی صلاحیتیں فراہم کیں۔  بھٹو صاحب کو پھانسی ہوگئی تو احمد رضا قصوری ایڑیاں اٹھا ...

ریحام خان کو عمران کے کنٹینر تک کون لایا تھا: ایک خصوصی تحریر

2018-06-14
عمران خان کی 2014ء میں ریحام خان سے شادی ہوئی اور پھر چند ماہ بعد 2015ء میں طلاق بھی ہوگئی۔(اب وہ تیسری اہلیہ کے ساتھ مقیم ہیں)جتنی شادی اچانک تھی اتنی طلاق بھی۔خبروں کا تعاقب کرنے والے دونوں مواقع پر پوری قوت سے دوڑ رہے تھے کچھ منہ کے بل گرے چند نے کہانیوں کو خبر کا نام دیا بعض کے پاس خبر بھی تھی۔ کچھ تعلق ایسے ...

ریحام خان کی کتاب سے پی ٹی آئی کو کیا خوف ہے؟

2018-06-10
ہمارا ملک ویسے تو داخلی اور خارجی مسائل سے گھرا ہوا ہے مگر پاکستانی میڈیا ہائی پروفائل شخصیات کی ذاتی زندگیوں پر ہی مکمل توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے۔عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی سوانح عمری کے مبینہ مسودے پر جاری شور و غل کو ہی دیکھ لیں۔ صفِ اول کے پی ٹی آئی رہنماؤں کے غم و غصے کو دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ ...

اب کس کی وکٹ گرے گی؟

2018-06-06
غلام مصطفیٰ کھر کی سابق اہلیہ تہمینہ درانی کی کتاب نے چھپنے کے بعد تہلکہ مچایا تھا۔ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب نے چھپنے سے پہلے ہنگامہ اٹھا دیا ہے۔ تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ عمران خان اور ان کی ٹیم سے ناراض ریحام خان کتاب لکھ کر اسکور برابر کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ریحام خان نے کتاب لکھنے کا ارادہ ...

تحریک انصاف الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی، عمران خان

2018-06-04
بنی گالہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی ادارے کمزور ہیں اور الیکشن کے بعد اس مسئلے کے حل کے لیے کام کریں گے جب کہ تحریک انصاف الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا ...

کیا ریحام خان کی کتاب انتخابات میں پی ٹی آئی کی شکست کا سبب بن سکتی ہے؟

2018-06-03
 چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی کتاب سیاسی حلقوں میں موضوع بحث بنی ہوئی ہے جبکہ تحریک انصاف نے ریحام خان پرالزام عائد کیا ہے کہ وہ ن لیگی رہنماؤں سے رابطے میں ہیں۔ریحام خان کی کتاب اشاعت سے قبل ہی سوشل میڈیا پرمتنازعہ بن گئی، تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے اپنے ایک ٹوئٹ ...

عمران خان کا ایک اور ’یو ٹرن‘

2018-06-01
سابق بیوروکریٹ ناصر محمود کھوسہ نے جمعرات کو پاکستان کے صوبہ پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے سے معذرت کر لی ہے۔ تجزیہ کاروں کی رائے میں یہ صورتحال کسی آئینی بحران سے کم نہیں۔کھوسہ کی رائے میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پہلے ان کا نام پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ کے لیے نامزد کرنے اور پھر ان کا ...

نااہل اور کرپٹ حکومت سے نجات پر عوام شکرانے کے نوافل ادا کریں، عمران خان

2018-06-01
راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی تاریخ کی نااہل اور کرپٹ حکومت سے نجات پر قوم کو شکرانے کے نوافل ادا کرنے چاہیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے ویڈیو پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ آج اس حکومت کے 5 سال پورے ہوجائیں گے اور پاکستان کی تاریخ ...

فخر ہے ایک منی لانڈرر وزیراعظم کو ہٹانے میں ہم کامیاب ہوئے، عمران خان

2018-05-25
 اسلام آباد: چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم نے منی لانڈرنگ پر پوچھ کر کونسا غلط کام کیا اور جو منی لانڈرنگ کی حمایت کرتے ہیں ان کا ایمان کہاں گیا تاہم مجھے فخر ہے ایک منی لانڈرر وزیراعظم کو ہٹانے میں ہم کامیاب ہوئے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کے دوران چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ...

