شام میں امریکی پلان بی تکفیری دہشتگردوں کو قانونی حیثیت دینے کی ایک گھناؤنی سازش ہے: ڈاکٹر مسعود شجره

شدت پسندوں کو انسان بنانیکی ناکام کوششیں

دہشتگردی کے سائے اور اہل پاکستان

کراچی عسکری پارک میں جھولا گر گیا بچی جاں بحق 9 افراد زخمی

عالمی کپ کی اختتامی تقریب، مشعل قطر کے سپرد

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت مبارک ہو

فرانس فٹبال کا نیا عالمی چیمپئن، کروشیا کو شکست

اسرائیل کا 2014 کے بعد غزہ پر سب سے بڑے حملے کا دعویٰ

یمن میں سامراج کی مخالفت کا قومی دن

اسکاٹ لینڈ: امریکی صدرکے خلاف مختلف اندازمیں احتجاج

کس قانون کے تحت کالعدم جماعتوں کو کلین چٹ دی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

’اعتزاز احسن کی آنکھ میں ککرے پڑگئے ہیں‘

صحت بخش اور توانائی سے بھرپور. . . سلاد

آمدنی اور اخراجات میں بہت فرق ہے، شمشاد اختر

سراج رئیسانی کا جنازہ ، آرمی چیف کوئٹہ پہنچ گئے

کریمینل ایڈمنسٹریشن آف جسٹس میں محکمہ پولیس کا کلیدی کردار ہے، قاضی خالد علی

ٹرمپ دورہ برطانیہ میں اپنے الفاظ سے پھر گئے

بھارتی فوج کا کنٹونمنٹ علاقے ختم کرنے پر غور

بلوچستان کے مختلف شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

’لیگی قیادت نے نواز اور مریم کو دھوکا دیا‘

داعش نےسعودی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کیخلاف مقدمہ درج

آئرش پارلیمنٹ میں اسرائیلی اشیاء کی در آمدات پر پابندی کا بل منظور

’’حکومت بنا کر سب کو ایک پیج پر لاؤں گا ‘‘

ٹرمپ کے دورۂ برطانیہ پر احتجاج کا سلسلہ جاری

نواز،مریم اور صفدر کے پاس صرف ایک دن کی مہلت

یمن میں متحدہ عرب امارات کے اقدامات جنگی جرائم ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل

سندھ میں رینجرز کےخصوصی اختیارات میں 90روز کی توسیع

آپ یہ پلے باندھ لیں

تحریک انصاف نے کوئٹہ جلسہ ملتوی کردیا

ترکی کا کمرشل اتاشی اسرائیل میں ترک سفار خانے میں واپس

فلسطینیوں کی حمایت میں واشنگٹن میں مظاہرہ

ایران ایک مضبوط ابھرتی ہوئی طاقت کا نام ہے،خطیب جمعہ تہران

چوہدری نثار نے اپنے دکھ کی وجہ بیان کر دی

اسامہ بن لادن کا سابق ذاتی محافظ جرمنی سے بے دخل

سعودی عرب خطے میں امریکہ اور اسرائیل کا سب سے بڑا اتحادی ملک ہے:سربراہ انصار اللہ

’’مجرم اعظم آگئے، 300ارب واپس کریں‘‘

امریکا کے گیس اسٹیشن پر لاکھوں پتنگوں نے ڈیرا ڈال لیا

اسحاق ڈار کےریڈ وارنٹ جاری

محمد وسیم کی ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل فائٹ کل ہوگی

ٹوئٹر پرمشہور شخصیات کے فالوورز کم ہو گئے

دبئی:ریسٹورنٹ میں کھانا سرو کرتا روبوٹ

نواز شریف نے اڈیالہ جیل میں پہلے دن ناشتے میں کیا کھایا؟

گزین مری 23 سال بعد آبائی علاقے پہنچ گئے

قیدیوں نے اپنے حق کے لیے درخواست جمع کروادی

ہم نے قانونی جنگ لڑ کر جیتی ہے، شاہ محمود قریشی

ن لیگیوں کیلئے اطمینان بخش خبر

مستونگ انتخابی جلسہ دھماکا، یورپی یونین، سعودی عرب کی مذمت

نواز شریف اور مریم نواز اڈیالہ جیل منتقل

امریکا تجارتی میدان کا غنڈہ اور بلیک میلر ہے، چین

ہم عراق میں نیٹو افواج کی موجودگی کے خلاف ہیں: عصائب اہل الحق

اربیل شہر میں نیا امریکی قونصل خانہ پورے علاقے کیلئے خطرہ ہے: عراقی سیاستدان

داعش سے نمٹنے کے لیے چین، پاکستان، روس، ایران کا مشترکہ اجلاس

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے 34 فوجیوں کو ہلاک کر دیا

نواز شریف کا پوتا اور نواسہ رہا

’’انتخابات میں فتح کا مکمل یقین ہے‘‘

ٹرمپ نے نیٹو سے نکلنے کی دھمکی دے دی

آئرلینڈ کے ایوان بالا نے اسرائیلی منصوعات کی درآمدات پر پابندی عائد کرنے کی تجویز کی حمایت کا اعلان کردیا

