صحیفہ سجادیہ سےغفلت کی وجہ سے جھوٹا عرفان سامنے آیا ہے

کراچی عسکری پارک میں جھولا گر گیا بچی جاں بحق 9 افراد زخمی

عالمی کپ کی اختتامی تقریب، مشعل قطر کے سپرد

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت مبارک ہو

فرانس فٹبال کا نیا عالمی چیمپئن، کروشیا کو شکست

اسرائیل کا 2014 کے بعد غزہ پر سب سے بڑے حملے کا دعویٰ

یمن میں سامراج کی مخالفت کا قومی دن

اسکاٹ لینڈ: امریکی صدرکے خلاف مختلف اندازمیں احتجاج

کس قانون کے تحت کالعدم جماعتوں کو کلین چٹ دی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

’اعتزاز احسن کی آنکھ میں ککرے پڑگئے ہیں‘

صحت بخش اور توانائی سے بھرپور. . . سلاد

آمدنی اور اخراجات میں بہت فرق ہے، شمشاد اختر

سراج رئیسانی کا جنازہ ، آرمی چیف کوئٹہ پہنچ گئے

کریمینل ایڈمنسٹریشن آف جسٹس میں محکمہ پولیس کا کلیدی کردار ہے، قاضی خالد علی

ٹرمپ دورہ برطانیہ میں اپنے الفاظ سے پھر گئے

بھارتی فوج کا کنٹونمنٹ علاقے ختم کرنے پر غور

بلوچستان کے مختلف شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

’لیگی قیادت نے نواز اور مریم کو دھوکا دیا‘

داعش نےسعودی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کیخلاف مقدمہ درج

آئرش پارلیمنٹ میں اسرائیلی اشیاء کی در آمدات پر پابندی کا بل منظور

’’حکومت بنا کر سب کو ایک پیج پر لاؤں گا ‘‘

ٹرمپ کے دورۂ برطانیہ پر احتجاج کا سلسلہ جاری

نواز،مریم اور صفدر کے پاس صرف ایک دن کی مہلت

یمن میں متحدہ عرب امارات کے اقدامات جنگی جرائم ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل

سندھ میں رینجرز کےخصوصی اختیارات میں 90روز کی توسیع

آپ یہ پلے باندھ لیں

تحریک انصاف نے کوئٹہ جلسہ ملتوی کردیا

ترکی کا کمرشل اتاشی اسرائیل میں ترک سفار خانے میں واپس

فلسطینیوں کی حمایت میں واشنگٹن میں مظاہرہ

ایران ایک مضبوط ابھرتی ہوئی طاقت کا نام ہے،خطیب جمعہ تہران

چوہدری نثار نے اپنے دکھ کی وجہ بیان کر دی

اسامہ بن لادن کا سابق ذاتی محافظ جرمنی سے بے دخل

سعودی عرب خطے میں امریکہ اور اسرائیل کا سب سے بڑا اتحادی ملک ہے:سربراہ انصار اللہ

’’مجرم اعظم آگئے، 300ارب واپس کریں‘‘

امریکا کے گیس اسٹیشن پر لاکھوں پتنگوں نے ڈیرا ڈال لیا

اسحاق ڈار کےریڈ وارنٹ جاری

محمد وسیم کی ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل فائٹ کل ہوگی

ٹوئٹر پرمشہور شخصیات کے فالوورز کم ہو گئے

دبئی:ریسٹورنٹ میں کھانا سرو کرتا روبوٹ

نواز شریف نے اڈیالہ جیل میں پہلے دن ناشتے میں کیا کھایا؟

گزین مری 23 سال بعد آبائی علاقے پہنچ گئے

قیدیوں نے اپنے حق کے لیے درخواست جمع کروادی

ہم نے قانونی جنگ لڑ کر جیتی ہے، شاہ محمود قریشی

ن لیگیوں کیلئے اطمینان بخش خبر

مستونگ انتخابی جلسہ دھماکا، یورپی یونین، سعودی عرب کی مذمت

نواز شریف اور مریم نواز اڈیالہ جیل منتقل

امریکا تجارتی میدان کا غنڈہ اور بلیک میلر ہے، چین

ہم عراق میں نیٹو افواج کی موجودگی کے خلاف ہیں: عصائب اہل الحق

اربیل شہر میں نیا امریکی قونصل خانہ پورے علاقے کیلئے خطرہ ہے: عراقی سیاستدان

داعش سے نمٹنے کے لیے چین، پاکستان، روس، ایران کا مشترکہ اجلاس

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے 34 فوجیوں کو ہلاک کر دیا

نواز شریف کا پوتا اور نواسہ رہا

’’انتخابات میں فتح کا مکمل یقین ہے‘‘

ٹرمپ نے نیٹو سے نکلنے کی دھمکی دے دی

آئرلینڈ کے ایوان بالا نے اسرائیلی منصوعات کی درآمدات پر پابندی عائد کرنے کی تجویز کی حمایت کا اعلان کردیا