موٹروے نہیں قوم بنانا اصل کامیابی ہے: عمران خان

2018-05-20
 اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ  موٹروے بنانا کونسا مشکل کام ہے اصل کامیابی تو قوم بنانا ہے ہم پسماندہ طبقے کو اوپر لاکر پاکستان کو فلاحی مملکت بنائیں گے۔اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی ممکنہ حکومت کے پہلے 100 دن کا ایجنڈہ پیش کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ  نوازشریف ...

نواز شریف پاکستان کے خلاف مودی کی زبان بول رہے ہیں: عمران خان

2018-05-13
 اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف دور جدید کے میرجعفر ہیں جنہوں نے ذاتی مفادات کے لیے انگریزوں سے ہاتھ ملا کر قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑ دیا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف دور جدید کے میرجعفر ہیں جنہوں نے ذاتی مفادات کے لیے انگریزوں سے ہاتھ ملا ...

عمران خان کے کراچی کے مسائل کے حل کرنے کے لیے دس نکات کیا ہیں؟

2018-05-12
 کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ دس نکات کے ذریعے کراچی کو عظیم شہر بنادوں گا۔کراچی کے الہٰ دین پارک میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میں کراچی کے لوگوں کے سامنے دس نکات رکھوں گا جس کے بعد کراچی ایک عظیم شہر بن جائے گا، کراچی وہ شہر تھا جہاں کسی بھی مسئلے کے لیے ...

عمران خان کا نئے پاکستان کے لیے گیارہ نکات کا اعلان

2018-04-29
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نئے پاکستان کے لیے گیارہ نکات کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ حکومت میں آیا تو ان نکات پر عمل کرکے ملک کو نیا پاکستان بنادوں گا۔لاہور مینار پاکستان پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوم نے مجھے کبھی مایوس نہیں کیا ہر مرحلے پر میری مدد کی میں بھی انہیں ...

گاڈ فادر کا ایک اور درباری نااہل ہوگیا، عمران خان

2018-04-26
بنی گالہ: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ گاڈ فادر کا ایک اور درباری اقامے کی آڑ میں کرپشن اور منی لانڈرنگ چھپاتے ہوئے نااہل ہوگیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ گاڈ فادر کے ایک اور درباری کو نااہل قرار دیا گیا، یہ درباری بھی اپنے گاڈ فادر کی ...

فوج نہ ہوتی تو پاکستان میں بھی دیگر مسلم ممالک کی طرح تباہی مچی ہوتی، عمران خان

2018-04-16
مردان: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فوج نہ ہوتی تو پاکستان میں بھی دیگر مسلم ممالک کی طرح تباہی مچی ہوتی۔مردان میں پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آج کل ایک تنظیم پاک فوج کے خلاف بات کررہی ہے، میں پہلے دن سے امریکا کی جنگ کا مخالف ہوں، قبائلی علاقے میں فوج نہیں ...

نواز شریف نظریہ نہیں مافیا کا نام ہے: عمران خان

2018-04-12
 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف نظریہ نہیں بلکہ مافیا کا نام ہے اور قوم سپریم کورٹ کے فیصلوں سے بہت خوش ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سینیٹ الیکشن کے دوران بےقاعدگیوں سے متعلق وکلا سے مشاورت کررہے ہیں۔  ہم سینیٹ الیکشن کے دوران ووٹ ...

نواز شریف اپنی چوری اور میں دہشتگردی کےغلط مقدمے میں پیش ہورہاہوں، عمران خان

2018-04-10
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ عدالت میں نواز شریف اپنی چوری اور میں دہشتگردی کےغلط مقدمے میں پیش ہورہا ہوں۔اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ملک میں انسداد دہشتگردی کے قانون کا غلط استعمال کیا جارہا ہے۔ دہشتگردی کا قانون ...

2018 نئے پاکستان اور تبدیلی کا سال ہے، عمران خان

2018-04-08
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ 2018 نئے پاکستان اور تبدیلی کا سال ہے لہذا نوجوان پی ٹی آئی کا ممبر بن کر میری ٹیم کا حصہ بنیں۔عمران خان نے راولپنڈی میں ممبرسازی مہم کے سلسلے میں مختلف کیمپوں کا دورہ کیا اور ممبر سازی مہم کا جائزہ لیا۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پیرودھائی ...

وزیراعظم کی نئی ایمنسٹی اسکیم مجرموں کو بچانے کی بھونڈی کوشش ہے، عمران خان

2018-04-06
بنی گالہ: انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نئی ایمنسٹی اسکیم وزیراعظم کی جانب سے مجرموں کو بچانے کی بھونڈی کوشش ہے۔حیدر آباد میں تاجر برادری اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سندھ میں لوگوں پرظلم ہورہاہے، یہاں آصف زرداری، ان کی بہن اور وزیر ظلم کررہے ہیں، جتنی غربت سندھ میں ہے اتنی ...

