پاکستان | Tag

روہنگیا مسلمانوں کو مدد کی ضرورت ہے، پری یانکا چوپڑا

کیا شکیل آفریدی کو فضل اللہ کے عوض پاکستان امریکہ کے حوالے کر دے گا؟

نوازشریف نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ایران ایٹمی معاہدے پر مکمل طور پر کار بندہے، آئی اے ای اے

چین پاکستان کے لئے دو سٹیلائٹس خلا میں بھیجے گا

امام کاظم (ع) کا حلال لذتوں کے بارے میں انتباہ

رمضان المبارک، مہمانی اور اللہ کی کرامات سےاستفادہ کا مہینہ ہے

انتخابات 2018: کیا نوجوان سیاسی منظرنامے کی تبدیلی میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں؟

واٹس ایپ کا نیا خطرناک بگ: اپنے موبائل کو محفوظ کیسے بنا سکتے ہیں؟

میرا بیان ہی میرابیانیہ ہے

کیا پاکستان امریکہ مخالف اقدامات میں ایران اور شمالی کوریا کو پیچھے چھوڑ دے گا؟

رمضان المبارک کے نویں دن کی دعا

فخر ہے ایک منی لانڈرر وزیراعظم کو ہٹانے میں ہم کامیاب ہوئے، عمران خان

امریکی صدر نے شمالی کوریا کے رہنما سے ملاقات منسوخ کردی

سعودی عرب اور ایتھوپیا کے تعلقات میں کشیدگی

شعیب میر : ایک جیالا خلاق فطرت نہ رہا – عامر حسینی

امریکا کا پاکستان میں اپنے سفارتکاروں سے برے سلوک کا واویلا

فوج مخالف بیانیے سے دھمکیوں تک: نواز شریف کی مریم کے خلاف مقدمات پر سخت تنبیہہ

سعودی کفیلوں کی جنسی درندگی: بنگلہ دیشی خاتون ملازمہ کی دلدوز کہانی

جنرل زبیر کی اسرائیل کو دھمکی کے پس پردہ محرکات :امریکہ نے اسرائیل کو پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پر حملے کا گرین سگنل دیدیا

رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا

ادارہ جاتی کشمکش اور نواز شریف کا بیانیہ: کیا فوج مشکل میں گھر گئی ہے؟

ماہ رمضان کی دعاوں کا انتظار کے ساتھ ارتباط

امریکی حکام انتہا پسندانہ سوچ کے حامل ہیں، ایرانی صدر

پاکستان میں 35 لاکھ افراد بے روزگار ہیں، رپورٹ

نوازشریف کا مقصد صرف اپنی جائیداد بچانا ہے: فواد چوہدری

ایران ایٹمی معاہدے سے پہلے والی صورت حال پر واپسی کے لیے تیار

محمد بن سلمان کو آل سعود خاندان میں نفرت اور دشمنی کا سامنا

اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے لیے پاکستان کو صرف12 منٹ درکار ہیں: جنرل زبیر حیات

روزہ رکھنے والے مسلمان معاشرے کیلیے سیکیورٹی رسک ہیں، ڈنمارک کی وزیر کی ہرزہ سرائی

سعودی حکومت کے خلاف بغاوت کی اپیل: کیا آل سعود کی بادشاہت کے خاتمے کا وقت آن پہنچا؟

انٹیلی جینس بیورو (آئی بی) کے خفیہ راز

’سعودی عرب عراق کو میدان جنگ بنانے سے احتراز کرے‘

رمضان المبارک کے ساتویں دن کی دعا

نگراں وزیراعظم کیلیے وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف میں ڈیڈلاک برقرار

کیا نواز شریف کی جارحیت تبدیلی لا سکتی ہے؟

کیا لشکر جھنگوی تحریک طالبان کی جگہ سنبھال چکی ہے؟

جوہری ہتھیاروں سے لیس ممالک دنیا کو دھمکا رہے ہیں

مجھے کیوں نکالا: نواز شریف کے احتساب عدالت میں اہم ترین انکشافات

بغداد میں العامری کی مقتدی الصدر سے ملاقات، حکومت کی تشکیل پر تبادلہ خیال

دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک شام میں ہی رہیں گے، ایران

