نوازشریف | Tag

افغانستان: 2 روز کے دوران طالبان کے حملوں میں 14 افراد ہلاک

مریم نواز کا 24 گھنٹے میں جیل سے دوسرا بیان

پاک فوج کا جج کی تقریر پر ردعمل

ڈی آئی خان خود کش حملہ اکرام اللہ گنڈا پور شہید

چیف جسٹس پاکستان نے کراچی میں سیوریج واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا افتتاح کردیا

امریکی ہتھیار سعودی عرب کے ذریعے دہشتگردوں کے ہاتھوں میں: اخبار انڈیپنڈنٹ

امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

امریکا کا لشکرطیبہ سے وابستہ انتخابی امیدواروں پر خدشات کا اظہار

سعودی عرب میں طلباء اور دینی مبلغین کی گرفتاری کی لہر جاری

’’اسلام آباد کے ایک جج کا بیان پڑھا، بہت افسوس ہوا‘‘

یہودیوں کی قومی ریاست کا قانون، اسرائیل نے اپنے عرب شہریوں کے خلاف محاذ کھول دیا

اسرائیل کا نیا قانون نسل پرست اور عرب دشمن ہے

امریکا: کال سینٹر اسکینڈل میں 21 بھارتی شہریوں کو سزا

بھارت: مشتعل افراد نے گائے کی اسمگلنگ کے شبہ میں مسلمان کو قتل کردیا

فلسطین میں صورتحال معمول پر لانے کیلئے جنگ بندی کا اعلان

’امریکی حکام اور طالبان کے درمیان براہِ راست پہلی ملاقات‘

ویتنام میں سمندری طوفان ، 20 افراد ہلاک

امریکی ریاست آئیووا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی

سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم آخری مراحل میں

خواتین کو حق رائے دہی سے دور رکھنا جرم ہوگا

اکرم خان درانی پر دوسرا قاتلانہ حملہ

الیکش سے قبل عمران کا آج کراچی میں آخری جلسہ

انتخابات2018ء کے انتظامات کا آخری مرحلہ

ڈی آئی خان میں دھماکا، اکرام اللہ گنڈا پور زخمی

ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں حنیف عباسی کو عمر قید کی سزا

نواز شریف جیل میں کون سا ٹی وی چینل دیکھیں گے؟

ڈیموں میں پانی کی سطح میں قدرے اضافہ

جاپان سے تعلیمی تعاون بڑھانے پر کام کر رہے ہیں،اسد مجید

بلاول کو بچہ کہنے والوں کا قوم نے مذاق بنا دیا ہے: چانڈیو

لوگوں کو جوڑنے کیلئے فیس بک کا نیا اقدام

’’عمران کے نصیب میں حکومت بنانا نہیں‘‘

پرویز خٹک الیکشن کمیشن کیخلاف ہائیکورٹ جائیں گے

فواد حسن فواد مزید 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

حضرت شاہ چراغ کے یوم ولادت کی مناسبت سے

کالعدم تنظیموں کو الیکشن سے روکا جائے، وزیر اطلاعات

کوئٹہ سے حج پروازوں کی بندش پر ڈائریکٹر کی سرزنش

شہباز شریف کے بیانات ،نگراں حکومت نے اجلاس بلالیا

پنجاب رینجرز کا مختلف شہروں میں سرچ آپریشن، کئی مشتبہ افراد زیر حراست

جرمنی: میں چاقو بردار شخص کا بس پر حملہ، 8 افراد زخمی

امریکہ دنیا میں عدم استحکام پھیلا رہا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