’عمران خان کرکٹ کی وکٹوں میں منشیات کی بیرونِ ملک اسمگلنگ کرتے تھے‘

2018-04-06
سندھ کے وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری پر ٹکٹیں بلیک کرنے کے الزامات لگانے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان خود کرکٹ کی کٹوں میں منشیات کی بیرونِ ملک اسمگلنگ کرتے رہے ہیں۔سکھر میں سوشل سیکیورٹی اسکیم ...

2018 کا الیکشن ملک کی تقدیر بدل دے گا، عمران خان

2018-04-01
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ 2018 تبدیلی کا سال ہے اور آئندہ الیکشن ملک کی تقدیر بدل دے گا۔لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ میں ممبر سازی کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کہتے ہیں کہ انہیں خیبر پختونخوا میں کوئی تبدیلی نظر نہیں آتی، پاناما کی وجہ سے نواز شریف کو کے پی کے میں تبدیلی ...

نوازشریف یا آصف زرداری جیسے کرپٹ لیڈروں سے اتحاد نہیں ہوسکتا، عمران خان

2018-03-31
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف یا آصف زرداری جیسے کرپٹ لیڈروں سے اتحاد نہیں ہو سکتا.لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ شہبازشریف نے ایک سال میں 635 ارب روپے خرچ کئے، ملتان کے عوام کو میٹرو کی ضرورت ہی نہیں تھی لیکن 60 ارب روپے منصوبے پر لگا دیئے اور آج ...

وزیراعظم نے نوازشریف کیلیے چیف جسٹس کے آگے ہاتھ جوڑے ہوں گے، عمران خان

2018-03-29
کوئٹہ: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ  مجھے پورا یقین ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نوازشریف کو بچانے کے لیے چیف جسٹس کے آگے ہاتھ جوڑے ہوں گے اور این آر او مانگا ہوگا۔کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وزیراعظم شاہد خاقان ...

عامر لیاقت نے میرے بارے میں جو کہا اس پر انہیں معاف کرتا ہوں، عمران خان

2018-03-24
 اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ڈاکٹر عامر لیاقت کو 2018ء کے انتخابات میں اپنی ٹیم کا اہم کھلاڑی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عامر لیاقت نے جو کچھ میرے بارے میں کہا تھا اس پر انہیں معاف کرتا ہوں۔ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں میزبان رحمان اظہر کو انٹرویو دیتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین ...

بے بی بلاول اپنے والد سے پوچھیں بغیر محنت ارب پتی کیسے بن گئے، عمران خان

2018-03-18
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری سے کہا ہے کہ اپنے والد آصف زرداری سے پوچھیں کہ وہ بغیر محنت ارب پتی کیسے بن گئے۔پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان دو روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ ائرپورٹ پر کارکنوں کی بڑی تعداد نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو ...

رانا ثناء اللہ کو مونچھوں سے پکڑ کر جیل میں ڈالوں گا، عمران خان

2018-03-11
فیصل آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کو مونچھوں سے پکڑ کر جیل میں ڈالوں گا۔فیصل آباد میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین عمران خان نے کہا کہ میں آج تک کسی کے سامنے جھکا ہوں اور نہ ہی قوم کو جھکنے دوں گا، 2018 کا الیکشن جیت کر پاکستان ...

عمران خان کے گھر کا نقشہ منظور شدہ نہیں تعمیر غیرقانونی ہے، چیف جسٹس

2018-03-06
 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے بنی گالا تعمیرات کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ عمران خان کے گھر کا نقشہ منظور شدہ نہیں اس لیے تعمیرات غیرقانونی ہے۔سپریم كورٹ میں اسلام آباد کے علاقے بنی گالا میں غیر قانونی تعمیرات سے متعلق كیس كی سماعت ہوئی۔ عمران خان کی جانب سے ان کے وکیل بابر اعوان ...

عمران خان کی مذہبی سیاست

2018-03-02
 ملک کی دیگر سیاسی جماعتوں کی طرح تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے بھی یہ گرسیکھ لیا ہے کہ اگر پاکستان میں سیاست کرنی ہے او ر ووٹرز کو بے وقوف بنانا ہو تو کس طرح اسلام کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اگرچہ عمران خان نے پاکستان کو ایک اسلامی فلاحی ریاست بنانے اور ملک سے بے انصافی ، کرپشن اور موروثی سیا ست کے خاتمے ...

