امام زمانہ﴿ع﴾ کےساتھ ارتباط کے لیےآیت اللہ بہجت کی نصیحتیں

روہنگیا مسلمانوں کو مدد کی ضرورت ہے، پری یانکا چوپڑا

کیا شکیل آفریدی کو فضل اللہ کے عوض پاکستان امریکہ کے حوالے کر دے گا؟

نوازشریف نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ایران ایٹمی معاہدے پر مکمل طور پر کار بندہے، آئی اے ای اے

چین پاکستان کے لئے دو سٹیلائٹس خلا میں بھیجے گا

امام کاظم (ع) کا حلال لذتوں کے بارے میں انتباہ

رمضان المبارک، مہمانی اور اللہ کی کرامات سےاستفادہ کا مہینہ ہے

انتخابات 2018: کیا نوجوان سیاسی منظرنامے کی تبدیلی میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں؟

واٹس ایپ کا نیا خطرناک بگ: اپنے موبائل کو محفوظ کیسے بنا سکتے ہیں؟

میرا بیان ہی میرابیانیہ ہے

کیا پاکستان امریکہ مخالف اقدامات میں ایران اور شمالی کوریا کو پیچھے چھوڑ دے گا؟

رمضان المبارک کے نویں دن کی دعا

فخر ہے ایک منی لانڈرر وزیراعظم کو ہٹانے میں ہم کامیاب ہوئے، عمران خان

امریکی صدر نے شمالی کوریا کے رہنما سے ملاقات منسوخ کردی

سعودی عرب اور ایتھوپیا کے تعلقات میں کشیدگی

شعیب میر : ایک جیالا خلاق فطرت نہ رہا – عامر حسینی

امریکا کا پاکستان میں اپنے سفارتکاروں سے برے سلوک کا واویلا

فوج مخالف بیانیے سے دھمکیوں تک: نواز شریف کی مریم کے خلاف مقدمات پر سخت تنبیہہ

سعودی کفیلوں کی جنسی درندگی: بنگلہ دیشی خاتون ملازمہ کی دلدوز کہانی

جنرل زبیر کی اسرائیل کو دھمکی کے پس پردہ محرکات :امریکہ نے اسرائیل کو پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پر حملے کا گرین سگنل دیدیا

رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا

ادارہ جاتی کشمکش اور نواز شریف کا بیانیہ: کیا فوج مشکل میں گھر گئی ہے؟

ماہ رمضان کی دعاوں کا انتظار کے ساتھ ارتباط

امریکی حکام انتہا پسندانہ سوچ کے حامل ہیں، ایرانی صدر

پاکستان میں 35 لاکھ افراد بے روزگار ہیں، رپورٹ

نوازشریف کا مقصد صرف اپنی جائیداد بچانا ہے: فواد چوہدری

ایران ایٹمی معاہدے سے پہلے والی صورت حال پر واپسی کے لیے تیار

محمد بن سلمان کو آل سعود خاندان میں نفرت اور دشمنی کا سامنا

اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے لیے پاکستان کو صرف12 منٹ درکار ہیں: جنرل زبیر حیات

روزہ رکھنے والے مسلمان معاشرے کیلیے سیکیورٹی رسک ہیں، ڈنمارک کی وزیر کی ہرزہ سرائی

سعودی حکومت کے خلاف بغاوت کی اپیل: کیا آل سعود کی بادشاہت کے خاتمے کا وقت آن پہنچا؟

انٹیلی جینس بیورو (آئی بی) کے خفیہ راز

’سعودی عرب عراق کو میدان جنگ بنانے سے احتراز کرے‘

رمضان المبارک کے ساتویں دن کی دعا

نگراں وزیراعظم کیلیے وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف میں ڈیڈلاک برقرار

کیا نواز شریف کی جارحیت تبدیلی لا سکتی ہے؟

کیا لشکر جھنگوی تحریک طالبان کی جگہ سنبھال چکی ہے؟

جوہری ہتھیاروں سے لیس ممالک دنیا کو دھمکا رہے ہیں

مجھے کیوں نکالا: نواز شریف کے احتساب عدالت میں اہم ترین انکشافات

بغداد میں العامری کی مقتدی الصدر سے ملاقات، حکومت کی تشکیل پر تبادلہ خیال

دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک شام میں ہی رہیں گے، ایران

رمضان المبارک کے چھٹے دن کی دعا

ایران نے رویہ تبدیل نہ کیا تو اسے کچل دیا جائے گا، امریکی وزیرخارجہ کی دھمکی

کیا بغدادی انتقام کی کوئی نئی اسکیم تیار کر رہا ہے؟

بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرے

ماہ رمضان میں امام زمانہ(ع) کی رضایت جلب کرنےکا راستہ

ایم آئی، آئی ایس آئی کا جے آئی ٹی کا حصہ بننا نامناسب تھا، نوازشریف

فضل الرحمان کی فصلی سیاست: فاٹا انضمام کا بہانا اور حکومت سے علیحدگی

مذہبی جذباتیت کا عنصر اور انتخابات

مادے کا ہم زاد اینٹی میٹر کیا ہوا؟

ایرانی جوہری ڈیل سے امریکی علیحدگی، افغان معیشت متاثر ہو گی

امریکہ ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کرسکتا

رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا

ماہ مقدس رمضان میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور ناجائز منافع خوری نے عوام کو عذاب میں مبتلا کررکھا ہے: علامہ مختار امامی

