وزیراعظم نواز شریف اور ایرانی صدر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں معاہدوں پر دستخط

یمنی فوج کا ریاض میں سعودی امریکی آئل کمپنی آرامکو پرڈورن حملہ

الیکشن میں شرکت نہ کرنا شیعوں کی کمزوری کا باعث بنے تو ضرور شرکت کریں:آیت الله صافی گلپایگانی

پاکستان میں داعش کی آمد کی اطلاع

چمن کے مال روڈ پر دھماکا اور فائرنگ، پولیس

بھارت کی واٹس ایپ کو ایک اور وارننگ

نیویارک :زیر زمین اسٹیم پائپ لائن میں دھماکہ

پرو میں ججوں کا رشوت لے کر فیصلے دینے کا انکشاف

ٹرمپ کی پیوٹن کو دورہ واشنگٹن کی دعوت

ہزاروں پولنگ اسٹیشنز غیر محفوظ، سہولیات سے محروم

عابد باکسر کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی عدالت میں راؤ انوار کی ضمانت منظور

عسکری پارک کے کمرشل استعمال کیخلاف درخواست دائر

حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ محفوظ

الیکشن: فوج ضابطہ اخلاق کے اندر رہے گی،آزادی کے ساتھ ووٹ ڈالنے کا جمہوری حق ممکن بنایا جائیگا، آرمی چیف

مراد علی شاہ کیخلاف دوہری شہریت کی درخواست مسترد

مریم کی سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقلی مؤخر

حکومت کون بنائیگا، پی ٹی آئی یا پیپلز پارٹی؟

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو خطرہ

پیوٹن کی دہشت ملینیا کے چہرے پر

ترکی دہشت گردی کی سخت مذمت کرتا ہے، قونصل جنرل

پکتیا میں فورسز کیساتھ جھڑپوں میں 27 دہشتگرد ہلاک

ایران میں کام کرنے والی یورپی کمپنیوں کی حمایت کا اعلان

امریکا کے طالبان سے براہ راست مذاکرات کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں،افغان حکومت

بنگلہ دیش میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں 200 افراد ہلاک

صحت کی حفاظت کے رہنما اصول

ہڈیوں کا بھر بھراپن ایک خاموش بیماری

مودی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کل پیش ہوگی

امریکی صدر کی ایرانی صدر سے ملاقات کے لئے آٹھ بار درخواست

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

سمندر پار پاکستانی عام انتخابات میں ووٹ نہیں ڈال سکیں گے، نادرا حکام

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پرغداری کا الزام لگ گیا

برطانیہ نے اسلحے کی فروخت دگنی کر دی

برطانیہ میں چھ روزہ بین الاقوامی ایئر شو زوروشور سے جاری

غذر میں لینڈ سلائیڈنگ، دریا کا بہاؤ رک گیا

’ایک جیل میں قید باپ بیٹی کو ملنے کی اجازت نہیں‘

کلبھوشن کیس پر جواب جمع کروا دیا

’’شہباز شریف مجھے مقابلے میں مروانا چاہتے تھے‘‘

’’ توبہ قبول کرنا ہمارا کام نہیں‘‘

نواز اور مریم سے وکلاء کی ملاقات منسوخ

فیصل واوڈا کو 8 اہلکار سیکیورٹی دیں گے

عمران کی آئندہ نا زیبا زبان استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی

پاک فوج نے تھریٹ الرٹ جاری نہیں کیا، آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران فوجی تعلقات میں بہتری کی امید؟

’’ کالعدم تنظیموں کا انتخابات میں حصہ لینا، جمہوریت کے لیے خطرہ ہے‘‘،بلاول بھٹو

’پی پی اور ن لیگ میں پس پردہ نیا مک مکا چل رہا ہے‘

ٹیکس ادائیگی سے متعلق غلط بیانی عمران اسماعیل کے گلے پڑگئی

سعودی عرب: خواتین کو طیارے اڑانیکی تربیت کی اجازت

خان صاحب عوام میں مقبول نہیں ،بلاول کا دعویٰ

پارلیمنٹ نے اسرائیلی وزیراعظم سے جنگی اختیارات چھین لیے

کراچی:الیکشن میں دہشت گردی کی سازش،2 گرفتار

صہیونی جیل میں اسیر 4 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال ہنوز جاری

اسپین کے کئی شہروں کا اسرائیلی بائیکاٹ مہم میں شمولیت کا اعلان

ورثے میں ہمیں یہ غم ہے ملا، بلاول کا ٹوئٹ

پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے دی

لیبیا میں کنٹینر میں دم گھٹنے سے 8 غیرقانونی تارکین وطن ہلاک

برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کی مشکلات میں اضافہ، ایک اور وزیر مستعفی

افغانستان میں امریکا کی حکمت عملی ناکام ہو گئی، حامد کرزئی

افغانستان میں داعش کا حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 20 ہلاک

ایرانی افواج ہر طرح کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے آمادہ و تیار ہیں:ایرانی وزیر دفاع