سینیٹ الیکشن میں پیسہ چلتا ہے، مجھے بھی رقم لینے کی پیشکش ہوئی، عمران خان

2018-03-01
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں پیسہ چلتا ہے، مجھے بھی سینٹ الیکشن میں آفر ہوئی تھی۔وزیرِ اعلی ہاؤس پشاور میں پارلیمانی پارٹی کی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ امریکا میں براہ راست انتخاب کے ذریعے سینٹر منتخب ہوتا ہے ...

نواز شریف نے فوج سے بچنے کے لئے مودی سے خفیہ ملاقات کی، عمران خان

2018-02-22
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے فوج سے بچنے کے لئے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی سے خفیہ ملاقات کی۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ نوازشریف اپنی کرپشن کو بچانے کے لئے بیرونی عناصر کی مدد لے رہے ہیں اور باہر بیٹھی لابی کو خوش کرنے کے لئے ختم ...

عدالت نے اقامہ پر نااہل کرکے نواز شریف کو سڑکوں پر نکلنے کا موقع دے دیا، عمران خان

2018-02-21
 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو پاناما کیس میں نواز شریف کو جھوٹ بولنے پر سیدھا جیل میں ڈالنا چاہیے تھا لیکن اقامہ پر نااہل کرکے سابق وزیراعظم کو سڑکوں پر نکلنے کا موقع دے دیا۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ...

پارلیمنٹ کو عدلیہ کے خلاف استعمال کیا گیا تو سڑکوں پر نکلیں گے، عمران خان

2018-02-20
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر مسلم لیگ (ن) نے پارلیمنٹ کو عدلیہ کے خلاف استعمال کیا تو سڑکوں پر نکلیں گے۔پشاور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) نے عدلیہ پر حملہ کیا تھا، 1998 میں سپریم کورٹ کے کوئٹہ بنچ پر پیسہ چلا تھا۔ اب وہ سپریم کورٹ ...

عوام سے ووٹ لے کر آنا قانون سے بالاتر نہیں بنادیتا، عمران خان

2018-02-17
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام سے ووٹ لے کر آنے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ وہ شخص قانون سے بالاتر ہوگیا ہے۔سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز پر تنقید کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ عوامی عدالت سے رجوع کی آڑ میں عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے باپ بیٹی کی جانب ...

لودھراں الیکشن ہارنے کی وجہ ہمارے لوگوں کی (ن) لیگ میں شمولیت ہے: عمران خان

2018-02-14
 اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لودھراں کا ضمنی انتخاب ہارنے کی وجہ ہماری پارٹی کے لوگوں کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت ہے۔ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’تکرار‘ کے میزبان عمران خان کو انٹرویو دیتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین نے لودھراں ضمنی الیکشن میں اپنے امیدوار کی ناکامیوں کی اصل وجوہات ...

کامیاب لوگ اور قومیں اپنی ناکامیوں سے سیکھتی ہیں، عمران خان

2018-02-12
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے حلقے این اے-154 لودھراں میں شکست کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کامیاب لوگ، ادارے اور قومیں اپنی ناکامیوں سے سیکھتی ہیں۔شکست کے بعد ٹوئٹر پر مایوس کارکنوں کے نام اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہر شکست اپنی غلطیوں کا تجزیہ کرنے کا موقع فراہم ...

چوہدری نثار تحریک انصاف میں آجائیں تو اچھا ہے: عمران خان

2018-02-11
 اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر چوہدری نثار تحریک انصاف میں آجائیں تو اچھا ہے کیوں کہ سیاست میں بعض اوقات دل بڑا کرنا پڑتا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور آصف زرداری بیرون ملک اپنے اربوں ڈالر واپس لے ...

خیبرپختونخوا میں جرائم ہورہے ہیں لیکن وہاں پولیس آزاد ہے، عمران خان

2018-02-08
 لاہور: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں جرائم ہورہے ہیں مگر صوبے کی پولیس آزاد ہے۔لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ساری قوم آج سپریم کورٹ اورعدلیہ کے ساتھ کھڑی ہے اورخوش ہے، سپریم کورٹ نے قوم پرمسلط طاقت ور لوگوں کو پکڑا، نوازشریف مافیا ...