اسرائیل ایک غاصب اور غیر قانونی صیہونی حکومت ہے:آیت اللہ احمد خاتمی

ترکی نے ابو عمر الشیشانی کی بیوی کو گرفتار کرلیا

9 کیمروں والا اسمارٹ فون

ہبل ٹیلی اسکوپ

پنجاب بھر میں میٹرک کے نتائج کا اعلان

’’پرویز خٹک نے جو کی وہ رونے کی بات ہے‘‘

شام: فوعہ اور کفریا می‍ں یرغمال بنائے گئے نو سو باشندے رہا

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں سے 4 فلسطینی شہید

واشنگٹن ڈائری: بٹے ہوئے امریکی معاشرے کی تصویر مزید پختہ

غیر متوقع شراکت دار: چین اور اسرائیل کے گہرے ہوتے تجارتی روابط

حج موسم کے اختتام تک تارکین کے مکہ مکرمہ جانے پر پابندی

سنگاپور میں تاریخ کا خطرناک ترین سائبر حملہ

چین اور روس کاشمالی کوریا کو تیل کی فراہمی روکنے سے انکار

ٹو پلس ٹو ڈائیلاگ کی نئی تاریخ سامنے آگئی

نازیبا زبان: ایاز صادق، فضل الرحمان اور پرویز خٹک کو حلف نامہ جمع کرانے کا حکم

مہاجر کا نعرہ لگا کرپھر لڑانے کی کوشش ہو رہی ہے، مصطفیٰ کمال

بلاول نے اس مرتبہ مساوات کی بات کی ہے، ڈاکٹر عاصم

پنجاب کے دو حلقوں سے آزاد امیدوار نے خود کشی کرلی

دن گئے جب لوگ پیپلزپارٹی کیلئے جلسے کرتے تھے، ارباب رحیم

کراچی میں جبران ناصر کی کارنر میٹنگ پر حملہ

چیف جسٹس،کل کراچی میں واٹرٹریٹمنٹ پلانٹ کا افتتاح کریں گے

1990ءکے انتخابات،نواز شریف نے زمام اقتدار سنبھالا

اسلام آباد میں اسدعمر کی کارنر میٹنگ میں فائرنگ

پنجاب کی نگران حکومت تحریک انصاف کے اشاروں پر ناچ رہی ہے: شہبازشریف

’یہودی ریاست‘ کے قانون پر تنازع کیوں

’’کیلا‘‘ غذائیت سے بھرپور پھل

کنفیوژن کے شکار حکام افغانستان سے متعلق عسکری پالیسی میں تبدیلی نہیں دیکھ رہے

بلاول کی علی موسی گیلانی کے قافلے پر فائرنگ کی مذمت

چوتھا ون ڈے: پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 200 کا ہندسہ عبور کرلیا

طالبان کا شہری آبادیوں پر خود کش حملے روکنے کا اعلان

نوازشریف


پھانسی دے دیں یا جیل بھیجیں

2018-06-15
 12 جون کو خلاف معمول نوازشریف پانچ منٹ تاخیرسے عدالت پہنچے۔ جب گھڑی کی سوئیاں 9:30 پر پہنچیں تو نیب کے پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی نے عدالتی اہلکار کو کہا جا کر جج کو بتائیں کہ سماعت کا وقت ہوگیا ہے اب عدالتی کارروائی شروع ہونی چاہیے۔ عدالتی اہلکار حکم کی تعمیل کرتے ہوئے عدالت کے عقبی کونے سے جج محمد بشیر کے ...

نوازشریف کا احتساب عدالت کے جج،عملے اور واجد ضیاء کو تحفہ

2018-06-03
ہاتھ میں اردور اور انگریزی اخبارات تھامے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف احتساب عدالت میں داخل ہوئے تو چہرے پر ایک گہری سنجیدگی اور غصے کے آثارنمایاں تھے۔ یہ ایک غیر معمولی دن لگتا تھا۔ آج ان کے ساتھ مریم نواز بھی نہیں تھیں۔ عدالت میں موجود سب کو سلام اورمصافحہ کرنے کے بعد اپنی نشست پر بیٹھتے ہی سابق وزیر اعظم ...

نوازشریف کی جیل یاترا کب ہوگی؟

2018-06-02
نوازشریف کے جیل جانے سے قبل اس حقیقت کو سمجھنا ضروری ہے کہ ٹرائل کس حد تک شفاف ہے اور ٹرائل کورٹ کس حد تک  آزاد ہے۔ اعلیٰ عدلیہ عام طور پر ایسا کچھ نہیں کرتی جس سے کسی کے شفاف ٹرائل کا حق متاثر ہو۔ عام طور پر ججز ایسے ریمارکس سے بھی گریز کرتے ہیں جس سے کسی کا حق متاثر ہو اورماتحت عدلیہ کا جج دباؤ میں آکر فیصلہ ...