اسرائیل نے غزہ تک ایندھن کی ترسیل بند کر دی

بن سلمان کی ذاتی سیکورٹی "موساد” کے حوالے، امریکی تجزیہ کار

چین میں گرمی سے روڈ پگھلنے لگے

سعودی عرب : خواتین ڈرائیورزکیلئے زنانہ جیلوں کی تیاری

اسرائیل کی مسجد اقصیٰ کے قریب پھر کھدائی

زرداری اور فریال کا نام ای سی ایل سے خارج

مستونگ خود کش حملہ آور کا ڈی این اے ٹیسٹ

خواجہ حارث نے نواز شریف کے جیل ٹرائل کا مقصد بتادیا

عمران خان کو نیب نے آج طلب کرلیا

رؤف صدیقی سردارشیر محمد رند کے حق میں دستبردار

2016-03-25 21:23:35

وزیراعظم نواز شریف اور ایرانی صدر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں معاہدوں پر دستخط

478439-Pmrohani-1458928142-893-640x480 (1)اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف سے ایران كے صدر حسن روحانی نے ملاقات کی جس میں دہشت گردی سمیت اقتصادی تعاون بڑھانے پر بات چیت کی گئی جب کہ مختلف شعبوں میں معاہدوں پر دستخط بھی کیے گئے۔

اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف اور ایرانی صدرحسن روحانی میں پہلے ون آن ون ملاقات ہوئی اور پھر وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے جس میں دہشت گردی، اقتصادری تعاون بڑھانے سمیت اہم معاملات پر بات چیت کی گئی اور دونوں ملکوں نے علاقائی مسائل کے حل پر اتفاق کیا جب کہ پاکستان اورایران کے درمیان مختلف شعبوں میں معاہدوں پردست خط بھی کیے گئے، 5 سالہ اسٹریٹجک تجارتی معاہدے کے مطابق دوطرفہ تجارت کا حجم پانچ ارب ڈالر تک بڑھایا جائےگا جب کہ دونوں ملک تجارتی منڈیوں تک رسائی کو آسان بنائیں گے۔۔

بریدنگ اسپیس معاہدے کے مطابق پرائیوٹ سیکٹرمیں تجارت کے فروغ کیلئے مشترکہ چیمبر آف کامرس، اور جوائنٹ بزنس کونسل قائم کی جائےگی۔ فری ٹریڈ ایگرمنٹ پر عملدرآمد کے لئے دونوں ملک تاجروں کو سازگار ماحول فراہم کرنے کی پابند ہوں گی جب کہ دوطرفہ تجارت بڑھانے کے لئے باڈر پر نئے تجارتی پوائنٹس کھولے جائیں گے تاہم یہ معاہدہ دونوں ملکوں کے اتفاق سے کسی بھی وقت ختم کیا جاسکے گا۔

اس موقع پر وزیراعظم نوازشریف نے ایرانی صدرکو پاکستان آمد پرخوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات ہیں اور توقع ہے ایرانی قوم صدر روحانی کی قیادت میں ترقی کرے گی اور دوطرفہ تعلقات مضبوط ترہوتے جائیں گے جس سے دونوں ممالک کےعوام کوفائدہ پہنچے گا۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات میں تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوئی، باہمی تعاون کو توانائی کے شعبے سمیت تمام شعبوں میں فروغ دیا جائے گا، پاکستان، ایران کے درمیان 2 سرحدی کراسنگ پوائنٹس بنائے جائینگے جب کہ سرحدی تعلقات سےعوامی، اقتصادی ،تجارتی روابط کو فائدہ پہنچے گا۔ وزیراعظم نوازشریف نے جشن نوروز پرایرانی قوم کیلیے مبارک باد کا پیغام بھی دیا۔

ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ پاکستانی قیادت کے ساتھ مسائل کے حل سمیت مختلف امورپربات چیت ہوئی، دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی تعاون بڑھانے کے وسیع مواقع موجود ہیں جب کہ قدرتی وسائل کے شعبے میں تعاون کو مزید فروغ دیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک دہشتگردی کے خلاف پر عزم ہیں اور دہشت گردی کے خلاف مل کر کوششیں کرنا ہیں جب کہ دونوں ملکوں کی سرحدیں محفوظ ہونے سے ہی ترقی ممکن ہے۔ ایرانی صدر نے کہا کہ پاکستان کی سلامتی ہماری سلامتی ہے جب کہ پاکستان اور ایران تعلقات کو مزید فروغ دینے کیلیے پرعزم ہیں۔

اس سے قبل ایرانی صدرحسن روحانی منتخب ہونے کے بعد پاکستان کے پہلے دورے پر اسلام آباد پہنچے تو وزیراعظم نوازشریف نے نورخان ایئربیس پر ان کا خود استقبال کیا، ایرانی صدر کو اکیس توپوں کی سلامی دی گئی اور وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر معززمہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اس موقع پر ایرانی كابینہ كے اراكین و دیگر اعلیٰ حكام اور تاجروں كا اعلیٰ سطح کا وفد بھی ان كے ان کے ہمراہ ہے۔

زمرہ جات:   پاکستان ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

چمن میں دھماکا

- ایکسپریس نیوز