رمضان المبارک کے چھٹے دن کی دعا

ایران نے رویہ تبدیل نہ کیا تو اسے کچل دیا جائے گا، امریکی وزیرخارجہ کی دھمکی

کیا بغدادی انتقام کی کوئی نئی اسکیم تیار کر رہا ہے؟

بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرے

ماہ رمضان میں امام زمانہ(ع) کی رضایت جلب کرنےکا راستہ

ایم آئی، آئی ایس آئی کا جے آئی ٹی کا حصہ بننا نامناسب تھا، نوازشریف

فضل الرحمان کی فصلی سیاست: فاٹا انضمام کا بہانا اور حکومت سے علیحدگی

مذہبی جذباتیت کا عنصر اور انتخابات

مادے کا ہم زاد اینٹی میٹر کیا ہوا؟

ایرانی جوہری ڈیل سے امریکی علیحدگی، افغان معیشت متاثر ہو گی

امریکہ ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کرسکتا

رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا

ماہ مقدس رمضان میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور ناجائز منافع خوری نے عوام کو عذاب میں مبتلا کررکھا ہے: علامہ مختار امامی

کیا سویلین-ملٹری تعلقات میں عدم توازن دکھانے سے جمہوری نظام خطرے میں پڑگیا؟ – عامر حسینی

روزے کا ایک اہم ترین فائدہ حکمت ہے

نگراں وزیراعظم پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا، ذرائع

موٹروے نہیں قوم بنانا اصل کامیابی ہے: عمران خان

ایک چشم کشا تحریر: عورتوں کو جہاد کے ليے کيسے تيار کيا جاتا ہے؟

روزہ خوروں کی نشانیاں: طنزو مزاح

ترک صدر ایردوآن اور سود، ٹِک ٹِک کرتا ٹائم بم

آل سعود کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں: غیر ملکی طاقتوں کے ساتھ روابط کے الزام میں سات خواتین کارکن گرفتار

فلسطینیوں کی لاشوں پر امریکی سفارتخانہ قائم

افسوس امت مسلمہ کی ناگفتہ بہ حالت پر 57 اسلامی ممالک خاموش ہیں، علامہ ریاض نجفی

رمضان المبارک کے چوتھے دن کی دعا

خاص الخاص روزے کا ذائقہ چکھنےکا راستہ

امریکی اسکول فائرنگ میں جاں بحق پاکستانی سبیکا شیخ کے خواب پورے نہ ہوسکے

اگر ہم بیت المقدس کا دفاع نہ کرسکے تو مکہ کا دفاع نہیں کرپائیں گے: صدر اردوغان

یورپ نے امریکی پابندیاں غیر موثر بنانے کے لئے قانون سازی شروع کر دی

سول ملٹری تعلقات: پاکستانی سیاست کا ساختیاتی مسئلہ

پاکستان


کیا شکیل آفریدی کو فضل اللہ کے عوض پاکستان امریکہ کے حوالے کر دے گا؟

2018-05-26
 سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ اگر وہ اس وقت پاکستان کے صدر ہوتے تو وہ اسامہ بن لادن کا سراغ لگانے والے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو ’ کچھ دو اور کچھ لو‘ کے معاہدے پر رہا کردیتے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکا کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور امریکا ...

چین پاکستان کے لئے دو سٹیلائٹس خلا میں بھیجے گا

2018-05-25
چین اگلے ماہ پاکستان کے لئے دو مشاہداتی سٹیلائٹس خلا میں بھیجے گا۔ ذرائع کے مطابق لانگ مارچ ٹو سی راکٹ کی تیاری کا کام مکمل کرلیا گیا ہے جس کے ذریعے جون میں دو سٹیلائٹس خلا میں بھیجے جائیں گے۔ یہ سٹیلائٹس پاکستان کے لیے زمین پر مشاہداتی کام کر سکیں گے۔سٹیلائٹ چینی خلائی اکیڈمی اور پاکستان کی خلائی ایجنسی ...

کیا پاکستان امریکہ مخالف اقدامات میں ایران اور شمالی کوریا کو پیچھے چھوڑ دے گا؟

2018-05-25
 امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس کے سفارتکاروں کے ساتھ برے سلوک کیا جارہا ہے اور اس کی اقتصادی امداد کا جائزہ لیا جارہا ہے۔امریکا نے ایک طرف تو واشنگٹن میں پاکستانی سفیروں پر پابندیاں لگاتے ہوئے ان کی نقل و حرکت محدود کردی ہے تاہم الٹا پاکستان میں تعینات اپنے سفارتکاروں سے برے سلوک کا واویلا شروع کردیا ...

امریکا کا پاکستان میں اپنے سفارتکاروں سے برے سلوک کا واویلا

2018-05-24
امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس کے سفارتکاروں کے ساتھ برے سلوک کیا جارہا ہے اور اس کی اقتصادی امداد کا جائزہ لیا جارہا ہے۔امریکا نے ایک طرف تو واشنگٹن میں پاکستانی سفیروں پر پابندیاں لگاتے ہوئے ان کی نقل و حرکت محدود کردی ہے تاہم الٹا پاکستان میں تعینات اپنے سفارتکاروں سے برے سلوک کا واویلا شروع کردیا ...