صرف اسد درانی کے خلاف انکوائری سے کچھ نہیں ہوگا، نوازشریف

2018-05-29
 اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ صرف ایک بندے کے خلاف انکوائری سے کچھ نہیں ہوگا نہ ہونا چاہئے، اب اس چیز کی تہہ تک پہنچنا ہوگا۔احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے نوازشریف نے ایک بارپھرقومی کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ نوازشریف نے کہا کہ قومی کمیشن کا پارلیمنٹ، عدلیہ، سول سوسائٹی اوراسٹیبلشمنٹ ...

میرا بیان ہی میرابیانیہ ہے

2018-05-25
سابق وزیر اعظم نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کا بیان ہی دراصل ان کا بیانیہ ہے۔ یہ وہ وجوہات ہیں جن کی وجہ سے انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور وزارت عظمیٰ جیسے اہم منصب سے ہٹا کر بے بنیادمقدمات میں پھنسا دیا گیا۔میڈیا پر بیان کو بھرپور کوریج ملنے کی وجہ سے نواز شریف خوش نظر آئے۔ موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے  میں ...

نوازشریف کا مقصد صرف اپنی جائیداد بچانا ہے: فواد چوہدری

2018-05-23
اسلام آباد: تحریک انصاف کےرہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ نوازشریف کو اپنے کیے گئے اقدامات پر کوئی افسوس نہیں اور ان کا مقصد صرف اپنی جائیداد بچانا ہے۔نوازشریف کی پریس کانفرنس پر جوابی پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نےکہا کہ نوازشریف نے ضیاالحق کے خلاف ایک لفظ نہیں بولا، نوازشریف کونسلر کا الیکشن نہیں ...

مجھے کیوں نکالا: نواز شریف کے احتساب عدالت میں اہم ترین انکشافات

2018-05-22
 جس کا ڈر تھا وہی ہوا۔ نوازشریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ کمرہ عدالت پہنچے تو کاغذات کے بنڈل میں الجھے نظر آئے۔ مریم نواز بھی ہاتھ میں قلم تھامے نوٹس لیتے ہوئے نظر آئیں۔عدالت کے بلانے پر نواز شریف اپنے وکیل کے دائیں طرف روسٹرم پر کھڑے ہوگئے۔  احتساب عدالت کے جج محمد بشیر روبرو تین بار بھاری مینڈیٹ ...

ایم آئی، آئی ایس آئی کا جے آئی ٹی کا حصہ بننا نامناسب تھا، نوازشریف

2018-05-21
 اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس میں اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا ہے کہ ایم آئی اور آئی ایس آئی افسران کا جے آئی ٹی کا حصہ بننا غیر مناسب تھا۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کی، سماعت کی ابتدا میں ...

قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ افسوس ناک ہے جسے مسترد کرتا ہوں، نواز شریف

2018-05-15
 اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ افسوس ناک ہے جسے مسترد کرتا ہوں۔احتساب عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ افسوس ناک اور تکلیف دہ ہے جسے مسترد کرتا ہوں۔ نوازشریف نے کہا اب پتہ کرنا ہوگا کہ ...

نوازشریف عدالتی منجدھارمیں

2018-05-12
نواز شریف احتساب عدالت میں سماعت شروع ہونے سے قبل ہی آکر پہلی صف میں اپنی مخصوص نشست پربراجمان ہوجاتے ہیں۔ اکثر سینیٹر پرویزرشید ان کے بائیں جبکہ مریم نواز ان کے دائیں طرف بیٹھ جاتی ہیں۔ رپورٹرز ان کے سامنے کھڑے بلا توقف سوالات پوچھ رہے ہوتے ہیں۔نواز شریف ہنس بھی رہے ہوتے ہیں، غصے میں بھی دکھائی دیتے ہیں ...

نواز شریف کا چئیرمین نیب سے استعفیٰ اور معافی مانگنے کا مطالبہ

2018-05-10
 اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے چئیرمین نیب سے استعفیٰ اور معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین نیب اگلے چوبیس گھنٹوں میں جواب دیں یا فوری استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں۔اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ چئیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی ...

