لندن فلیٹس کیلئے پیسہ امریکا سے فرنٹ مین نے بھیجا، عمران خان

الیکشن میں شرکت نہ کرنا شیعوں کی کمزوری کا باعث بنے تو ضرور شرکت کریں:آیت الله صافی گلپایگانی

پاکستان میں داعش کی آمد کی اطلاع

چمن کے مال روڈ پر دھماکا اور فائرنگ، پولیس

بھارت کی واٹس ایپ کو ایک اور وارننگ

نیویارک :زیر زمین اسٹیم پائپ لائن میں دھماکہ

پرو میں ججوں کا رشوت لے کر فیصلے دینے کا انکشاف

ٹرمپ کی پیوٹن کو دورہ واشنگٹن کی دعوت

ہزاروں پولنگ اسٹیشنز غیر محفوظ، سہولیات سے محروم

عابد باکسر کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی عدالت میں راؤ انوار کی ضمانت منظور

عسکری پارک کے کمرشل استعمال کیخلاف درخواست دائر

حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ محفوظ

الیکشن: فوج ضابطہ اخلاق کے اندر رہے گی،آزادی کے ساتھ ووٹ ڈالنے کا جمہوری حق ممکن بنایا جائیگا، آرمی چیف

مراد علی شاہ کیخلاف دوہری شہریت کی درخواست مسترد

مریم کی سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقلی مؤخر

حکومت کون بنائیگا، پی ٹی آئی یا پیپلز پارٹی؟

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو خطرہ

پیوٹن کی دہشت ملینیا کے چہرے پر

ترکی دہشت گردی کی سخت مذمت کرتا ہے، قونصل جنرل

پکتیا میں فورسز کیساتھ جھڑپوں میں 27 دہشتگرد ہلاک

ایران میں کام کرنے والی یورپی کمپنیوں کی حمایت کا اعلان

امریکا کے طالبان سے براہ راست مذاکرات کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں،افغان حکومت

بنگلہ دیش میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں 200 افراد ہلاک

صحت کی حفاظت کے رہنما اصول

ہڈیوں کا بھر بھراپن ایک خاموش بیماری

مودی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کل پیش ہوگی

امریکی صدر کی ایرانی صدر سے ملاقات کے لئے آٹھ بار درخواست

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

سمندر پار پاکستانی عام انتخابات میں ووٹ نہیں ڈال سکیں گے، نادرا حکام

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پرغداری کا الزام لگ گیا

برطانیہ نے اسلحے کی فروخت دگنی کر دی

برطانیہ میں چھ روزہ بین الاقوامی ایئر شو زوروشور سے جاری

غذر میں لینڈ سلائیڈنگ، دریا کا بہاؤ رک گیا

’ایک جیل میں قید باپ بیٹی کو ملنے کی اجازت نہیں‘

کلبھوشن کیس پر جواب جمع کروا دیا

’’شہباز شریف مجھے مقابلے میں مروانا چاہتے تھے‘‘

’’ توبہ قبول کرنا ہمارا کام نہیں‘‘

نواز اور مریم سے وکلاء کی ملاقات منسوخ

فیصل واوڈا کو 8 اہلکار سیکیورٹی دیں گے

عمران کی آئندہ نا زیبا زبان استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی

پاک فوج نے تھریٹ الرٹ جاری نہیں کیا، آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران فوجی تعلقات میں بہتری کی امید؟

’’ کالعدم تنظیموں کا انتخابات میں حصہ لینا، جمہوریت کے لیے خطرہ ہے‘‘،بلاول بھٹو

’پی پی اور ن لیگ میں پس پردہ نیا مک مکا چل رہا ہے‘

ٹیکس ادائیگی سے متعلق غلط بیانی عمران اسماعیل کے گلے پڑگئی

سعودی عرب: خواتین کو طیارے اڑانیکی تربیت کی اجازت

خان صاحب عوام میں مقبول نہیں ،بلاول کا دعویٰ

پارلیمنٹ نے اسرائیلی وزیراعظم سے جنگی اختیارات چھین لیے

کراچی:الیکشن میں دہشت گردی کی سازش،2 گرفتار

صہیونی جیل میں اسیر 4 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال ہنوز جاری

اسپین کے کئی شہروں کا اسرائیلی بائیکاٹ مہم میں شمولیت کا اعلان

ورثے میں ہمیں یہ غم ہے ملا، بلاول کا ٹوئٹ

پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے دی

لیبیا میں کنٹینر میں دم گھٹنے سے 8 غیرقانونی تارکین وطن ہلاک

برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کی مشکلات میں اضافہ، ایک اور وزیر مستعفی

افغانستان میں امریکا کی حکمت عملی ناکام ہو گئی، حامد کرزئی

افغانستان میں داعش کا حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 20 ہلاک