جنرل زبیر کی اسرائیل کو دھمکی کے پس پردہ محرکات :امریکہ نے اسرائیل کو پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پر حملے کا گرین سگنل دیدیا

2018-05-24
سابق بیورو کریٹ اور امریکی تھنک ٹینک تک رسائی رکھنے والے امریکہ میں مقیم  پاکستانی نذرمحمد چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے اسرائیل کو پاکستانی ایٹمی اثاثوں پر حملہ کرنے کے لئے گرین سگنل دے دیا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نذرمحمد چوہان نے  کہا کہ جہاں تک اس خبر کی بات ہے وہ سو فیصد درست ...

پاکستان میں 35 لاکھ افراد بے روزگار ہیں، رپورٹ

2018-05-23
اقوام متحدہ ڈویلپمنٹ پروگرام (یو این ڈی پی) کی نیشنل ہیومن ڈویلپمنٹ رپورٹ (این ایچ ڈی آر) کے مطابق پاکستان کو ہر سال 13 لاکھ اضافی ملازمتیں پیدا کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ 2035ء تک کام کرنے والے لوگوں کی تعداد حالیہ 40 لاکھ سے بڑھ کر 50 لاکھ تک پہنچ جائے گی۔سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق این ایچ ڈی ...

سول ملٹری تعلقات: پاکستانی سیاست کا ساختیاتی مسئلہ

2018-05-19
 پاکستان کی سیاست کے ساختیاتی مسائل میں سے ایک اہم ترین مسئلہ سول ملٹری تعلقات کا ہے۔ اس مسئلے کی بازگشت قیام پاکستان کے بعد سے لے کر آج تک ہر دور حکومت میں سنائی دیتی ہے اور اسی کے شاخسانے کے طور پر ملک میں مارشل لاء لگتے رہے۔ عام طور پر سویلین بالادستی یا پھر فوجی حکومتوں کے دفاع میں ہمارے ہاں جذباتی باتیں ...

پاکستان کا اگلا نگران وزیر اعظم کون ہو گا؟

2018-05-19
  ملک میں اس وقت یہ سوال زیر گردش ہے کہ آئندہ نگراں وزیراعظم کون ہوگا؟ جب کہ تمام سیاسی حلقوں اور عوام کی نظریں وزیراعظم شاہدخاقان عباسی اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی آئندہ ہونے والی ملاقات پر مرکوز ہیں۔ (ن) لیگ کے اہم ترین ذرائع کا کہناہے کہ نگراں وزیراعظم کے نام پر (ن) لیگ اور پیپلز ...

امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی، پاکستان کی شدید مذمت

2018-05-15
پاکستان نے بیت المقدس میں امریکی سفارت خانہ کھولنے پر تشویش کا اظہار کر دیا ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی سفارت خانے کی منتقلی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہےپاکستان خود مختار فلسطین کے موقف کی تائید کرتا ہے، پاکستانی حکومت اور عوام فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ یاد رہے کہ امریکی صدر دونلڈ ...

امریکی دباؤ: قاتل امریکی سفیر امریکہ روانہ

2018-05-15
پاکستان نے امریکی سفارتخارنے کے دفاعی اور فضائی اتاشی کرنل جوزف ایمانوئیل کو پاکستان چھوڑنے کی اجازت دے دی۔سفارتی ذرائع کے مطابق کرنل جوزف کو مکمل سفارتی استثنی حاصل ہے، امریکی اتاشی کو 1972 کے ویانا کنونشن اور پاکستان کے سفارتی استحقاق کے قانون کے تحت استثنیٰ حاصل ہے اور وہ پاکستان کے فوجی اور انتظامی عملداری ...

کیا پاکستان نے افغانستان میں ڈبل گیم کھیلی؟

2018-05-13
 اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ دنیا کے مطابق ہم نے افغانستان میں ڈبل گیم کھیلی اور طالبان کی حمایت کی مگر حقائق مختلف ہیں۔ نیوز ایجنسیز کی عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ کا کہنا تھا کہ دنیا نے افغان ...

خود کش حملے حرام :تین ممالک کے علماء کا خود کش حملوں کے خلاف متفقہ فتویٰ

2018-05-12
پاکستان، افغانستان اور انڈونیشیا کے متعدد مذہبی اسکالرز نے متفقہ طور پر اعلان کیا ہے کہ شدت پسندی اور دہشت گردی بشمول خود کش حملے اسلامی قوانین کے منافی ہیں۔واضح رہے کہ مذہبی اسکالرز کا مذکورہ اعلان افغان طالبان کو خود کش حملے کرنے سے روکنے کی کوشش سمجھا جارہا ہے۔ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا ...