آصف زرداری آپ بھی احتساب سےنہیں بچ سکتے، نوازشریف

2018-04-30
 اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ تھر میں بچے بھوک سے مررہے ہیں اور کراچی میں کوڑے کے ڈھیر لگے ہیں تاہم زرداری صاحب آپ بھی احتساب سےنہیں بچ سکتے۔احتساب عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ بھارت اور چین آپس میں دوستی کررہے ہیں لیکن افسوس کہ ہم نے ماضی ...

ملک میں آئین اور قانون کو ہمیشہ جوتے کی نوک پر رکھا گیا ہے، نوازشریف

2018-04-28
لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ملک میں آئین اور قانون کو ہمیشہ جوتے کی نوک پر رکھا گیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ماڈل ٹاؤن لاہور میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں رانا ثنا اللہ ، خواجہ آصف ، راجہ اشفاق سرور اور احسن اقبال سمیت دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں ملک کی موجودہ ...

نگراں حکومت کے قیام اور نئی حکومت آنے تک نیب قانون غیرموثر کردیاجائے، نوازشریف

2018-04-06
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ وہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو تجویز دیں گے کہ نگراں حکومت کے قیام اور نئی حکومت کی تشکیل تک نیب قانون کو غیر موثر کردیا جائے۔اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر میڈیاسے بات کرتے ہوئے نواز شریف نے  کہا کہ ہمارا سیاسی کیرئیر گواہ ہے کہ ہم اپنے موقف سے ہٹے ...

نوازشریف سوات آپریشن کے مخالف تھے کس منہ سے امن کا کریڈٹ لے رہے ہیں، پیپلزپارٹی

2018-04-01
پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکریٹری اطلاعات سینیٹر مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ نواز شریف سوات آپریشن کے مخالف اور طالبان کے بیانیے کے حامی تھے، وہ کس منہ سے وہاں امن کا کریڈٹ لے رہے ہیں۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے سوات کے علاقے کبل میں جلسہ عام سےخطاب کیا اور اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہم نے کراچی ...

نوازشریف یا آصف زرداری جیسے کرپٹ لیڈروں سے اتحاد نہیں ہوسکتا، عمران خان

2018-03-31
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف یا آصف زرداری جیسے کرپٹ لیڈروں سے اتحاد نہیں ہو سکتا.لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ شہبازشریف نے ایک سال میں 635 ارب روپے خرچ کئے، ملتان کے عوام کو میٹرو کی ضرورت ہی نہیں تھی لیکن 60 ارب روپے منصوبے پر لگا دیئے اور آج ...

وزیراعظم نے نوازشریف کیلیے چیف جسٹس کے آگے ہاتھ جوڑے ہوں گے، عمران خان

2018-03-29
کوئٹہ: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ  مجھے پورا یقین ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نوازشریف کو بچانے کے لیے چیف جسٹس کے آگے ہاتھ جوڑے ہوں گے اور این آر او مانگا ہوگا۔کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وزیراعظم شاہد خاقان ...

نوازشریف سے کہا تھا کہ عمران خان پر تنقید نہیں کرسکتا، چوہدری نثار

2018-03-20
 اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ عمران خان سے میرا تعلق اسکول کے وقت سے ہے اور نوازشریف سے کہا تھا کہ میں عمران خان پر تنقید نہیں کرسکتا۔اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں چوہدری نثار نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ سے متعلق (ن) لیگ کا بیانیہ نہیں ایک سیاسی مؤقف ہے اور انہوں نے اس موقف سے اختلاف کیا ...

نوازشریف کو جیل میں ڈالنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں، سعد رفیق

2018-03-05
 لاہور: وفاقی وزیرخواجہ سعدرفیق کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو سیاست سے اس لئے نکالا گیا کہ وہ کسی کے اشارے پر نہیں چلتے، اب انہیں جیل میں ڈالنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ لاہور  میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ملک میں گزشتہ 70 برسوں سے سیاستدانوں کو چور اور ڈاکو ہی کہا ...