ایرانی افواج ہر طرح کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے آمادہ و تیار ہیں:ایرانی وزیر دفاع

اسرائیل نے غزہ تک ایندھن کی ترسیل بند کر دی

بن سلمان کی ذاتی سیکورٹی "موساد” کے حوالے، امریکی تجزیہ کار

چین میں گرمی سے روڈ پگھلنے لگے

سعودی عرب : خواتین ڈرائیورزکیلئے زنانہ جیلوں کی تیاری

اسرائیل کی مسجد اقصیٰ کے قریب پھر کھدائی

زرداری اور فریال کا نام ای سی ایل سے خارج

مستونگ خود کش حملہ آور کا ڈی این اے ٹیسٹ

خواجہ حارث نے نواز شریف کے جیل ٹرائل کا مقصد بتادیا

عمران خان کو نیب نے آج طلب کرلیا

رؤف صدیقی سردارشیر محمد رند کے حق میں دستبردار

صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے والوں کی ضمانت میں توسیع

2016-05-19 19:54:55

لندن فلیٹس کیلئے پیسہ امریکا سے فرنٹ مین نے بھیجا، عمران خان

Imran-Khan-Speech-Ajk-Bhimor-19-05بھمبر: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کہتے ہیں کہ وزیراعظم نواز شریف کو لندن فلیٹس کے لیے پیسہ امریکا سے فرنٹ مین نے بھیجا، آج ہر پاکستانی پر ایک لاکھ 20 ہزار کا قرضہ ہے، مجھے پیسہ بنانا ہوگا تو بجلی کا وزیر دو نمبر لگاؤں گا، کرپشن پاکستان کو تباہ کررہی ہے، جب تک آپ خود تبدیلی نہ چاہیں تبدیلی نہیں آسکتی۔

ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر میں جلسے سے خطاب میں کیا۔ عمران خان نے وزیراعظم نواز شریف اور وفاقی وزرا کو اپنی تقریر کے دوران آڑے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو لندن فلیٹس کےلئے پیسہ امریکی فرنٹ مین نے بھیجا، میاں صاحب کا اپنا پیسہ باہر پڑا ہے وہ کیسے واپس لائیں گے، ملک کا پیسہ باہر بھیجتے ہیں اور اسمبلی میں جھوٹ بولتے ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے پچھلے تین سال میں پانچ ہزار ارب کا قرضہ لیا گیا اور آج ہر پاکستانی پر ایک لاکھ 20 ہزار کا قرضہ ہے، لیکن یہ قرضے کا پیسہ کدھر جا رہا ہے کچھ پتا نہیں، کیا اس سے عوام کے حالات بہتر ہوئے یا بجلی آئی؟ بلکہ نہیں یہ قرضہ ان کے جیبوں اور بیرون ملک اکاؤنٹ میں گیا۔

13226818_628363770652351_600299416780805133_n

عمران خان نے کہا کہ جب ملک کا لیڈر کرپٹ ہوتا ہے تو ملک کا سارا نظام بگاڑ دیتا ہے، مجھے پیسہ بنانا ہوگا تو بجلی کا وزیر دو نمبر لگاؤں گا اور پھر اپنے نیچے چوری کرنے والے سیکریٹری تعینات کروں گا۔ اس چوری کا پیسہ کون ادا کرتا ہے، عوام کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا قومی دولت کے 200 ارب ڈالر بیرون ملک پڑے ہیں، اگر 200 ارب ڈالر ملک میں آجائیں تو غریب ترقی کر جائےگا۔

وزیراعظم پر تنقید کے تیر برساتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میاں صاحب نے تین مرتبہ قوم سے خطاب کیا، لیکن سچ بولنے کی بجائے طوطا مینا کی کہانی سنائی۔ میاں صاحب سب کو خرید لیتے ہیں، الیکشن اور نادرا کے لوگوں کو بھی خریدا ہوا تھا۔ انہوں نے کہا میں علماء کی توہین نہیں کرنا چاہتا، لیک فضل الرحمان نواز شریف کو بچارہے ہیں۔

عمران خان نے کہا کشمیر میں نیب کو آزاد بنائیں گے، نیب بیرسٹر سلطان یا عمران خان کےتحت نہیں ہوگا بلکہ بااختیار ہوگا، آزاد احتساب کسی کو نہیں بخشے گا۔ انہوں نے کہا اپنے فیصلے خود کریں، مظفرآباد اوراسلام آباد سے نہ ہوں، ہم آزادکشمیر کے لوگوں کو وہ نظام دیں گے جو ابھی تک نہیں ملا۔ سماء

 

زمرہ جات:  
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

چمن میں دھماکا

- ایکسپریس نیوز

عُشر: ایک شرعی فریضہ

- ایکسپریس نیوز