کیا پاکستان امریکی سفارتکار کو جیل میں ڈال سکتا ہے؟

2018-05-12
 پاکستان نے امریکی دفاعی اتاشی ’’کرنل جوزف‘‘ کے معاملے پر ٹرمپ حکومت کا کوئی’’دباؤ‘‘ قبول نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔پاکستان نے امریکی حکام کو واضح سفارتی پیغام میں آگاہ کردیاہے کہ کرنل جوزف کا معاملہ ’’عدالت ‘‘میں زیرسماعت ہے۔ کرنل جوزف کو ویانا کنویشن کے مطابق سفارتی استشنیٰ دینے کا فیصلہ عدالتی ...

امریکی سفارتی پابندیوں کا جواب، پاکستان نے بھی امریکی سفارتکاروں پر پابندی لگادی

2018-05-11
اسلام آباد: امریکی سفارتی پابندیوں کے جواب میں پاکستان نے بھی امریکی سفارتکاروں پر پابندی لگادی۔وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق پاکستانی ایئر پورٹس پر امریکی سفارتخانے کے سامان کی ترسیل کو ویانا کنونشن کے مطابق دیکھا جائے گا، امریکی سفارتکاروں کو پاکستان میں نقل وحمل سے پہلے متعلقہ ...

جعلی ڈگری کا مطلب یہ نہیں کر پائلٹس ماہر نہیں، پی آئی اے

2018-05-11
پاکستان کے سول ایویشن اتھارٹی کے ایک اہم عہدیدار نے سپریم کورٹ میں انکشاف کیا کہ پی آئی اے کے چوبیس پائلٹس کی ڈگریاں جعلی ہیں۔ اس انکشاف کے بعد پی آئی اے کی سیفٹی اور سکیورٹی کے اصولوں پر زبردست بحث شروع ہوگئی ہے۔سی سی اے کے نمائندے ساجد الیاس بھٹی نے عدالتِ عالیہ کو بتایا کہ عملے کے دیگر 67 ارکان بھی جعلی ڈگریوں ...

اینٹ کا جواب پتھر: پاکستان نے بھی امریکی سفارتکاروں پر پابندی عائد کر دی

2018-05-11
 امریکا میں پاکستانی سفارت کاروں پر سفری پابندی آج سے عائد ہوں گی۔اسلام آباد کی جانب سے امریکی سفارتکاروں کو آزاد نقل و حرکت کی اجازت سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں تنبیہ کی تھی کہ اگر ہمارے سفارتکاروں کو آزاد نقل و حرکت کی اجازت نہ دی گئی تو امریکا میں پاکستانی سفارت کاروں کی نقل و حرکت ...

جماعت الاحرار کی حمایت: امریکہ کی دہشت گردوں کی کھلم کھلا پشت پناہی

2018-05-10
 پاکستان کی جانب سے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں کالعدم تنظیم جماعت الحرار پر پابندی کی درخواست پر عمل درآمد کا معاملہ امریکی اعتراض کے بعد رک گیا۔دفتر خارجہ کے ایک عہدیدار نے ڈان کو بتایا کہ ‘سیکیورٹی کونسل کی جانب سے پاکستانی حکام کو باقاعدہ آگاہ نہیں کیا گیا تاہم دفتر خارجہ کو معلوم ہواہے کہ جماعت ...

تو اور تیرا خیال ۔۔۔۔ ابوالفتح الخزینی

2018-05-06
کچھ نادانوں کا خیال ہے کہ پاکستان بیسویں صدی کے نصف میں تخلیق ہوا لیکن تاریخ پر گہری نظر اور مومنانہ فراست رکھنے والے دانشور یہ جانتے ہیں کہ پاکستان کا وجود اس سے کہیں پرانا ہے۔  آٹھویں صدی عیسوی میں نوجوان محمد بن قاسم نے جب دیبل کی زمین پر پہلا قدم رکھا تھا تب ہی اس نے یہ فیصلہ کر لیا تھا کہ اب یہاں ایک ...

شیعہ نسل کشی: کچھ تلخ حقائق

2018-05-05
 منگل کی سہ پہر سے کچھ دیر بعد آرمی چیف کوئٹہ پہنچے اور انہوں نے ہزارہ شیعہ مسلم نسل کشی کے خلاف احتجاج کرنے والے عمائدین و مولوی صاحبان اور پریس کلب کے باہر تا دم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھی مس جلیلہ حیدر ایڈووکیٹ اور ان کی ساتھی خواتین سے الگ الگ ملاقات کی اور قاتلوں کے خلاف موثر کارروائی کی یقین دہانی کروائی ...