رابرٹ ریڈلے کا بیان۔۔۔تضادات وانکشافات

2018-03-04
ذرائع کے مطابق نیب کے اعلیٰ حکام نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے خلاف اہم گواہ فرانزک ایکسپرٹ رابرٹ ریڈلے کی گواہی کے دوران نیب کے ناکام پلان پرتشویش کا اظہارکیا اور ناکامی کی وجوہات کا تعین کرنے کی ہدایات بھی کی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نیب نے رابرٹ ریڈلے ...

ہوسکتا ہے اب مجھے الیکشن بھی نہ لڑنے دیا جائے، نوازشریف

2018-02-24
 اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ میرے خلاف تیسرا فیصلہ بھی آنے والا ہے جس میں ہوسکتا ہے مجھے الیکشن ہی نہ لڑنے دیا جائے۔اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ  میرے خلاف پہلے دو فیصلے آچکے ہیں اوراب ہوسکتا ہے تیسرا فیصلہ بھی میرے خلاف ہو،پہلے فیصلے ...

آئندہ انتخابات نئے پاکستان کا ریفرنڈم ثابت ہوں گے، نوازشریف

2018-01-27
فیصل آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں ایک نئے پاکستان کا ریفرنڈم ہوگا۔جڑانوالہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ میں جو وعدہ کرتا ہوں وہ پورا کرتا ہوں، لیکن مجھے ہمیشہ  ایک سازش کے تحت ملک کی خدمت سے روکا گیا، 1999 میں بجلی کی کمی نہیں تھی، دہشت گردی ...

ووٹ کے تقدس اور عدل کی بحالی کیلیے میدان میں نکلیں گے، نوازشریف

2018-01-26
 لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ سازشی عناصر کو عوام 2018 کے انتخابات میں جواب دیں گے جب کہ آئندہ انتخابات میں ووٹ کے تقدس اورعدل کی بحالی کیلیے میدان میں نکلیں گےسابق وزیراعظم نوازشریف نے جاتی امرا میں لیگی کارکنوں سے ملاقات کی، اس موقع پر کارکنوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا ...

نواز شریف کا مقصد اداروں کی ساکھ ختم کرنا ہے: خورشید شاہ

2018-01-11
 اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کا مقصد قومی اداروں کی ساکھ ختم کرنا ہے ان کے جارحانہ رویے سے ملک میں تباہی پیدا ہوگی۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ قصور میں ہونے والا واقعہ درندگی کی انتہا اور ...

خفیہ رابطوں اور غیر قانونی فیصلوں سے ہاتھ پاؤں نہ باندھے جائیں، نوازشریف

2018-01-03
 اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ  70 سال سے اس اصول پر کام ہورہا ہے کہ عوامی رائے ہمیشہ غلطی پر ہوتی ہے اور آج بھی ماضی کے اسی فرسودہ اصول پر کام ہورہا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ امریکی صدر کی طرف سے ایک غیر سنجیدہ ٹوئٹ افسوسناک ہے، 17 ...

وقت آگیا ہے کہ آئین توڑنے والوں کو بھی سزا دلوائی جائے، نوازشریف

2017-12-29
جاتی امرا: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف ایک بزدل انسان ہے جو بہانہ بنا کر بیرون ملک بیٹھا ہے لیکن اب وقت آگیا ہے کہ آئین توڑنے والوں کو بھی سزا دلوائی جائے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی امرا میں محفل میلاد کا انعقاد ہوا جس میں نوازشریف ...

نوازشریف اپنی ذات کے لئے ملکی سلامتی داؤ پر لگا رہے ہیں، آصف زرداری

2017-11-09
پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ نوازشریف اپنی ذات اور خاندان کے لئے ملکی سلامتی کو داؤ پر لگا رہے ہیں۔لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے بات کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ جس ملک کے ریاستی ادارے تباہ ہوجائیں وہ ملک خانہ جنگی کا شکار ہوجاتا ہے اور اس کا حال افغانستان، عراق اور لیبیا ...

نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے: اعتزازاحسن

2017-10-31
 لاہور: پیپلز پارٹی کے رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ نوازشریف کا نام ای سی ایل میں نہ ڈالنا دوہرا معیار ہے۔لاہور میں میڈیا سے با ت کرتے ہوئے سینیٹراعتزازاحسن کا کہنا تھا کہ چئیرمین نیب محنتی اور قانون جاننے والے شخص ہیں ان  کے لئے سب سے بڑا امتحان مساوی احتساب ہے، وہ بلاامتیاز احتساب کراکر خود کو ...