راؤ انوار کے پیچھے سیاست دان ہیں جو قتل کرواتے ہیں: عمران خان

2018-01-28
 کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا  کہنا ہے کہ نقیب اللہ کے قتل میں ملوث راؤ انوار کے پیچھے سیاست دان ہیں جو اس سے قتل کرواتے ہیں۔کراچی میں نقیب اللہ کے تعزیتی کیمپ میں جرگے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ نقیب اللہ کے ساتھ ظلم ہوا ہے، مجھے پتہ چلا ہے ...

زرداری کے ساتھ کھڑا نہیں ہوسکتا وہ بھی نوازشریف کی طرح کرپٹ ہیں، عمران خان

2018-01-27
کراچی: چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ آصف زرداری بھی نوازشریف کی طرح کرپٹ انسان ہیں ان کے ساتھ کھڑا نہیں ہوسکتا جب کہ نوازشریف کو منی لانڈرنگ کے کیس میں سزا ہوگی۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ لوگوں کوسمجھ نہیں آرہی یہ کیوں نکالا والا رونا دھونا ...

شریف خاندان نے اپنے ملازموں کے ذریعے منی لانڈرنگ کرائی، عمران خان

2018-01-18
 اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ شریف خاندان نے اپنے ملازموں اور نوکروں کے زریعے منی لانڈرنگ کی ۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ پاناما کے بعد انکشاف ہوا کہ شریف خاندان کی 16 کمپنیاں ہیں، شریف خاندان نے منی لانڈرنگ کا پورا انتظام کررکھا ...

امریکی صدر سے ملاقات کڑوی گولی ہے مگر نگلنی پڑے گی، عمران خان

2018-01-14
بنی گالا: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کڑوی گولی ضرور ہوگی تاہم اگر وزیراعظم بنا تو ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کروں گا۔امریکی خبررساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ امریکا نے پاکستان کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کیا ...

تحریک انصاف کا ایک باغی کارکن

2018-01-09
 2013 کے الیکشن میں بھرپور انتخابی مہم چلانے والے تحریک انصاف کے ایک سرگرم کارکن کچھ عرصہ سے عمران خان پہ سیاسی گولہ باری اور تنقید کے نشتر چلاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ دوست ہونے کے ناطے میں اس وقت بھی جب وہ عمران خان کی محبت میں گرفتار ہو چکے تھے ، انہیں حمایت و مخالفت میں اعتدال اورتوازن اختیار کرنے کی تلقین ...

سعودی عرب ہو یا ٹرمپ اب شریف خاندان کو کوئی نہیں بچاسکتا، عمران خان

2017-12-29
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے سعودی عرب ہو یا ٹرمپ اب شریف خاندان کو کوئی نہیں بچا سکتا، حدیبیہ کیس میں نئے شواہد کے ساتھ سپریم کورٹ جائیں گے، شہباز شریف معصوم شکل بنا کر 10 سال سے پنجاب میں بیٹھے ہیں، مریم نواز کا سیاست کیلئے کوئی کام نہیں، اِس خوف کو ختم کرنا ہوگا کہ فوج آجائے ...

عدالتی فیصلوں نے شریف خاندان کو نشانہ بنایا اور عمران خان کو ریلیف دیا، سعد رفیق

2017-12-19
 اسلام آباد: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ایک بار پھر عدلیہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے موجودہ فیصلے متنازع حیثیت اختیار کر چکے ہیں۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ حالیہ عدالتی فیصلوں سے نواز شریف اور ان کے خاندان کو نشانہ بنایا گیا جب کہ عمران خان کو ریلیف ...

ایک سال کی تلاشی کے بعد اپنے حق میں فیصلے پر خوشی ہوئی: عمران خان

2017-12-15
 کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایک سال کی تلاشی کے بعد اپنے حق میں فیصلہ آنے پر خوشی ہوئی جبکہ حدیبیہ کیس میں نواز شریف کو بچانے پر نیب کی سخت مذمت کرتا ہوں۔سپریم کورٹ سے اپنے حق میں فیصلہ آنے کے بعد کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران ...

طاہرالقادری جو بھی کریں گے ہم ان کے ساتھ ہیں: عمران خان

2017-12-08
جڑانوالا: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے طاہرالقادری جو بھی کریں گے ہم ان کا ساتھ دیں گے۔جڑانوالا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں پر اسرائیل کے ظلم پر  دنیا چپ ہے، ظلم کے باوجود عالمی طاقتوں کے چپ رہنے سے ثابت ہوگیا ...