پاکستان کے 2013 کے انتخابات میں فوج نے نواز شریف کی مدد کی

2018-05-03
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان میں 2013 کے انتخابات میں نواز شریف کو فوج کی مدد حاصل تھی۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ بہت سوچ سمجھ کر الزام لگا رہا ہوں کہ 2013 کے انتخابات میں پنجاب کے ایک بریگیڈیئر لیول کے افسر نے نواز شریف کی بہت مدد کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ اگر آپ نواز شریف ...

محمد مرتضی، ہزارہ شیعہ کی مظلومیت کا عکاس

2018-05-03
 پاکستان میں شیعہ نسل کشی کے تسلسل میں چوبیس ہزاز سے زائد شیعہ قتل ہوئے ہیں، لاتعداد ملک چھوڑ گئے۔ قتل ہونے والوں میں عام شہری، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے پروفیشنلز اور معروف شخصیات بھی شامل ہیں۔ مشہور و معروف شخصیات کے چہرے سب کو ہی یاد ہوتے ہیں اس لئے جونہی ان کا نام لیا جاتا ہے، ذہن میں ...

کیا امریکہ حسین حقانی کو پاکستان کے حوالے کر دے گا؟

2018-05-02
میمو گیٹ میں مفرور ملزم حسین حقانی کی حوالگی کے مطالبے پر امریکا نے بھی پاکستان سے ایک مجرم مانگ لیا۔سپریم کورٹ میں میمو گیٹ کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے استفسار کیا کہ کیا حسین حقانی کے ریڈ وارنٹ جاری نہیں ہوئے؟۔ ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے بتایا کہ اس حوالے سے انٹرپول کے سیکرٹری ...

کیا پاکستان اور بھارت دونوں کوریاؤں سے سبق سیکھیں گے؟

2018-05-02
پاکستان اور بھارت کے سابق حکام، ریٹائر سفارتکار اور ماہرین نے ٹریک ٹو انیشی ایٹو کے تحت نیمرانا مذاکرات کے سلسلے میں ملاقات کی۔خیال رہے کہ نیمرانا مذاکرات پاکستان اور بھارت کے درمیان سب سے قدیم ٹریک 2 انیشی ایٹو میں سے ایک ہے اور اس حوالے سے پہلا اجلاس اکتوبر 1991 میں بھارتی علاقے راجستان میں نیمرانا قلعے ...

عمران خان کا نئے پاکستان کے لیے گیارہ نکات کا اعلان

2018-04-29
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نئے پاکستان کے لیے گیارہ نکات کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ حکومت میں آیا تو ان نکات پر عمل کرکے ملک کو نیا پاکستان بنادوں گا۔لاہور مینار پاکستان پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوم نے مجھے کبھی مایوس نہیں کیا ہر مرحلے پر میری مدد کی میں بھی انہیں ...

پاکستان ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد بڑھا رہا ہے

2018-04-29
فوجی تاریخ اورعالمی امور کے ماہرجوزف مکالف نے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد بڑھا رہا ہے۔فوجی تاریخ اورعالمی امور کے ماہرجوزف مکالف نے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد بڑھا رہا ہے۔ فوجی تاریخ اورعالمی امور کے ماہرجوزف مکالف نے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان صرف ایٹمی ہتھیاروں کے ...

مفتاح اسمٰعیل کا بجٹ کیا نئے مالیاتی بحرانوں کو جنم دے گا؟

2018-04-29
ہر دفعہ انتخابات کے سال میں پیش کیے جانے والے بجٹ پر جو تنازعات سامنے آتے ہیں، اس دفعہ وہ دوبارہ وہ ٹربوچارج ہوگئے ہیں۔ بیرونی کھاتوں کے بظاہر ناقابلِ حل مسائل ہیں، ان کی وجہ سے یہ بات یقینی ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کی طرف جائے گا، بس یہ دیکھنا ہے کہ کب۔سیاسی طور پر مشکلات کا شکار مسلم لیگ ن پر الزام ہے کہ ...

شمالی اورجنوبی کوریا : کیا پاکستان اوربھارت سبق حاصل کرنے کو تیار ہیں؟

2018-04-28
دونوں کوریائی ریاستوں کے اعلیٰ ترین رہنماؤں کی ایک تاریخی ملاقات جمعہ27 اپریل کو ہوئی۔ جنوبی کوریائی صدر مُون جے اِن سے ملاقات کے لیے کمیونسٹ شمالی کوریا کے رہنما  آج پہلی بار جنوبی کوریا پہنچے تھے۔جنوبی کوریا میں گویانگ سے ملنے والی نیوز ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹوں کے مطابق جزیرہ نما کوریا پر 65 برس قبل جو ...