منی لانڈرنگ کی رقم کا بڑا حصہ اویس مظفر ٹپی کے اکائونٹ میں چلا گیا

مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی نظربندی کے احکامات جاری

مصرکےقاہرہ ایئرپورٹ کے قریب دھماکا، پروازیں معطل

یوم شہداء پر مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل ہڑتال

سپریم کورٹ نے شاہد خاقان کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی

چین کے کیمیکل پلانٹ میں دھماکا، 19 افراد ہلاک

نواز، مریم واپسی، لاہور میں میٹرو بس سروس معطل

آرمی چیف نے 12دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

’’دھماکے میں محفوظ رہا، گاڑی تباہ ہوگئی‘‘

عمران کا سیاسی کارکنوں کو گدھا کہنا قابل مذمت ہے، مریم اورنگزیب

کوئٹہ:ایم ڈبلیو ایم کیجانب سے علمدارروڈ جلسہ عام کا انعقاد

زمبابوے کا ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت

بنوں، جے یو آئی ف کے قافلے پر بم حملہ،4 افراد شہید

2016-05-20 00:47:06

شام میں امریکی پلان بی تکفیری دہشتگردوں کو قانونی حیثیت دینے کی ایک گھناؤنی سازش ہے: ڈاکٹر مسعود شجره

IMG15024358ریشین ریڈیو سپوٹنک کےساتھ انٹرویو میں اسلامی انسانی حقوق کمیشن کے بانی  ڈاکٹر مسعود شجره نے بحران زدہ شامی جنگ میں واشنگٹن کے حقیقی  مقاصد پر روشنی ڈالتے ہوئے کہاکہ شام میں امریکہ کے پلان بی سے داعش جیسے دہشتگرد گروہ کو قانونی حیثیت حاصل ہوگی۔

انہوں نےکہاکہ جب ہم سعودی عرب کہ جس نے شامی بحران پر اربوں ڈالر خرچ کئے ہیں اورترکی کے مفادات پر نظرڈالتے ہیں اسے واضح ہوجاتاہےکہ یہ ممالک واقعی علاقے میں سکون اورامن کےمخالف ہے۔

انہوں نےکہاکہ شامی بحران کے آغازسے ہی بشارالاسد کی حکومت کا خاتمہ ان کا عزم رہاہے۔

اس سوال کے جواب میں کہ کیا امریکہ شام میں امن یا اس ملک کے تقسیم کا خواہاں ہےانہوں نےکہاکہ امریکہ اوراسکے اتحادی بظاہر شام میں  اپنے مفادات کے تحفظ کیلئے داعش جیسے دہشتگرد گروہوں کاقلع قمع کرتے دکھائی دیتے ہیں لیکن بحران شام کے ایک سیاسی حل کو ان ممالک نے بشارالاسد کواقتدار چھوڑنے سے مشروط کردیا ہے۔

انہوں نےکہاکہ بحران شام کے حل کیلئے دمشق حکومت کےساتھ تعاون انتہائی ضروری ہے جس کے بغیر اس عرب ملک کے پانچ سالہ تنازعہ کو کبھی بھی حل نہیں کیاجاسکتا ۔

انہوں نےکہاکہ امریکہ خطےمیں ایک موثر اسٹریٹجی تیار کرنے کی جدوجہد کررہاہےاوراب شام پر سےمتعلق پر اسرارپلان بی پر غورکررہاہےجس سے یہ تنازعہ مزید پھیل سکتا ہے۔

انہوں نےکہاکہ دوسروں کے خیال میں شام سے متعلق امریکی پلان بی کا مقصد نسلی بنیاد پر شام وعراق کی تقسیم کرنا ہے جو کہ نہ صرف خطے بلکہ پورے عالم کیلئے مہلک ثابت ہوسکتا ہے۔

انہوں نےکہاکہ شام اورعراق کی تقسیم سے ان ممالک میں سرگرم تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کو قانونی حیثیت مل جائےگی اوریہ خود مشرق وسطیٰ میں امریکہ کیلئے سب سے بڑامسئلہ ہے۔

انہوں نےکہاکہ حکومت امریکہ نے جس خطے یا ملک میں مداخلت کی ہے وہاں انہوں نے تباہی وبربادی کے سواکچھ نہیں دیا ہے۔

مشرق وسطیٰ کے اکثر ماہرین خاص طورپر ان ماہرین کی نظر میں جو امریکی اورمغربی سیکورٹی اداروں پر شام کو تقسیم کرنے کے الزامات عائد کرتے ہیں کے بقول امریکی پلان بی شام کی تقسیم ہے اور اس منصوبے کو بحران کے آغازسے ہی  تیار کیا گیا ۔

امریکہ کے تھنک ٹینک اکثریہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ مشرق وسطیٰ خطے میں موجود ممالک کی موجودہ تقسیم بندی زیادہ عرصے تک برقرارنہیں رہ سکتی اورتمام عرب ممالک کو تقسیم ہونا چاہئے۔

واضح رہےکہ اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے اپنے ایک حالیہ بیان میں واشنگٹن سے مطالبہ کیاکہ وہ شام کے بارے میں اپنے پلان بی کی وضاحت کریں ۔

زمرہ جات:   Horizontal 4 ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)