نوازشریف کی وکٹ گرگئی اب زرداری کی باری ہے: عمران خان

2017-10-22
سیہون شریف: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپشن اور زرداری ایک ہی نام ہیں لیکن ہم نے مل کر اس کرپٹ مافیا کا مقابلہ کرنا ہے جب کہ نوازشریف کی وکٹ گرگئی اب زرداری کی باری ہے۔سیہون میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک میں غربت کی وجہ کرپشن ہے اور اقتدار میں ...

نوازشریف اوران کے خاندان کو فوری گرفتار کیا جائے: آصف زرداری

2017-10-20
 لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ جس احتساب کی چکی میں سے ہم گزرے شریف خاندان کو بھی گزرنا چاہیے اس لئے شریف خاندان کو فوری گرفتار کیا جائے۔لاہور سے اپنے ایک بیان میں آصف  زرداری کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور ان کے خاندان کا وی آئی پی پروٹوکول کےساتھ احتساب ہو رہا ہے، شریف ...

پاکستان میں انصاف کا خون ہورہا ہے پھر بھی تمام مقدمات کا سامنا کروں گا: نوازشریف

2017-10-19
لندن: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انصاف کا خون ہورہا ہے تاہم ملک جا کر تمام مقدمات کا سامنا کروں گا اور امید ہے میرے ساتھ انصاف کیا جائے گا۔لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان میں انصاف کا خون ہورہا ہے، غیر موجودگی میں ...

میں نہیں سمجھتا نواز شریف پھر وزیراعظم بن سکیں گے: خورشید شاہ

2017-10-15
سکھر: اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف دوبارہ پارٹی صدرتوبن گئے مگرمیں نہیں سمجھتا وہ پھروزیراعظم بن سکیں گے۔سکھرمیں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ملکی معیشت کسی صورت قرضوں پرنہیں چل سکتی، معیشت کاسب سے اہم حصہ ریاست کااستحکام ہےاورملک میں استحکام معیشت کی ...

نوازشریف کا لندن سے فوری وطن واپسی کا فیصلہ

2017-09-24
 لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف نے فوری طور پر وطن واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ وہ 26 ستمبر کو نیب عدالت میں پیش ہوں گے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق اہلیہ کی تیمارداری کے لیے لندن میں موجود سابق وزیراعظم نواز شریف نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے اور وہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی پرواز پی کے 786 کے ذریعے کل صبح ...

نوازشریف کے دوبارہ پارٹی صدر بننے کی راہ ہموار ہو گئی

2017-09-22
 اسلام آباد: حکومت قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی الیکشن اصلاحات بل کی شق 203 منظور کرانے میں کامیاب ہوگئی ہے جس کے بعد اب نوازشریف کے دوبارہ پارٹی صدر بننے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت الیکشن اصلاحات بل کی شق 203 قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور کرانے میں کامیاب ہوگئی ہے اور اب ...

نوازشریف خود نااہل ہو گئے مگر پیچھے نااہلوں کی فوج چھوڑ گئے، بلاول بھٹو زرداری

2017-09-16
دادو: چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بینظیر قتل کیس کا عدالتی فیصلہ مسترد کرتے ہیں کیوں کہ یہ فیصلہ نہیں ظلم ہے جو ہم نہیں مانتے اور بینظیر کے قاتلوں کو سزا ملنی چاہیے۔دادو میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ بینظیر بھٹو کے قتل کا اعتراف کرنے والوں کو بری کر ...

نوازشریف سے اختلافات پالیسی کی وجہ سےہوئے: چوہدری نثار

2017-09-09
اسلام آباد : سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ نواز شریف سے زیادہ تر اختلافات پچھلےادوار میں پالیسی کی وجہ سےآئے، خاندانی پس منظر فوجی ہونے پر فخر ہے، سوشل نہیں ہوں اس لیے مخالفین مجھے مغرور کہتے ہیں۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے نجی ٹی وی چینل کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کیا، چوہدری نثار نے کہا ...