پاکستان: پہلی بار چائلڈ پورنوگرافی کے مجرم کو سزائے قید

2018-04-27
خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق سرگودھا کے ضلعی پولیس سربراہ سہیل چودھری نے بتایا کہ ملزم سادات امین کے خلاف لاہور کی ایک عدالت نے سزا چھبیس اپریل بروز جمعرات سنائی تھی۔سہیل چودھری کے مطابق سادات امین کو اس ماہ کے آغاز میں پاکستان کے تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے  نے ناروے کی حکومت کی شکایت ...

کسی تیسری قوت کو پاک ایران تعلقات پر اثرانداز ہونے کی اجازت نہیں دیں گے، شمخانی ، جنجوعہ ملاقات

2018-04-27
ایڈمیرل شمخانی نے ایران اور پاکستان کی سرحدی سیکورٹی کو اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینے کا مطالبہ کیا.انہوں نے مزید کہا کہ بعض علاقائی ممالک کے جاسوسی ادارے پاک ایران سرحد کی سلامتی کو متاثر کرنے کے لئے دہشتگرد عناصر کی حمایت کرتے ہیں مگر ایران اور پاکستان کو مل ...

پاکستان روس کے ساتھ فوجی روابط بڑھانا چاہتا ہے: پاکستان آرمی

2018-04-25
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر روس پہنچ گئے جب کہ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پاکستان روس کے ساتھ فوجی روابط بڑھانا چاہتا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر روس پہنچ گئے جہاں کریملن پیلس آمد پرانہیں گارڈ آف آنرپیش کیا گیا اور ...

پاکستان کا کرنل جوزف کو امریکہ کے حوالے کرنے سے انکار

2018-04-24
پاکستان نے امریکہ کو آگاہ کردیا ہے کہ کرنل جوزف کا معاملہ عدالت میں ہے، اس لیے کرنل جوزف کو فوری امریکہ واپسی کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ پاکستان کی جانب سے کرنل جوزف کو امریکہ واپس جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ عالمی اور پاکستان کے قوانین کو مدنظررکھتے ہوئے کیا جائے گا۔ اس حوالے سے وفاقی حکومت کوئی بھی حتمی ...

تاحیات نااہلی اور نوازشریف

2018-04-23
پاکستان کی سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم نوازشریف پرتاحیات نااہلی کی مہرثبت کرتے ہوئے ان کی سیاست سے علیحدگی کی راہ ہموارکردی ہے۔ سپریم کورٹ نے نوازشریف کو وزارت عظمیٰ کے عہدے اوراسمبلی کی رکنیت سے پہلے ہی محروم کررکھا ہے، اب ان کوسیاست سے فارغ کرتے ہوئے انہیں تاحیات نااہل قراردے دیاہے۔  اس سے قبل ان کوپارٹی ...

’پاکستان سے زیارت کرنے جاؤ تو واپسی پر ایجنسیاں اٹھا لیتی ہیں‘، بی بی سی رپورٹ

2018-04-22
عظمٰی حیدر کو اپنے خاوند کے لاپتہ ہونے کی اطلاع فون کے ذریعے 15 نومبر سنہ 2016 کو موصول ہوئی تھی۔ یہ فون کال ان کو ایک سکیورٹی اہلکارکی جانب سے آئی تھی جس میں ان کو بتایا گیا کہ ان کے خاوند نعیم حیدر کو کراچی کے علاقے گولی مارسے حراست میں لیا گیا ہے لیکن وہ کس کی حراست میں ہیں اور کون ان کو لے کر گیا ہے؟ یہ پوچھنے ...

پاکستان کا کشمیر سے متعلق امام خامنہ ای کے بیان کا خیر مقدم

2018-04-20
دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے گزشتہ روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ ایرانی سپریم لیڈر کے حالیہ بیانات قبل تحسین ہیں۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے کشمیر کے متعلق کئے جانے والے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سپریم لیڈر کے حالیہ بیانات سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ عالمی برادری کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ...