منی لانڈرنگ کی رقم کا بڑا حصہ اویس مظفر ٹپی کے اکائونٹ میں چلا گیا

مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی نظربندی کے احکامات جاری

مصرکےقاہرہ ایئرپورٹ کے قریب دھماکا، پروازیں معطل

یوم شہداء پر مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل ہڑتال

سپریم کورٹ نے شاہد خاقان کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی

چین کے کیمیکل پلانٹ میں دھماکا، 19 افراد ہلاک

نواز، مریم واپسی، لاہور میں میٹرو بس سروس معطل

آرمی چیف نے 12دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

’’دھماکے میں محفوظ رہا، گاڑی تباہ ہوگئی‘‘

عمران کا سیاسی کارکنوں کو گدھا کہنا قابل مذمت ہے، مریم اورنگزیب

کوئٹہ:ایم ڈبلیو ایم کیجانب سے علمدارروڈ جلسہ عام کا انعقاد

زمبابوے کا ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت

بنوں، جے یو آئی ف کے قافلے پر بم حملہ،4 افراد شہید

نواز شریف کی واپسی: ’یہ قربانی پاکستان کے مستقبل کے لیے دے رہا ہوں‘

زرداری کیخلاف کارروائی روک دی گئی،فریال اور آصف ملزم نہیں،نام ای سی ایل میں ڈالے نہ طلب کیا،ایف آئی اے الیکشن تک نہ بلائے،سپریم کورٹ

2016-05-13 23:52:03

صحیفہ سجادیہ سےغفلت کی وجہ سے جھوٹا عرفان سامنے آیا ہے

IMG17271654قم کےاسلامک تھاٹ اورثقافت ریسرچ سنٹرکے عرفان گروپ کے انچارج حجة الاسلام سید علی احمدی نے امام سجاد علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سےشبستان کے نامہ نگارسےگفتگو کے دوران امام سجاد علیہ السلام کےعرفان کی نمایاں خصوصیات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ائمہ معصومین علیہم السلام ایک نورسے ہیں اوران کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہےکہ درحقیقت اہل بیت علیہم السلام کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے لیکن زمانے کے تقاضوں اورحالات کے مطابق ہرامام کی ایک خاص اورنمایاں صفت مشہورہوگئی ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ اس درمیان امام سجاد علیہ السلام میں عبادت اوراللہ کے ساتھ ارتباط کی خصوصیت نمایاں ہوئی ہے کہ جس کا عروج ہم صحیفہ سجادیہ میں دیکھ سکتے ہیں۔

حجة الاسلام احمدی نےمزید کہا ہے کہ صحیفہ سجادیہ اخلاقی مضامین اورعرفان کے اعلیٰ معارف پرمشتمل ہے لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ہم بہت کم اس پرتوجہ دیتے ہیں۔ اس عظیم ماخذ میں الہی معارف،لوگوں کی الہی اورعرفانی تربیت اورخالق اورمخلوق کے درمیان رابطے کے لیے مختلف دعائیں بیان کی گئی ہیں کہ زندگی کے راستے کو مشخص کرنے کے لیے جن سے استفادہ کیا جاسکتا ہے۔

انہوں نےکہا ہے کہ تمام ائمہ معصومین علیہم السلام نے اپنے اپنے دورمیں اپنی ذمہ داریوں پرعمل کیا ہے اورامام سجاد علیہ السلام نے بھی اخلاق، دعا اورعرفان کے ذریعے اپنی ذمہ داری کو انجام دیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ اس وقت ہمارے معاشرے میں صحیفہ سجادیہ کےعرفان سے استفادہ کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ اہل بیت علیہم السلام کا عرفان الہی مضامین اورحکمت پرمشتمل ہے کہ جس کا سرچشمہ وحی الہی ہے جبکہ اس دورکے بعض جدید عرفان کی بنیاد باطل اعتقادات اورریاضتوں پرقائم ہےکہ جو فقط اورفقط گمراہی اورانحراف کا باعث ہیں۔

حجة الاسلام احمدی نے اہل بیت علیہم السلام کےخالص عرفان اورجھوٹے عرفان کا موازنہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ درحقیقت اسلام کا حقیقی عرفان انسانوں کو قرب الہی کی منزل پرفائزکرتا ہے جبکہ جھوٹےعرفان انہیں خدا اورحقیقت سے دورکردیتے ہیں۔

انہوں نے معاشرے میں صحیفہ سجادیہ کے متروک ہونے پرافسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے اس بےمثال ماخذ کے خالص معارف کی ترویج کے لیے کوئی اہم کام انجام نہیں دیا ہے اوریہ مربوط عہدیداروں کی کمزوری ہے۔ جبکہ اس کے مقابلے میں مغربی ممالک جدید عرفانوں کی مادی اورمعنوی حمایت کرکے ہندوستان اورایران جیسے ممالک میں ان کی ترویج کررہے ہیں۔

 

زمرہ جات:   Horizontal 4 ،
ٹیگز:   صحیفہ سجادیہ ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

“پاکستان کا سپاہی”

- ایکسپریس نیوز

بت سرنگوں ہوں گے

- ایکسپریس نیوز

احتساب، مگر سب کا

- ایکسپریس نیوز

الیکشن ہنگامے

- ایکسپریس نیوز

بلور جیسے چمکنے والے

- ایکسپریس نیوز

بت سرنگوں ہوں گے

- ایکسپریس نیوز

احتساب، مگر سب کا

- ایکسپریس نیوز

دنیا 100 سیکنڈ میں

- سحر ٹی وی