کیا سویلین-ملٹری تعلقات میں عدم توازن دکھانے سے جمہوری نظام خطرے میں پڑگیا؟ – عامر حسینی

روزے کا ایک اہم ترین فائدہ حکمت ہے

نگراں وزیراعظم پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا، ذرائع

موٹروے نہیں قوم بنانا اصل کامیابی ہے: عمران خان

ایک چشم کشا تحریر: عورتوں کو جہاد کے ليے کيسے تيار کيا جاتا ہے؟

روزہ خوروں کی نشانیاں: طنزو مزاح

ترک صدر ایردوآن اور سود، ٹِک ٹِک کرتا ٹائم بم

آل سعود کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں: غیر ملکی طاقتوں کے ساتھ روابط کے الزام میں سات خواتین کارکن گرفتار

فلسطینیوں کی لاشوں پر امریکی سفارتخانہ قائم

افسوس امت مسلمہ کی ناگفتہ بہ حالت پر 57 اسلامی ممالک خاموش ہیں، علامہ ریاض نجفی

رمضان المبارک کے چوتھے دن کی دعا

خاص الخاص روزے کا ذائقہ چکھنےکا راستہ

امریکی اسکول فائرنگ میں جاں بحق پاکستانی سبیکا شیخ کے خواب پورے نہ ہوسکے

اگر ہم بیت المقدس کا دفاع نہ کرسکے تو مکہ کا دفاع نہیں کرپائیں گے: صدر اردوغان

یورپ نے امریکی پابندیاں غیر موثر بنانے کے لئے قانون سازی شروع کر دی

سول ملٹری تعلقات: پاکستانی سیاست کا ساختیاتی مسئلہ

2016-06-19 23:40:18

امام زمانہ﴿ع﴾ کےساتھ ارتباط کے لیےآیت اللہ بہجت کی نصیحتیں

pic-1058-1456581683آیت اللہ بہجت نے امام مہدی علیہ السلام کے ساتھ ارتباط قائم کرنےکے راستے اورآپ سے استغاثہ کرنے کے بارے
میں کچھ قابل غورنکات بیان کیے ہیں کہ جن کو یہاں پرپیش کیا جاتا ہے:

١۔ حضرت امام مہدی علیہ السلام کےظہورکی تعجیل کے لیے دعا کرنے سے زیادہ اہم عقیدہ مہدویت پرثابت قدم رہنا اورآنحضرت علیہ السلام کا انکارنہ کرنا ہے۔ [در محضر بهجت:2/101]

۲۔ امام زمانہ علیہ السلام کتنےمہربان ہیں کہ جو لوگ انہیں پکارتے ہیں اوران سے اسغاثہ کرتے ہیں وہ والدین سے بھی زیادہ ان پرمہربان ہیں۔ [در محضر بهجت:2/366]

۳۔ اللہ تعالیٰ امام زمانہ علیہ السلام کے ظہورکے ساتھ تمام شیعوں کو خوش کرے۔ [در محضر بهجت:2/18]

۴۔ امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کےظہورکا انتظاران کے دوستوں کو اذیت کرنے کے ساتھ سازگارنہیں ہے۔ [در محضر بهجت:2/366]

۵۔ افسوس یہ ہےکہ تمام لوگ اپنی حاجات کے پورا ہونے کے لیے مسجد جمکران جاتے ہیں اوروہ نہیں جانتےکہ امام علیہ السلام ان سے کس دعا کا کہتے ہیں کہ ان کے ظہورکی تعجیل کے لیے دعا کریں۔ [در محضر بهجت:2/118]

٦۔ ہرشخص کو اپنے بارے میں غوروفکر کرنا چاہیے اورحضرت حجت علیہ السلام کے ساتھ ارتباط قائم کرنے کے لیے راستہ تلاش کرے،خواہ امام علیہ السلام کا ظہورنزدیک ہو خواہ دور۔ [در محضر بهجت:2/133]

۷۔ انسان کے دل ایمان اورمعرفت کے نورسے خشک ہوچکے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کی یاد اورایمان کے ساتھ دلوں کو آباد کریں، تاکہ تمہاری تائید کی جائےکہ ان دلوں میں امام زمانہ علیہ السلام رہتے ہیں۔ [در محضر بهجت:2/179]

۸۔ امام علیہ السلام ایسے افراد کو پسند کرتے ہیں کہ جو فقط ان کے ساتھ ہوں۔ وہ افراد ظہورکے منتظر ہیں کہ جو اللہ تعالی کے لیے اوراس کی راہ میں امام زمانہ علیہ السلام کے منتظرہیں نہ کہ اپنی حاجات کے پورا ہونے کے لیے۔ [در محضر بهجت:2/188]

۹۔ اگرہم دین کی ضروریات اورواجبات پرعمل کریں تو نیند کے وقت ہمیں سمجھ آجائےگی کہ امام زمانہ علیہ السلام ہمارے کس کام سے راضی ہیں اورکونسے کاموں سے راضی نہیں ہیں۔ [در محضر بهجت:2/250]

١۰۔ یہ بات یقینی ہےکہ امام زمانہ علیہ السلام کے ظہورکی تعجیل کے لیے دعا کرنے کی بہت زیادہ تاثیر ہے لیکن شرط یہ ہے کہ وہ فقط لقلقہ زبان نہ ہو۔ [در محضر بهجت:2/324]

زمرہ جات:   Horizontal 3 ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)