مذہب، سیاست اورروحانیت

2017-08-29
 عمران خان بحران سے دوچار کیفیت میں رات کی تاریکی میں پاک پتن میں بابافرید گنج شکرکے مزارپرگئے۔ وہ اس سے پہلے بھی اسی علاقہ میں پنکی کے نام سے موسوم ایک خاتون کے پاس اظہارعقیدت کے طورپرجاتے رہے ہیں۔    وسعت اللہ خان نے عمران خان کے پیرکی خدمت اورمزاروں پرجانے پرایک طویل مضمون  میں بے نظیربھٹو، آصف علی ...

نواز شریف بہت خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں: خورشید شاہ

2017-08-21
 اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عدالت کے پاس آرٹیکل 190 کے نفاذ کا بھی اختیار ہےاور اگر اس کا اطلاق ہوا تو بہت خطرناک ہوگا اس کے ذریعے عدالت فوج کو شریف خاندان کی گرفتاری کا حکم دے سکتی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ نوازشریف بہت خطرناک ...

نوازشریف آؤٹ، کلثوم نواز ان

2017-08-21
 سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے دور حکومت میں عوامی نمائندگی ایکٹ میں ترمیم کے ذریعے سزا یافتہ افراد کا پارلیمان اور صوبائی اسمبلیوں کا امیدوار بننا ممنوع قرار دیا گیا تھا جب کہ اس کے علاوہ امیدوار کی کم از کم تعلیمی اہلیت بی اے یعنی چودہ سال تک کی تعلیم مقرر کی گئی تھی۔  سزا یافتہ افراد تو ایک طرف لیکن قانون ...

نوازشریف نے آئین و قانون کے خلاف علم بغاوت بلند کردیا ہے: شیخ رشید

2017-08-19
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہےکہ نوازشریف نے آئین و قانون کے خلاف علم بغاوت بلند کردیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ نوازشریف نے آئین و قانون کے خلاف علم بغاوت بلند کردیا ہے، ملکی حالات خراب ہونے جارہے ہیں جس کی وجہ ایک نااہل شخص ہے۔انہوں نے کہا کہ ایاز ...

مجھے کیوں نکالا گیا؟

2017-08-18
  میں ابھی یہی سوچ رہا ہوں کہ کیا وجہ ہے کہ مجھے ہر دفعہ مدت پوری نہیں کرنے دی جاتی” یہ الفاظ تھے پاکستان کے تین دفعہ بھاری اکثریت سے منتخب ہونے والے  سابق وزیر اعظم نوازشریف کے جو دریا جہلم کے کنارے ایک خوبصورت ہوٹل میں عشائیے پر گہری سوچ میں گم بیٹھے تھے۔ میں نے جب یہ سوال پوچھا تو خود کو پہلے ہی محدود ...

نوازشریف کے سیاسی سفر کا خاتمہ: الیکشن کمیشن کی ن لیگ کو نیا پارٹی رہنما منتخب کرنے کی ہدایات

2017-08-08
سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ (ن) کو پارٹی کا نیا صدر منتخب کرکے کمیشن کو آگاہ کرنے کی ہدایت کردی۔الیکشن کمیشن نے ن لیگ کو نیا پارٹی صدر منتخب کرنے کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ پولیٹیکل پارٹیز آرڈر 2002 کے تحت نااہل شخص پارٹی عہدہ نہیں رکھ سکتا۔ادھر ...

چوہدری نثار کے وزیر اعظم سے اختلافات کی اندرونی اور چشم کشا داستان:‌ کیا وزیرداخلہ اب بھی نوازشریف کے جانثار رہیں گے ؟

2017-07-24
 موجودہ حکومت کے طاقتور وزیر چوہدری نثار علی خان ایک بار پھر اپنی ہی حکومت کی پالیسیوں اور طرز سیاست سے ناراض ہیں ۔ ایسا پہلی بار نہیں ہوا رواں حکومت کے دورمیں کم و بیش دو سال قبل بھی چوہدری نثار حکومت سے ناراض تھے تاہم انہوں نے پارٹی چھوڑی نہ حکومت ۔  چوہدری نثآر ایک بار پھر طاقت کے ایوانوں میں اپنے ...

