پاکستان کی جانب سے دباؤ بڑھنے پر دہشت گرد افغانستان بھاگ آئے، اوباما

کیا تیونس کا حج بائیکاٹ آل سعود کو یمن پر مظالم سے روک سکتا ہے؟

جنوبی وزیرستان: فوجی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

میری خوشی کی انتہا اس وقت نہ رہی جب نیمار میرے ساتھ آ کر کھڑا ہو گیا: احمد رضا

این اے 243 کراچی: عمران خان کے کاغذات نامزدگی کےخلاف اپیل مسترد

ملا فضل اللہ کی موت پر بھارت میں کھلبلی

الحدیدہ جنگ: 25000 کا بے بس لشکر

کیا زعیم قادری نے ’قلعہ لاہور‘ میں شگاف ڈال دیا؟

بنی اسرائیل کی حقیقت قرآن مجید کی روشنی میں

ارجنٹینا فٹبال ٹیم کی شکست کی کہانی چہروں کی زبانی

دھوپ اور بارش سے محفوظ رکھنے والی ’’ڈرون چھتری‘‘

میلانیا کی جیکٹ پر لکھا جملہ: مجھے واقعی کوئی فرق نہیں پڑتا کیا آپ کو پڑتا ہے؟

میرا اختلاف نواز شریف کے فائدے میں تھا، چوہدری نثار

10 غذائیں جو آپ کو ہر عمر میں جوان رکھیں

’ لگتا ہے سیاسی وڈیروں نے پمپ کھول لئے ہیں‘

ﺑﻘﯿﻊ ﺍﻭﺭ ﻗﺪﺱ ﭘﺮ ﺳﯿﺎﺳﺖ کیوں؟

کینسر کے خطرے سے بچانے والی بہترین غذا

داعش کی معاونت پر مذہبی رہنما کو سزائے موت

اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ پر بھی فرد جرم عائد

پاکستان کی طالبان امیر ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق

مہران یونیورسٹی میں ڈیجیٹل ٹرانسفرمیشن سینٹر قائم کیا جائیگا،ڈاکٹر عقیلی

پرویز مشرف آل پاکستان مسلم لیگ کی صدارت سے مستعفی

ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی صدر سے ملاقات کے لیے نئی حکمت عملی تیار

یمن میں سعودی جاسوسی ڈرون طیارہ تباہ

چھوٹی سی چیری بڑے فائدوں والی

بیگم کلثوم کی طبیعت قدرے بہتر پر خطرے سے مکمل طور پر باہر نہیں: میاں نواز شریف

انتخابی نشانات کی سیاست: ووٹر حیران، امیدوار پریشان

امریکہ افغان طالبان سے بات چیت کی خواہش کیوں ظاہر کر رہا ہے؟

آیت اللہ سید خامنہ ای نے قومی فٹبال ٹیم کو اچھی کاکردگی پر سراہا

بحرینی عدالت نے شیخ علی سلمان کو جاسوسی کے الزامات سے بری کردیا

فیفا ورلڈ کپ 2018: اسپین نے ایران کو 0-1 سے شکست دے دی

آئی بی اے کراچی میں منعقدہ پاکستان کی پہلی فائنل ائیر پروجیکٹس کی آن لائن نمائش کا احوال

امریکہ کی خارجہ پالیسی بحران سے دوچار

صحافی کے قتل کے خلاف بھارتی کشمیر میں ہڑتال، مظاہرے

زعیم قادری کیا شریف خاندان کے بوٹ پولش کر پائیں گے ؟

کیا عدالت فوج کے خلاف اقدام اٹھائے گی؟

کیا نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں شامل ہوگا ؟

’کراچی والوں کی جان ٹینکر مافیا سے چھڑائیں گے‘

پاکستان کے یہودی ووٹر کہاں گئے؟

پاکستان کی خاندانی سیاسی بادشاہتیں

یاہو‘ نے اپنی انسٹنٹ میسیج سروس ایپلی کیشن ’یاہو‘ میسینجر کو بند کرنے کا اعلان کردیا

انفیکشن کی بروقت شناخت سے دنیا بھرمیں ہزاروں لاکھوں جانیں بچائی جاسکتی ہیں

سفید سرکے کے کئی فوائد ہیں، اس طرح سیب کے سرکے کے بھی متعدد طبی فوائد ہیں

یمن تا فلسطین، دشمن ایک ہی ہے

کیا افغان سیکیورٹی اہلکار طالبان کو کنٹرول کر سکے گے ؟

ٹویٹر کیا ایسا کر پائے گا ؟

پاکستان میں سمندری پانی کیا قابل استعمال ہوگا ؟

عمران خان، آصف زرداری اور مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

فٹبال ورلڈ کپ کے شوروغل میں دبی یمنی بچوں کی چیخیں

رپورٹ | یمن کی تازہ صورتحال ۔۔۔ یہاں سب بکنے لگا ہے !!!