امریکی ہتھیاروں پر انحصار میں کمی: کیا پاکستان امریکہ سے مستقل چھٹکارا پا رہا ہے؟

2018-04-20
 بین الاقوامی اخبار فائنینشل ٹائمز کا کہنا ہے کہ پاکستان کا آہستہ آہستہ امریکی ہتھیاروں پر سے انحصار کم ہورہا ہے اور اس خلا کو چین پُر کر رہا جس کا اثر براہِ راست خطے کی سیاست پر پڑے گا۔انگریزی زبان میں شائع ہونے والے جاپانی اخبار فائنینشل ٹائمز کی ایک طویل رپورٹ میں بتایا گیا کہ امریکی ہتھیاروں پر سے ...

بھارت سکھ زائرین کے دورے کو کیوں متنازع بنانا چاہتا ہے؟

2018-04-19
پاکستان نے ’خالصتان‘ کے معاملہ پر سکھ زائرین کو مشتعل کرنے سے متعلق بھارتی الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے بھارت اس تنازع کو ہوا نہ دے۔ڈاکٹر فیصل کا کہنا تھا کہ بھارت جان بوجھ کر سکھ زائرین کے دورے کو مزید متنازع بنانے کی کوشش کر رہا ہے جو اس وقت پاکستان میں بیساکھی اور خالصہ جنم دن کی تقریبات میں ...

کیا پاکستان سکھ یاتریوں کو خالصتان کے لیے اکسا رہا ہے؟

2018-04-18
ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ بھارتی یاتریوں کو خالصتان کے معاملے پر اکسانے کی کوشش کے بھارتی الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں۔دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پاکستان نے بھارتی یاتریوں کو خالصتان کے معاملے پر اکسانے کے بھارتی الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر ...

پاکستان پر افغان سرحد کے پار سے حملہ: امن کیسے قائم ہو گا؟

2018-04-17
پاکستان میں افغان سرحد کے پار سے نئے حملے کے باعث دونوں ممالک کے مابین غیر اعلانیہ کشیدگی پھر بڑھی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ماہرین یہ کہنے پر بھی مجبور ہو گئے ہیں کہ خطے کے ممالک کو دیرپا امن کے لیے اپنی پالیسیاں بدلنا ہوں گی۔اتوار پندرہ اپریل کو سرحد پار اس حملے کی وجہ سے پاکستان کی پیرا ملٹری فورس کے دو سپاہی ہلاک ...

فوج نہ ہوتی تو پاکستان میں بھی دیگر مسلم ممالک کی طرح تباہی مچی ہوتی، عمران خان

2018-04-16
مردان: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فوج نہ ہوتی تو پاکستان میں بھی دیگر مسلم ممالک کی طرح تباہی مچی ہوتی۔مردان میں پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آج کل ایک تنظیم پاک فوج کے خلاف بات کررہی ہے، میں پہلے دن سے امریکا کی جنگ کا مخالف ہوں، قبائلی علاقے میں فوج نہیں ...

ڈپلومیٹک جنگ: پاکستان اور امریکی تناؤ میں اضافہ

2018-04-12
امریکا اور پاکستان کی جانب سے انکار کے باوجود دونوں ممالک ایک ایسے سفارتی تنازع پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں، جس کے تحت سفارت کاروں کی نقل و حرکت کو سختی سے محدود کیا جاسکتا ہے۔اس بارے میں ڈان کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے پاکستانی حکام کو بتایا گیا کہ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے اور ...

بھارتی شرانگیزی؛ پاکستانی سفارتکار کو انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کردیا

2018-04-09
بھارت نے پاکستان کو عالمی برادری میں بدنام کرنے کے لیے ایک اور گھناؤنی سازش کرتے ہوئے سری لنکا میں پاکستانی سفارتکار کو انتہائی مطلوب افراد کی لسٹ میں شامل کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق بھارتی تحقیقاتی ایجنسی ’’این آئی اے‘‘ نے دعوی کیا ہے کہ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں پاکستانی سفارت خانے میں تعینات ...

‘ملی مسلم لیگ‘ دہشت گرد گروہ قرار

2018-04-05
امریکا نے پاکستان اور بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی دو سیاسی جماعتوں کو غیر ملکی دہشت گرد گروہ قرار دے دیا ہے۔ یہ سیاسی جماعتیں مبینہ طور پر عسکریت پسند تنظیم لشکر طیبہ کے زیر سایہ کام کر رہی ہیں۔امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ انہوں نے ’ملی مسلم لیگ’ اور ’تحریک آزادی کشمیر‘ کو غیر ...

پاکستان میں داعش کا کوئی وجود نہیں اور ناہی اسکا مضبوط انفراسٹرکچر قائم ہونے دیں گے، ترجمان پاک فوج

2018-04-04
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈی جی میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پارلیمان سپریم ہے، ملک میں جمہوریت چلتی رہنی چاہیئے،پاک فوج کا حلقہ بندیوں اور الیکشن میں کوئی کردار نہیں ہے،کسی بھی ترمیم کو لانا اس پر نظر ثانی کرنا یہ پارلیمان کی صوابدید ہے ،18ویں ترمیم اور صوبوں کو اختیارات دینے ہیں ،اس سے اچھی کوئی بات ...