نوازشریف اس بار قدم نہیں بڑھائیں گے

2017-07-22
 نومبر1997میں نوازشریف کے لئے حالات کافی دگرگوں تھے ،چیف جسٹس سجاد علی شاہ توہینِ عدالت  میں انہیں نااہل قرار دینے والے تھے کہ سپریم کورٹ کے کوئٹہ بنچ نے جسٹس سعید الزما ں صدیقی کی قیادت میں ایک طرح سے سجاد علی شاہ کے خلاف بغاوت کر دی ۔ معاملہ کافی گھمبیر ہوتا گیا ۔ایوانِ صدر میں فاروق لغاری متمکن تھے ...

نوازشریف کے پاس وزیراعظم رہنےکا اخلاقی جواز باقی نہیں رہا: بلاول بھٹو

2017-07-17
 اسلام آباد: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ کی بنیاد پر نواز شریف سے استعفیٰ کا مطالبہ کررہے ہیں اب نواز شریف قانونی اور اخلاقی جواز کھو بیٹھے ہیں۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ انسانی ...

نواز شریف کرپشن چھپانے کیلیے جمہوریت کو بطور ڈھال استعمال کر رہے ہیں: عمران خان

2017-07-16
بنی گالا: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف اپنی کرپشن چھپانے کے لیے جمہوریت کو بطور ڈھال استعمال کر رہے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ حکومت تحریک انصاف سے خوفزدہ ہے اور اسی خوف کے باعث پارٹی فنکشن کو پولیس کے ذریعے رکوایا گیا۔  FollowImran ...

مسٹر پرائم منسٹر جو کچھ ہو رہا ہے اور کچھ ہونے جارہا ہے کوئی معجزہ ہی آپ کو بچا سکتا ہے: چوہدری نثار

2017-07-15
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیرداخلہ چوہدری نثار نے وزیراعظم نوازشریف کو مشورے دیےاور کہا کہ جوکچھ ہورہا ہے اور کچھ ہونے جارہا ہے کوئی معجزہ ہی آپ کو بچا سکتا ہے۔کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی جیوز نیوز نے معلوم کرلی ،ذرائع کے مطابق وزیرداخلہ نے وزیراعظم سے کہا کہ مسٹر پرائم منسٹر جو بات بھی کرتا ہوں منہ ...

الطاف حسین کے بعد اب نوازشریف: اسٹیبلشمنٹ مائنس تھری فارمولے میں کامیاب ہوجائے گی؟

2017-07-14
  کہاجارہاہےکہ اسٹیبلشمنٹ ’’مائنس تھری‘‘  فارمولاپرعمل پیراہے۔ ایک عام دلیل یہ ہے کہ اس کامقصد طاقتورترین افراد کوکنارے لگاکراسٹبلشمنٹ اپنی من مانی کے لئے زیادہ جگہ پیدا کرلے گی۔   اس سلسلہ میں کہاجارہاہے کہ تین طاقتورترین سیاسی افراد جیسے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین، مسلم لیگ ن کے نوازشریف ...

نواز شریف کی آستینوں کے سانپوں نے انہیں ڈس ڈس کریہاں تک پہنچایا: خورشید شاہ

2017-07-13
 اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے وزیراعظم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کسی کو عہدہ سونپ کر مستعفی ہوجائیں تاہم اسمبلیوں کو آئینی مدت پوری کرنی چاہیے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ وزیراعظم کا بیرون ملک مزدوری ...

نوازشریف کو نااہل قراردینے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

2017-07-13
پاکستان کے سپریم کورٹ میں وزیراعظم نوازشریف کومعطل کرکے نااہل قراردینے سے متعلق آئینی درخواست دائرکردی گئی ہے۔اطلاعات مطابق سپریم کورٹ میں محمود اخترنقوی کی جانب سے وزیراعظم نوازشریف کو معطل کرکے نااہل قراردینے سے متعلق آئینی درخواست جمع کرادی گئی ہے۔ درخواست میں نوازشریف کے بچوں، کیپٹن صفدر، اسحاق ...