دہشتگرد کالعدم جماعتوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کی بجائے قانون کے شکنجے میں کسنے کی ضرورت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

انڈونیشیا کی جھیل میں کشتی الٹنے سے 200 افراد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی آپریشن،خاتون سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

ہائیڈرو گرافی کا عالمی دن ، پاک بحریہ کے سر براہ کا پیغام

امریکہ کے شکست قریب ہے؟

شیخ علی سلمان پر مقدمہ، غیر سرکاری تنظیموں کا احتجاج

عمران، شاہد خاقان، گلالئی،فہمیدہ مرزا، فاروق ستار، لدھیانوی، مشرف کے کاغذات مسترد

ایران نے امریکی صدر سے بات چیت کا امکان مسترد کر دیا

راہ حق پارٹی، جے یو آئی (ف) کے آشرباد سے کالعدم جماعتوں کا سیاسی پلٹ فارم

لندن کی سڑکوں پر بھاگتا پاکستانی سیاست دان

بن زاید کی اسرائیلی عہدے داروں سے ملاقات ؟

انتخابات 2018: الیکشن کمیشن نے ساڑھے تین لاکھ فوجی اہلکاروں کی خدمات مانگ لیں

علماء یمن نے بڑا کردیا

چوہدری نثار تھپڑ مار کیوں نہیں دیتے؟

ٹرمپ بھیڑیا ہے

ٹرمپ نے بوکھلاہٹ میں شمالی کورین جنرل سے مصافحہ کے بجائے سلیوٹ کر ڈالا

الیکشن کمیشن پاکستان راہ حق پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کرے

اسرائیلی فوج نے اپنا الحاج شیخ الاسلام متعارف کرادیا – عامر حسینی

این اے 53 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

الحدیدہ۔۔۔اب میڈیا خاموش کیوں ہے!؟

کیا احد چیمہ شہباز شریف کے لیے خطرے کی گھنٹٰی ہے؟

2015-10-15 21:59:45

پاکستان کی جانب سے دباؤ بڑھنے پر دہشت گرد افغانستان بھاگ آئے، اوباما

399309-obama-1444923679-500-640x480واشنگٹن: امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے دہشت گردوں پر دباؤ بڑھ گیا جس کے باعث دہشت گرد افغانستان بھاگ آئے۔

امریکی صدر براک اوباما نے پالیسی بیان دیتے ہوئے کہا کہ اپنے تمام اتحادیوں پر طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے میں کردار ادا کرنے پر زور دیتا ہوں اور اپنی ٹیم کے ساتھ افغانستان کی صورتحال کا باقاعدگی سے جائزہ لیتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے افغان فوجیوں کو اپنے ملک کی سیکیورٹی اور القاعدہ کے خلاف کارروائیوں کے لیے تربیت دی جب کہ اس وقت افغانستان کی حفاظت نہ صرف خود افغان فوجی کررہے ہیں بلکہ اپنے ملک کا بھی بہادری سے تحفظ کر رہے ہیں تاہم افغان فورسز ابھی اتنی مضبوط نہیں جتنا انہیں ہوناچاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغان صدرکی خواہش ہے کہ افغان فورسزتربیت یافتہ ہوں جب کہ اشرف غنی کرپشن کے خلاف اورقانون کی عملداری کے لیے بھی کام کر رہے ہیں۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امریکی فوج 42 ملکی اتحاد کاحصہ ہے تاہم افغانستان میں آیندہ سال 9800 امریکی فوجی برقرار رہیں گے جس میں سے 5500 امریکی فوجی جلال آباد اور قندھار کی بیسز پر رہیں گے تاکہ ضرورت کی جگہ امریکی فوجی با آسانی پہنچ سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میں ایک نہ ختم ہونے والی جنگ کے نظریے کی حمایت نہیں کرتا، افغانستان بدستور خطرناک ملک ہے اور کابل میں اب بھی طالبان کی جانب سے حملے جاری ہیں تاہم افغانستان سے متعلق فیصلہ مایوس کن نہیں، یہ فیصلہ زمینی حقائق دیکھ کر کیا کیونکہ یہ اقدام امریکا کی قومی سلامتی کے لیے بے حد ضروری تھا۔

صدر اوباما نے پاکستان میں جاری آپریشن پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی جانب سے دہشت گردوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے اور اس کے باعث وہ افغانستان بھاگ آئے۔ انہوں نے کہا کہ آیندہ ہفتے وزیراعظم پاکستان نوازشریف کی میزبانی کروں گا اور ان سے ہونے والی ملاقات میں بھی طالبان، افغان حکومت سے مذاکرات آگے بڑھانے پر بات ہوگی۔

زمرہ جات:   Horizontal 1 ، دنیا ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)