دبئی کے سکیورٹی سربراہ نے پاکستانیوں کو خلیجی ریاستوں کے لئے خطرہ قراردیدیا

2018-04-03
 دبئی کی سکیورٹی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ضاحی خلفان نے پاکستانیوں سے اپنی نفرت کا اظہار کرتے ہوئے انھیں خلیجی ریاستوں کے معاشروں کے لئے خطرہ قراردیدیا ہے۔دبئی کی سکیورٹی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ضاحی خلفان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پاکستانیوں سے اپنی نفرت کا اظہار کرتے ہوئے انھیں خلیجی ریاستوں کے ...

شام کی جنگ پرخاموشی کیوں

2018-03-31
 شامی مسلمانوں مجھے معاف کرنا جو میں تمہاری مدد نہیں کر سکتا کیا کروں میرے حکمرانوں کو روزی روٹی کے چکر میں وقت ہی نہیں ملتا کہ تمہاری طرف دیکھ سکے آج کل الیکشن کا دور بھی چل رہا ہے تمہارے چکر میں کہیں سلیکشن سے ہی نا رہ جائے اس لئے جہاں اپنے اتنے مسلمان ناجائز جنگ میں شہید ہو چکے ہیں وہاں تھوڑے سے اور شہید ...

جان بولٹن اور پاکستان

2018-03-28
صدر ٹرمپ کی جانب سے جان بولٹن کو اپنا نیا نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر مقرر کئے جانے کے اعلان کے ساتھ ہی امریکہ اور عالمی ڈپلومیٹک حلقوں میں تنقیدی تبصروں اور تشویش کی ایک لہرنے جنم لے لیا۔ امریکہ کے لبرل میڈیا، ’’نیو یارک ٹائمز‘‘ اور دیگر موثر اور معتبر میڈیا کے ’’ایڈیٹوریل بورڈز‘‘ نے اپنی سوچی سمجھی رائے ...

پاکستان کو دہشتگردی کیخلاف جنگ میں الجھا کر ہماری سرزمین کو تختہ مشق بنا دیا گیا، علامہ ناصر عباس جعفری

2018-03-27
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کی سلامتی جیسے حساس امور میں براہ راست مداخلت کرکے اس ملک کے امن و سکون اور معاشی ڈھانچے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔ پاکستان کے تعلقات اس کے سرحدی ممالک سے خراب کرنے کے لئے ہر روز نئی سازش تیار کی جاتی ...

کیا سعودی عرب پاکستان کا اچھا دوست ہے؟

2018-03-26
 پاکستان کافی احتیاط کے ساتھ محکمہء خارجہ میں لوگوں کو بھرتی کرتا ہے۔ ملک کی نمائندگی کرنے کے لیے صرف ذہین ترین لوگوں کو سخت ترین تربیت سے گزارا جاتا ہے تاکہ وہ دنیا بھر میں قومی مفادات کا تحفظ کرسکیں۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق پاکستان کے دنیا بھر میں 114 سفارتی مشنز ہیں۔ہم اقوامِ متحدہ میں اپنی موجودگی کو بھی ...

سات پاکستانی کمپنیوں پر پابندی :امریکہ پاکستان کولڈ وار کا آغاز

2018-03-26
امریکا نے مبینہ طور پر جوہری تجارت میں ملوث پاکستان کی 7 کمپنیوں پر پابندی عائد کردی۔مذکورہ کمپنیوں کو امریکی پالیسیوں سے متضادم اور قومی سلامتی کے لیے خطرہ قراردیا گیا ہے۔ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے سے واضح ہوگیا کہ پاکستان کے لیے نیوکلیئرسپلائرز گروپ (این ایس جی) میں شمولیت کے امکان بہت کم ہو گئے ہیں۔واضح رہے ...

حکومت پرویز مشرف کی گرفتاری سے خائف کیوں؟

2018-03-23
 سابق فوجی آمر پرویز مشرف کے خلاف آئین سے غداری کے مقدمہ کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے وفاقی حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ پرویز مشرف کی گرفتاری کے لئے انٹر پول سے رابطہ کرے اور متحدہ عرب امارات کی حکومت سے کہا جائے کہ پرویز مشرف کو پاکستان کے حوالے کیا جائے کیوں کہ دونوں ملکوں کے درمیان ملزموں کے تبادلے ...